نئی دہلی: سپریم کورٹ آف انڈیا نے آج ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے بلڈوزر کارروائیوں کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔ عدالت نے واضح کیا کہ حکومتیں کسی فرد کے گھر کو صرف اس بنا پر نہیں گرا سکتیں کہ اس پر کسی جرم کا الزام ہے۔ فیصلے میں ریاستی حکومتوں کو یہ تنبیہ کی […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے آج ’بلڈوزر کارروائیوں‘ کے حوالے سے ایک تاریخی فیصلہ سنایا، جس میں اس بات کا اعلان کیا گیا کہ ریاستی حکومتیں کسی بھی فرد کی جائیداد کو محض الزام کی بنیاد پر تباہ نہیں کر سکتیں۔ عدالت نے واضح کیا کہ یہ عمل آئین کے تحت افراد کے حقوق کی […]
کسان تحریک کے دوران بیان بازی اور بابائے قوم مہاتما گاندھی کے بارے میں نازیبا تبصرہ کرنے کے معاملے میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ کنگنا رانوت مشکلوں میں پھنستی نظر آ رہی ہیں۔ آگرہ کی عدالت نے انہیں اپنا موقف پیش کرنے کے لیے نوٹس جاری کیا ہے۔ کنگنا کے خلاف وکیل رما شنکر […]
سپریم کورٹ نے دہلی واقع ڈیفنس کالونی میں موجود ایک مقبرہ پر آر ڈبلیو اے (ریسیڈنٹ ویلفیئر ایسو سی ایشن) کے ناجائز قبضہ معاملہ میں آج سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔ سپریم کورٹ نے شیخ علی کی گمتی والے مقبرہ معاملہ میں داخل ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے آر ڈبلیو اے کو پھٹکار لگائی […]
نئی دہلی :روپے کی قیمت امریکی ڈالر کے مقابلے میں منگل کے روز ابتدائی کاروبار میں مزید کم ہو کر اپنے تاریخ کے نچلے ترین سطح 84.40 تک پہنچ گئی۔ اس کی بنیادی وجہ بیرون ملک سرمایہ کاری کی مسلسل نکاسی اور امریکی کرنسی کی عالمی سطح پر مضبوطی بتائی جا رہی ہے۔ماہرین کے مطابق، […]
اتراکھنڈ کی راجدھانی دہرادون میں پیر کی رات دیر گئے ایک شدید سڑک حادثہ پیش آیا جس میں 6 نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ حادثے کا شکار ہونے والوں میں تین لڑکے اور تین لڑکیاں شامل ہیں، جبکہ ایک نوجوان کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ اس کا شکار […]
منی پور میں سی آر پی ایف نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جیریبام میں 11 عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ اس کارروائی میں ایک فوجی جوان کے زخمی ہونے کی خبر بھی سامنے آئی ہے، جسے فوری طور پر علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ سی آر پی ایف ذرائع […]
مہاراشٹر کے سابق وزیر اور این سی پی اجیت پوار رہنما بابا صدیقی کے قتل کیس میں مزید پانچ لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس معاملے میں شوٹر شیوکمار اور اسے پناہ دینے والوں کودس نومبر کو گرفتار کیا گیا ۔ ایس ٹی ایف اترپردیش اور ممبئی کرائم برانچ کی مشترکہ ٹیم نے اس […]
نئی دہلی :جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی ریٹائرمنٹ کے بعد جسٹس سنجیو کھنہ نے پیر کو راشٹرپتی بھون میں ہندوستان کے 51 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف لیا ۔صدر دروپدی مرمو نے جسٹس کھنہ کو ایک تقریب میں حلف دلایا جس میں نائب صدر جگدیپ دھنکھر، وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر دفاع راج […]
قومی کونسل برائے فروغ زبان اردو کے ڈائرکٹر ڈاکٹر شمس اقبال نے کہا کہ یہ ڈیجیٹل دور ہے۔ سائنسی و تکنیکی ترقیات کے اس عہد میں ترجیحات تیزی سے بدل رہی ہیں۔ یہ بات انہوں نے قومی اردو کونسل کے زیراہتمام ہندوستانی زبانوں کا مرکز جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے اشتراک سے منعقدہ سہ روزہ […]