
آج عزت مآب وزیر جناب کرن رجیجو اور حاجی سید سلمان چشتی، گدی نشین درگاہ اجمیر شریف کی قیادت میں ہندوستان بھر سے آئے ہوئے صوفی روحانی ثقافت کے ایک ممتاز وفد کے درمیان ایک تاریخی میٹنگ ہوئی۔ وفد میں شازیہ علمی صاحبہ بھی شامل تھیں، جو ملک کے اندر روحانی اور سماجی ترقی کو […]
نئی دہلی :دہلی-این سی آر میں آ ج اور کل آٹو ٹیکسی والوں نے ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ اس دوران لاکھوں آٹو ٹیکسیاں سڑک پر غائب رہیں گی۔ آٹو ڈرائیورس یونین نے ان دو دنوں میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ اس دوران ریلوےا سٹیشن اور بس ا سٹینڈ کے علاوہ دیگر مقامات پر […]
گوہاٹی :آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کی قیادت والی کابینہ نے آج مسلمانوں کی شادی کے رجسٹریشن سے متعلق انتہائی اہم فیصلہ لیا ہے۔ 21 اگست کو آسام کابینہمیں ’مسلم شادی رجسٹریشن بل 2024‘ کو منظوری دے دی گئی۔ اس بل کو منظوری ملنے سے مسلمانوں کی شادی کے لیے رجسٹریشن کا اختیار […]
مرزا پور:لوک سبھا انتخابات کے بعد سے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ کے درمیان اختلافات کی بحث کو کیشو پرساد نےختم کر نے کی کوشش کی ہے۔ مرزا پور میں منعقدہ پروگرام میں انہوں نے نہ صرف وزیر اعظم مودی اور وزیراعلیٰ یوگی کی تعریف […]
بلند شہر: بلند شہرمیں شکار پور – بلند شہر سڑک پر اتوار کی صبح میکس پک اَپ اور پرائیویٹ بس کے درمیان زبردست تصادم میں 8 افراد کی دردناک موت ہوگئی ہے جبکہ 21 افراد شدید طور پر زخمی ہیں۔ زخمیوں کو ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ایمرجنسی میں علاج کے لیے […]
حیدرآباد:گھریلوپکوان گیس سلنڈر کے پھٹ پڑنے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد زندہ جھلس کر ہلاک ہوگئے۔یہ واقعہ آندھراپردیش کے انامیاضلع کے رائچوٹی میں پیش آیا۔پکوان کے دوران یہ واقعہ پیش آیاجس کے نتیجہ میں مکان میں آگ لگ گئی اور ماں بیٹا اور بیٹی زندہ جھلس کر ہلاک گئے۔مرنے والوں کی شناخت رمادیوی، […]
ممبئی میں جمعہ کی رات 52 سالہ اقبال محمد سیوانی نامی تاجر نے اپنے دفتر میں گولی مار کر خودکشی کرلی۔ اس سلسلے میں جے جے مارگ پولیس اسٹیشن نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ رات میں تقریباً 8 بجے بھنڈی بازار علاقے میں امین بلڈنگ کی پہلی منزل پر یہ واردات پیش آئی۔ حادثہ […]
حیدرآباد: باپ کے ساتھ کام پر جانے والی 13سالہ قبائلی لڑکی کی عصمت دری کرتے ہوئے اس کو حاملہ کردیاگیا۔یہ واقعہ تلنگانہ کے شمس آباد منڈل میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق قبائلی تانڈہ سے تعلق رکھنے والی لڑکی اپنے باپ کے ساتھ قریبی گاؤں میں ایک شخص کی اراضی پر زراعت کے کام کے لیے […]
پٹنہ: بہار کی راجدھانی پٹنہ میں بی جے پی کے ایک رہنما کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ موٹر سائیکل پر سوار دو افراد نے انہیں گولی مار دی اور موقع سے فرار ہو گئے۔ یہ واقعہ پٹنہ شہر کے عالم گنج تھانہ علاقے کے بجرنگ پوری میں پیش آیا۔ مقامی بی […]
نئی دہلی : دہلی کی عآپ حکومت نے واضح کر دیا ہے کہ اس مرتبہ یومِ آزادی کے موقع پر 15 اگست کوچھترسال اسٹیڈیم میں ریاستی وزیر آتشی ہی پرچم کشائی کریں گی۔ دہلی حکومت میں کابینہ وزیر گوپال رائے نے اس سلسلے میں جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ کو تیاریوں سے متعلق حکم نامہ بھی جاری […]