قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

تجارت میں نقصان ہونے پر مسلم تاجر کی خودکشی

ممبئی میں جمعہ کی رات 52 سالہ اقبال محمد سیوانی نامی تاجر نے اپنے دفتر میں گولی مار کر خودکشی کرلی۔ اس سلسلے میں جے جے مارگ پولیس اسٹیشن نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ رات میں تقریباً 8 بجے بھنڈی بازار علاقے میں امین بلڈنگ کی پہلی منزل پر یہ واردات پیش آئی۔ حادثہ […]

image

باپ کے ساتھ کام پر جانے والی 13سالہ قبائلی لڑکی کی عصمت دری

حیدرآباد: باپ کے ساتھ کام پر جانے والی 13سالہ قبائلی لڑکی کی عصمت دری کرتے ہوئے اس کو حاملہ کردیاگیا۔یہ واقعہ تلنگانہ کے شمس آباد منڈل میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق قبائلی تانڈہ سے تعلق رکھنے والی لڑکی اپنے باپ کے ساتھ قریبی گاؤں میں ایک شخص کی اراضی پر زراعت کے کام کے لیے […]

image

پٹنہ میں بی جے پی لیڈر کا قتل

پٹنہ: بہار کی راجدھانی پٹنہ میں بی جے پی کے ایک رہنما کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ موٹر سائیکل پر سوار دو افراد نے انہیں گولی مار دی اور موقع سے فرار ہو گئے۔ یہ واقعہ پٹنہ شہر کے عالم گنج تھانہ علاقے کے بجرنگ پوری میں پیش آیا۔ مقامی بی […]

image

اس سال کیجریول کی جگہ آتشی پرچم کشائی کریں گی

نئی دہلی : دہلی کی عآپ حکومت نے واضح کر دیا ہے کہ اس مرتبہ یومِ آزادی کے موقع پر 15 اگست کوچھترسال اسٹیڈیم میں ریاستی وزیر آتشی ہی پرچم کشائی کریں گی۔ دہلی حکومت میں کابینہ وزیر گوپال رائے نے اس سلسلے میں جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ کو تیاریوں سے متعلق حکم نامہ بھی جاری […]

image

بہار کےسدھیشور ناتھ مندر میں بھگدڑ ، 8 افراد کی موت

جہان آباد:آج یعنی 12 اگست کو ساون کا چوتھا پیر ہے اور بہار کے جہان آباد میں اتوار کی دیر رات ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ مخدوم پور کے وناور میں بابا سدھیشور ناتھ مندر کے باہر بھگدڑ میں آٹھ افراد کی موت کی خبر ہے ۔ یہ تمام لوگ آج پیر کو پانی چڑھانے […]

image

چھتیس گڑھ ہائی کورٹ کے حکم کے بعد کورونا ورکرز کو راحت

بلاس پور: چھتیس گڑھ ہائی کورٹ نے ریاست میں کورونا کی مدت کے دوران ہیلتھ ورکرز کے طور پر 6 ماہ تک خدمات انجام دینے والے کارکنوں کو سرکاری بھرتی میں 10 نمبر بونس دینے کی ہدایت دی۔ ریاستی حکومت نے تین سال پہلے اس کا اعلان کیا تھا، لیکن فائدہ نہیں دیا جا رہا […]

image

دہلی میونسپل کارپوریشن کو ابھی تک درج فہرست ذات سے میئر نہیں ملا

نئی دہلی :دہلی میونسپل کارپوریشن کو ابھی تک درج فہرست ذات سے میئر نہیں مل سکا ہے۔ اس کو لے کر عام آدمی پارٹی اور بی جے پی کے درمیان ایک بار پھر مسلسل الزامات اور جوابی الزامات کا دور شروع ہو گیا ہے۔ حال ہی میں بی جے پی نے اس معاملے میں ایل […]

image

تلنگانہ کے بجٹ میں اقلیتوں کے لیے 3,003 کروڑ روپے مختص

حیدرآباد:تلنگانہ کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر خزانہ ملّو بھٹی وکرمارک نے اسمبلی میں 2024-25 کے لیے 2.91 لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ پیش کیا۔ گزشتہ سال دسمبر میں کانگریس حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد یہ پہلا مکمل بجٹ ہے۔ اپنے اس پہلے بجٹ میں کانگریس حکومت نے اہم تبدیلیاں کی ہیں اور […]

image

آن لائن لوڈو گیم سے دوستی۔شادی شدہ خاتون عصمت دری کی شکار

شاہجہاں پور: اترپردیش کے ضلع شاہجہان پور میں آن لائن لوڈو گیم کھیلتے کھیلتے ایک لڑکی سے دوستی کے بعد نوجوان کے خاتون کے گھر پہنچ کر فحش ویڈیو بنانے اور مبینہ عصمت دری کئے جانے کا معاملہ روشنی میں آیا ہے۔اڈیشنل ایس پی منوج کمار اوستھی نے جمعرات کو یواین آئی کو بتایا کہ […]

image

دہلی میں بجلی بل میں اضافہ کے خلاف کانگریس کا احتجاج

نئی دہلی :دہلی میں بجلی بل کے اضافہ کو لے کر آج دہلی کانگریس صدر دیویندر یادو کی قیادت میں سبھی ضلع کانگریس کمیٹیوں نے ریاست گیر سطح پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پوری دہلی میں 55 سے بھی زیادہ چوراہوں اور بھیڑ بھاڑ والے علاقوں میں کانگریس کارکنان نے دہلی حکومت کے ذریعہ بجلی کمپنیوں […]

image