Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

مرادآباد لوک سبھا سیٹ سےروچی ویراایس پی امیدوار

مرادآباد: مرادآباد لوک سبھا سیٹ پر سماج وادی پارٹی کے امیدوار کو لے کر چل رہا ہائی وولٹیج ڈرامہ ختم ہو گیا ہے۔ ایس پی نے آفیشیل طور پر روچی ویرا کو امیدوار بناتے ہوئے ایس ٹی حسن کا ٹکٹ کاٹ دیا ہے۔ مانا جا رہا ہے کہ اکھلیش یادو نے یہ فیصلہ اعظم خان […]

image

مختار انصاری کی اچانک طبیعت بگڑی۔ آئی سی یو میں داخل

باندہ: اترپردیش کی باندہ جیل میںبند مختار انصاری کی طبیعت اچانک بگڑجانے کے بعد ضلع میں افراتفری کا ماحول دیکھاگیا۔ انہیں جلد بازی میںباندہ کے میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا۔ ابتدائی طور پر اطلاع ملی تھی کہ مختار انصاری کو گھبراہٹ اور سینے میں درد کی وجہ سے داخل کیا گیا تھا لیکن اب […]

image

رمضان المبارک میں ہولی کی وجہ سے یوپی میں سخت حفاظتی انتظام

لکھنئو :رنگوں کے تہوار ہولی کے پیش نطراترپردیش کے تمام اضلاع میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیںتاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ نہ ہو۔ رمضان المبارک کے درمیان آنے والے ہولی تہوار کے دوران امن برقراررکھنے کے لئےلکھنؤ، کانپور، میرٹھ، علی گڑھ ، مفظر نگر سمیت تمام اضلاع میںمحکمہ پولیس کے افسران الرٹ ہیں ۔ […]

image

سیتاپور جیل میں بند اعظم خان سے اکھلیش یادو کی ملاقات

لکھنئو: سماجوادی پارٹی چیف اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے سیتاپور جیل میں بند اعظم خان سے ملاقات کی ۔ اکھلیش یادو نے ان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت اعظم خان کے ساتھ ناانصافی کر رہی ہے، ان کے گھر والوں کو […]

image

دہلی میں 25مئی کو ہوگی پولنگ

نئی دہلی :ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے ہفتہ کو لوک سبھا انتخابات 2024 کے لئے ووٹنگ اور نتائج کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ 2024 کے لوک سبھا انتخابات سات مرحلوں میں ہوں گے۔ دہلی کی تما م سات سیٹوں کے لیے ووٹنگ ایک ہی دن چھٹے مرحلےمیں 25 مئی کو ہوگی۔ سات سیٹوں میں […]

image

مختار انصاری اسلحہ لائسنس میں دھوکہ دہی کیس میں قصوروار قرار

وارانسی : مختار انصاری کو اسلحہ لائسنس میں دھوکہ دہی کیس میں قصوروار قرار دیا گیا ہے۔ وارانسی کی ایم پی-ایم ایل اے عدالت بدھ کو اپنا فیصلہ سنا سکتی ہے۔ یہ معاملہ 36 سال پرانے بندوق کے فرضی لائسنس سے متعلق ہے۔ اس میں مختار انصاری پر ڈی ایم اور ایس پی کے فرضی […]

image

ریواڑی میں اندوہناک سڑک حادثہ میں 6 افرادہلاک

ریواڑی: ہریانہ کے ریواڑی میں گزشتہ رات ایک اندوہناک سڑک حادثہ میں 6 افراد کی موت ہوگئی جبکہ 6 دیگر زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ ریواڑی کے کھرکھڑا گاؤں کے قریب پیش آیا۔ بتایا جاتا ہے کہ حادثے کے شکار ہونے والے تمام لوگ دہلی کے ایک ہی کیمپس میں رہنے والے تھے […]

image

دہلی میں 200یونٹ تک مفت بجلی کی سپلائی جاری رہے گی

نئی دہلی : راجدھانی دہلی میں اروند کیجریوال کی حکومت آنے کے بعد سے ہی پچھلے 9 سالوں سے لوگوں کو بجلی کے بلوں میں رعایت دی جارہی ہے۔ یہ رعایت مستقبل میں بھی جاری رہے گی یا نہیں اس سلسلے میں آج دہلی کابینہ کی ایک اہم میٹنگ ہوئی۔ اس میٹنگ میں وزیراعلی اروند […]

image

وزیر اعلی ٰیوگی آدتیہ ناتھ کی گورنر آنندی بین پٹیل سے ملاقات

لکھنئو :دہلی میں بی جے پی کے پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ کے بعد یوپی میں کابینہ کی توسیع کی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہے۔ جمعہ کو وزیر اعلی ٰیوگی آدتیہ ناتھ نے گورنر آنندی بین پٹیل سے ملاقات کی۔ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ آئندہ ایک دو روز میں کابینہ میں توسیع ہو سکتی […]

image

سفر حج 2024 کو بہتر سے بہتر بنانے کے لئےخصوصی میٹنگ کا انعقاد

نئی دہلی: دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی سے جاری پریس بیان کے مطابق مقدس سفر حج 2024 کو بہتر سے بہتر سہولیات کے ساتھ انجام دینے اور سفر حج کے دوران حاجیوں کی مدد کے لیے خادم الحجاج کے انتخاب کے لیے دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں کی صدارت میں ایک خصوصی میٹنگ […]

image