Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

ضمانت کے حقدار ملزم کو محدود وقت کے لئے راحت درست نہیں: سپریم کورٹ

نئی دہلی : سپریم کورٹ نے ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے کہا کہ جب کوئی عدالت یہ نتیجہ اخذ کرتی ہے کہ کوئی ملزم مقدمہ کی سماعت مکمل ہونے تک ضمانت پانے کا حقدار ہے تو اسے قلیل مدت کے لیے ہی راحت دینا ناجائز ہے۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ ایسے احکام آزادی […]

image

عوام کا بھروسہ صرف گُڈ گورننس کی سیاست پر۔انتخابی نتیجے پر مودی کاردعمل

نئی دہلی : راجستھان، مدھیہ پردیش، راجستھان اور تلنگانہ کے اسمبلی انتخابات کے نتائج پر وزیر اعظم مودی نے پہلا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو سلام! مدھیہ پردیش، راجستھان اور چھتیس گڑھ کے انتخابی نتائج بتا رہے ہیں کہ ہندوستان کے لوگوں کا بھروسہ صرف گڈ گورننس اور ترقی کی […]

image

جارجیا میلونی نے نریندر مودی سے اپنی دوستی کو ’میلوڈی‘ نام دیا

دوبئی : اٹلی کی وزیرِ اعظم جارجیا میلونی نے ہندوستانی ہم منصب نریندر مودی سے اپنی دوستی کو ’میلوڈی‘ قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اٹلی کی وزیرِ اعظم نے دبئی میں ہونے والے ماحولیاتی سربراہی اجلاس ’کوپ 28‘ کی تصویر پوسٹ کی ہے جس کا سوشل میڈیا پر خوب چرچا […]

image

مدھیہ پردیش میں مرکزی وزیر پھگن سنگھ کلستے کی شکست

بھوپال :مدھیہ پردیش میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور بی جے پی رجحانوں میں ایک بڑی جیت کی طرف بڑھتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ تازہ رجحانوں میں جہاں بی جے پی 150 سے زائد سیٹوں پر سبقت بنائے ہوئے ہے، وہیں کانگریس تقریباً 70 سیٹوں پر آگے ہے۔ حالانکہ کچھ سیٹوں پر بی […]

image

پردہ نشیں خاتون کو بغیر نقاب پولیس اسٹیشن لے جانے پر دہلی ہائی کورٹ کاسخت حکم

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے ایک پردہ نشین مسلم خاتون کی درخواست پر سٹی پولیس کا موقف طلب کیا ہے جس میں عہدیداروں کیخلاف غیر جانبدارانہ تحقیقات اور کارروائی کی مانگ کی گئی ہے جو مبینہ طور پر اس خاتون کو بغیر نقاب کے زبردستی پولیس اسٹیشن لے گئے تھے اور ذلت آمیز سلوک […]

image

خلیج بنگال میں سمندری طوفان میچانگ کےنیلور ساحل سے ٹکرانے کااندیشہ

نئی دہلی:سمندری طوفان میچانگ خلیج بنگال کے اوپر بن رہا ہے، پیر کی صبح چنائی سے نکل کر نیلور اور مچلی پٹنم کے درمیان ٹکراسکتا ہے۔ آئی ایم ڈی کے مطابق طوفان کی وجہ سے اس پورے علاقے میں 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل سکتی ہیں۔ طوفان کے پیش نظر تروولور […]

image

پی جی کورسز اب ایک سال میں ممکن

نئی دہلی: ملک بھر کی سینکڑوں یونیورسٹیوں میں پوسٹ گریجویشن کورسز صرف ایک سال میں مکمل کیے جا سکتے ہیں۔ ایک سالہ پوسٹ گریجویشن پروگرام اگلے سال 2024 سے لاگو ہونے جا رہا ہے۔ اس نئے پروگرام کا فائدہ چار سالہ انڈر گریجویٹ پروگرام یعنی ایف وائی یو پی کو حاصل کرنے والے طلبا کو […]

image

چار ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی آج

نئی دہلی: مدھیہ پردیش، راجستھان، چھتیس گڑھ اور تلنگانہ میں اتوار کی صبح 7 بجے سے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگی۔ بیلٹ ووٹوں کی گنتی پہلے کی جائے گی، چار ریاستوں کے نتائج کے ابتدائی رجحانات صبح 8 بجے سے آنا شروع ہوں گے۔مدھیہ پردیش، راجستھان اور چھتیس گڑھ میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے […]

image

راؤز ایونیو کورٹ میں سنجے سنگھ کے خلاف چارج شیٹ داخل

نئی دہلی: دہلی ایکسائز پالیسی معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے سنیچر کو راؤز ایونیو کورٹ میں سنجے سنگھ کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی۔ ای ڈی کی چارج شیٹ 60 صفحات کی ہے۔ عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ اور سینئر لیڈر سنجے کو ای ڈی نے اکتوبر 2023 میں کئی گھنٹوں […]

image

وزیر اعظم کا ’من کی بات پروگرام‘ ریڈیو کی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا پروگرام۔نائب صدر جمہور

نئی دہلی :نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے آج کہا کہ بھارتی معیشت اور اس کے عالمی درجے اور ساکھ میں حالیہ برسوں میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔ دھنکھڑ نے یہ بات آج نئی دلی میں آکاشوانی میں عزت مآب ڈاکٹر راجندر پرساد میموریل لیکچر کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ آج دنیا […]

image