
ممبئی :رشمیکا مندانا اور کاجول جیسی کئی مشہور شخصیات کے ڈیپ فیک ویڈیو کا شکارہونے کے بعد اب اس میںہندوستان کے سابق کرکٹر سچن تندولکر کا نام بھی اس میںشامل ہو گیاہے۔ اس بات کی جانکاری خود سچن تندولکر نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کرتے ہوئے دی ہے۔ انھوں نے ’ڈپ فیک‘ ویڈیو شیئر […]
حیدرآباد: جنوبی افریقہ کے کامیاب دورے کے بعد حیدرآباد پہنچے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار گیندباز محمد سراج کو شہر میں اپنے دوست کی شادی کی تقریب میں قوالی کے پروگرام سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا گیا۔میاں میجک کے نام سے بھی مشہور محمد سراج نے جنوبی افریقہ میں ’میجک‘ دکھانے کے بعد اپنے […]
نئی دہلی : ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 2 میچوں کی سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کیپ ٹاؤن کے نیو لینڈز گراؤنڈ میں کھیلا گیا تھا۔ ہندوستان نے یہ ٹیسٹ میچ ڈیڑھ دن میں جیت لیا تھا۔ ٹیسٹ میچ کے پہلے روز مجموعی طور پر 23 وکٹیں گریں، جس کو لے کر […]
سڈنی :پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے خاتمےکے ساتھ ہی آسٹریلیا کے سلامی بلے باز ڈیوڈ وارنر نے اپنے ٹیسٹ کیریر کو الوداع کہہ دیا۔ آخری ٹیسٹ میچ کے بعد پاکستانی ٹیم نے ڈیوڈ وارنر کو ایک خاص تحفہ بھی دیا جس کو حاصل کر وہ بہت خوش ہوئے اور ’ماشاء اللہ‘ کہکر سب کا […]
لاس ویگاس : امریکی شہر لاس ویگاس میں ایک سیاہ فام مجرم نے سزا سننے کے بعد کمرہ عدالت میں خاتون جج پر حملہ کردیا۔ خاتون جج نے مجرم کو عبوری ضمانت دینے سے انکار کردیا تھا۔30سالہ ڈیوبرا ریڈن کو تین بار پہلے بھی گرفتار کیا گیا تھا۔ کلارک کائونٹی کی ڈسٹرکٹ کورٹ کی جج […]
نئی دہلی :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈیز اور یو ایس اے میں کھیلے جانے والے ٹی-20 عالمی کپ 2024 کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ گروپ ’اے‘ میں ہندوستان کا مقابلہ پاکستان، امریکہ، کناڈا اور آئرلینڈ سے رکھا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ یو ایس اے اور کناڈا کے درمیان […]
کیپ ٹائون :ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کیپ ٹاؤن کے نیولینڈس میں کل 3جنوری سے شروع ہوا ٹیسٹ میچ آج دوسرے دن ہی ختم ہو گیا۔ ہندوستان کو جیت کے لیے دوسری اننگ میں 79 رنوں کا ہدف ملا تھا جسے روہت بریگیڈ نے محض 3 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ یہ […]
نئی دہلی: خود کو آئی پی ایل کرکٹر کہنے والے مرنانک سنگھ نے کئی بڑے لوگوں کو کروڑوں روپے کا دھوکہ دیا ہے اور اس فہرست میں انڈین کرکٹر رشبھ پنت کا نام بھی شامل ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے پنت سے ڈیڑھ کروڑ روپے سے زیادہ کی ٹھگی کی لیکن اب پولیس نے […]
نئی دہلی :ہندوستان آئندہ سال افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریز کھیلنے والا ہے، لیکن اس سے ٹھیک پہلے ایک بری خبر سامنے آ رہی ہے۔ جانکاری کے مطابق ہاردک پانڈیا افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ امید کی جا رہی ہے کہ اب پانڈیا کی جگہ ہندوستانی ٹیم کی کپتانی سوریہ […]
نئی دہلی : آئی پی ایل کے اگلے سیزن سے پہلے لکھنؤ سپر جائنٹس، سن رائزرس حیدرآباد اور کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیموں کو بڑا دھچکا لگتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ ان فرنچائز ٹیموں کے 3 کھلاڑیوں کے لئے آئی پی ایل کے 17ویں سیزن میں کھیلنا مشکل ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے […]