
نئی دہلی :ہندوستان میں منعقد ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کے دن جوں جوں قریب آرہے ہیں،کرکٹ شائقین کی دھڑکنیں تیزہوتی جارہی ہیں۔پوری دنیا میں مقبول اس عظیم مقابلے کاپہلا میچ پانچ اکتوبر کو احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میںہونا ہے۔ اس سے پہلے احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں چار اکتوبر کو افتتاحی تقریب […]
ہرارے:زمبامبوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کھلاڑی ہیتھ اسٹریک کا بدھ کو 49 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ انہیں کچھ وقت پہلے ہی کینسر سے متاثر پایا گیا تھا۔ وہ چوتھی اسٹیج کے کینسر سے نبردآزما تھے۔ ہیتھ اسٹریک کی حالت تب سے ہی نازک بنی تھی۔ اس سال مئی میں زمبامبوے […]
نئی دہلی : ایشیا کپ 2023 کے لئے بالآخر ٹیم انڈیا کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بی سی سی آئی سلیکٹرز نے دہلی میں ہونے والی میٹنگ کے بعد ٹورنامنٹ کے لئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا۔ اس کے علاوہ سنجو سیمسن کو بیک اپ کے طور پر رکھا گیا ہے۔ روہت شرما […]
نئی دہلی : ورلڈ کپ 5 اکتوبر سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ پہلی مرتبہ یہ ٹورنامنٹ مکمل طور پر ہندوستان میں منعقد ہوگا۔ نوراتری کے پیش نظر ورلڈ کپ کے شیڈیول میں پہلے ہی تبدیلی کی جاچکی ہے اور اب ایک ہفتے بعد ٹکٹوں کی فروخت بھی شروع ہو جائے گی۔ ادھر ورلڈ کپ […]
نئی دہلی :ٹیم انڈیا نے گزشتہ 3 سالوں میں ون ڈے میں 22 نئے کھلاڑیوں کو موقع دیا ہے۔ لیکن زیادہ تر کھلاڑی اس کا فائدہ نہ اٹھا سکے۔ 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے ورلڈ کپ سے ان کھلاڑیوں کے پتے تقریباً کٹ چکے ہیں۔ اگرچہ بہت سے کھلاڑیوں کو زیادہ میچ کھیلنے کو […]
نئ دہلی :ورلڈ کپ 2023 کا آغاز 5 اکتوبر سے ہو رہا ہے لیکن ٹیم انڈیا اب بھی غیر منظم نظر آرہی ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد سے ہی ٹیم انڈیا کے ہیڈ کوچ راہل دراوڑ پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ ایسے میں قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ اگر یہ موقع […]
نئی دہلی. آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 سے قبل پڑوسی ملک پاکستان کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ٹیم کے تجربہ کار تیز گیند باز وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ تاہم وہ فرنچائز کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے۔ ریاض کا بین الاقوامی سطح پر تقریباً 15 سال کا […]
ممبئی :سابق ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی کمائی سے جڑی خبروں کو غلط بتایا ہے۔ کوہلی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں جو کچھ بھی حاصل ہوا ہے، وہ اس کے لیے بھگوان کے شکرگزار ہیں، لیکن سوشل میڈیا کے ذریعے ان کی کمائی سے جڑی خبریں غلط ہیں۔ […]
نئی دہلی :گزشتہ 2 سال اور 12 سیریز میں ٹیم انڈیا کے ساتھ جو نہیں ہوا تھا، وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں ہوگیا۔ ٹیم انڈیا گزشتہ 2 سال میں پہلی بار دو طرفہ ٹی 20 سیریز ہاری۔ ویسٹ انڈیز نے بھی ہندوستان کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز پورے 6 سال بعد جیتی ۔ […]
نئی دہلی : ایشیا کپ 2023 کا انعقاد 30 اگست سے پاکستان اور سری لنکا میں ہورہا ہے۔ کافی طویل عرصے بعد گزشتہ مہینے ہی انعقاد کے مقام اور شیڈول کا اعلان ہوا تھا۔ وجہ یہ تھی کہ بی سی سی آئی اور پی سی بی کے درمیان رسہ کشی جاری تھی۔ بہرحال، اب کُل چار […]