Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

دہلی/این سی آر میں سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ

نئی دہلی :آج سے دہلی میں سی این جی کی قیمت 74.59 روپے فی کلو سے بڑھ کر 75.59 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ نوئیڈا-گریٹر نوئیڈا، غازی آباد سمیت دیگر شہروں میں بھی سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔نئی قیمتوں کا اطلاق آج یعنی 23 نومبر 2023 سے ہو گیا […]

image

پنجاب میں نہنگ سکھوں کے ساتھ جھڑپ میں کانسٹبل ہلاک اور پانچ پولیس اہلکارزخمی

کپورتھلہ : سکھوں کے پہلے گرو گرو نانک دیو کی یوم پیدائش سےعین پہلےکپورتھلہ میں نہنگ سکھوں کے دوگروپوں میں کشیدگی نےجمعرات کو تشدد کی شکل اختیار کر لی ۔ آج صبح کپورتھلہ کے سلطان پور لودھی میں نہنگ سکھوں کے ساتھ جھڑپ میں پنجاب کا ایک ہوم گارڈز کانسٹیبل ہلاک اور پانچ پولیس اہلکار […]

image

کینیڈین شہریوں کیلئے ای ویزا سروس بحال

نئی دہلی: ہندوستان نے کینیڈین شہریوں کیلئے ای ویزا سروس بحال کر دی ہے۔کینیڈا میں ہندوستانی ہائی کمیشن میں سفارت کاروں کے سیکورٹی بحران کی وجہ سے ہندوستان کو 21 ستمبر سے کینیڈین شہریوں کو ویزا جاری کرنا بند کرنا پڑا تھا۔ای ویزا سرویس دوبارہ شروع ہونے کے بعد کینیڈا کے شہری ہندوستان کا سفر […]

image

جی 20 کوبھارت کی صدارت میں پیپلز- ٹوئنٹی کی شناخت ملی۔وزیر اعظم

نئی دہلی :وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اِس بات پر زور دیا کہ خطہ جنوب کے خدشات کو 21 ویں صدی میں اولین ترجیح دی جانی چاہیے۔ جی 20 لیڈروں کی ورچوئل سربراہ کانفرنس میں اپنے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ جی 20 کو، بھارت کی صدارت میں پیپلز- ٹوئنٹی کی […]

image

جموں و کشمیر میں تصادم میں دو فوجی افسر اور دو جوان شہید

راجوری: جموں و کشمیر کے راجوری کے باجی مال علاقے میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم جاری ہے جس میں فوج کے دو افسر اور دو جوان شہید ہو گئے ہیں جبکہ اس انکاؤنٹر میں زخمی ہونے والے دو فوجیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔ اسے ادھم پور […]

image

کوچنگ اداروں میں خودکشی کے واقعات کے لیے طلبہ کے والدین ذمہ دار۔سپریم کورٹ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے راجستھان کے کوٹا کے کوچنگ اداروں میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے لیے طلبہ کے والدین کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ طلبہ میں بڑھتی ہوئی خودکشیوں کے لیے کوچنگ سینٹرز کو ذمہ دار ٹھہرانا مناسب نہیں ہے، کیونکہ والدین کی توقعات کا بوچھ بچوں […]

image

دگ وجئے سنگھ اور کانگریس رکن اسمبلی ناٹی راجہ کے خلاف مقدمہ

چھتر پور۔کانگریس لیڈر دگ وجئے سنگھ‘ پارٹی رکن اسمبلی وکرم سنگھ ناٹی راجہ اور دیگر کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا ایک مقدمہ اس وقت درج کیاگیاجب مدھیہ پردیش کے چھتر پور ضلع میں ایک ورکرکی موت پر بی جے پی امیدوار کو گرفتار کرنے کی مانگ پر مشتمل اجازت کے بغیر […]

image

گیانواپی مسجد کی زمین کی ملکیت سے متعلق سماعت یکم دسمبر تک ملتوی

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے گیانواپی مسجد زمین کی ملکیت سے متعلق عرضیوں پر سماعت یکم دسمبر تک ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ وقت کی کمی کی وجہ سے کیس کی سماعت نہیں کر سکی۔ بنچ نے فریقین سے کہا کہ وہ اس مدت کے دوران ایک صفحے […]

image

این سی ای آر ٹی کی اسکولی کتابوں میں رامائن اور مہابھارت کی شمولیت کی سفارش

نئی دہلی :این سی ای آر ٹی جلد ہی اسکولی کتابوں میں رامائن اور مہابھارت کی شمولیت بعید از قیاس نہیں ہے۔میڈیا کی خبروں کے مطابق این سی ای آر ٹی کے ایک اعلیٰ سطحی پینل نے اپنی سفارش میں کہا ہے کہ ’کلاسیکی دور‘ کی تاریخ کے حصے کی شکل میں رامائن اور مہابھارت […]

image

ڈیپ فیک ویڈیوز سے متعلق حکومت سخت ۔24نومبر کوتما م آن لائن پلیٹ فارمز طلب

نئی دہلی : مرکزی وزیر برائے الیکٹرانکس و انفارمیشن ٹیکنالوجی راجیو چندرشیکھر کے مطابق مرکزی حکومت نے 24 نومبر کو گوگل، فیس بک، یوٹیوب سمیت دیگر آن لائن پلیٹ فارمز کو طلب کیا ہے۔ ساتھ ہی انھیں متنبہ کیا گیا ہے کہ اگر وہ اپنی سائٹس سے ڈیپ فیک ویڈیوز نہیں ہٹاتے ہیں تو ان […]

image