Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

حیدرآباد میں ایچ ایم ڈی اے کے سابق ڈائرکٹر کے گھر پر اینٹی کرپشن کاچھاپہ

حیدرآباد:اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کے عہدیداروں نے بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے حیدرآباد میٹرو پولیٹن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی (ایچ ایم ڈی اے) کے سابق ڈائرکٹر شیوا بالا کرشنا کے مکان پر دھاوا کرتے ہوئے 100 کروڑ روپئے سے زائد غیرمحسوب اثاثہ جات کا پتہ لگایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن بیورو کی […]

image

عمر انصاری کی گرفتاری پر سپریم کورٹ کااسٹے

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے مختار انصاری کے بیٹے عمر انصاری کو بڑی راحت دیتے ہوئے ان کی گرفتاری پر روک لگا دی ہے۔ ان پر مارچ 2022 میں اتر پردیش اسمبلی انتخاب کے دوران انتخابی ضابطۂ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی کا معاملہ درج کیا گیا تھا۔ عدالت نے ان کی گرفتاری پر روک […]

image

مرکزی وزراء فی الحال رام مندر جانے سے پرہیز کریں:وزیر اعظم

ایودھیا: ایودھیا میں رام مندر پران پرتشٹھا تقریب کے بعد بدھ کو پی ایم مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں پی ایم مودی نے ایودھیا میں زیر تعمیر عظیم الشان رام مندر اور حال ہی میں ہوئی رام للا کی پران پرتشٹھا پر تبادلہ خیال کیا۔ کابینہ میٹنگ میں پی ایم مودی نے […]

image

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سڑک حادثہ میں زخمی

کولکتہ:مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی ایک سڑک حادثہ میں زخمی ہو گئی ہیں۔ آج کار سے سفر کرتے ہوئے وہ زخمی ہوئیں جس کے بعد انھیں فوری طور پر علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب وزیر اعلیٰ وردمان میں […]

image

سابق وزیر اعلیٰ کرپوری ٹھاکرکو نتیش کمار کا خراج عقیدت

سمستی پور:بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ کرپوری ٹھاکر کوآج ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ کرپوری ٹھاکر کو بعد از مرگ بھارت رتن سے نوازے جانے پربہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے کہاہےکہ “کرپوری ٹھاکر نے سماج کے ہر طبقے کے لیے کام کیاہے۔ […]

image

ضلعی سطح کی انتخابی مشینریوں کو عام انتخابات کے لیے تیاررہنے کی ہدایت

ریاستوں میں ضلعی سطح کی انتخابی مشینری کو عام انتخابات کرانے کے لیے تیار رہنے کو کہا گیا ہے اور متعلقہ حکام کو یہ مانتے ہوئے تیاریاں کرنے کو کہا گیا ہے کہ لوک سبھا انتخابات 16 اپریل کے آس پاس منعقد ہو سکتے ہیں ،یہ بات دہلی کے چیف الیکٹورل آفیسر کی جانب سے […]

image

آئندہ27 جنوری تک سردی اور گھنی دھند سے راحت کی امید نہیں

نئی دہلی :ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے 24 جنوری کو پنجاب، ہریانہ، چندی گڑھ، دہلی اور اتر پردیش کے لیے شدید سردی اور گھنی دھند کا ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ راجستھان اور بہار کے لیے اورنج الرٹ اور ہماچل، اتراکھنڈ، مغربی بنگال کے گنگا کنارے اور شمال مشرقی ہندوستان کی ریاستوں […]

image

منی پور میں آسام رائفلز کے جوان نے ساتھی جوانوں پر گولی چلائی

امپھال: منی پور میں آسام رائفلز کے ایک جوان نے اپنے ہی ساتھی جوانوں پر گولی چلا دی۔ اس واقعہ میں 6 جوان زخمی ہو گئے۔ منی پور پولیس نے اس معاملے پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ منی پور میں جاری تشدد سے بالکل مختلف ہے اور اسے اس […]

image

بھارتیہ کسان یونین نے حکومت کے خلاف کھولا مورچہ

نئی دہلی: بھارتیہ کسان یونین (بی کے یو) نےحکومت کے خلاف پھر مورچہ کھول دیا ہے۔تنظیم نے ایم ایس پی (منیمم سپورٹ پرائس) سمیت کئی مطالبات پر ’بھارت بند‘ کا اعلان کیا ہے۔ یہ اطلاع بھارتیہ کسان یونین کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت نے دی۔ انہوں نے کہا کہ 16 فروری کو ’بھارت بند‘ کا اہتمام […]

image

بسوا سرما ملک کے سب سے کرپٹ وزیر اعلیٰ۔راہل گاندھی

گوہاٹی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما پر ایک بار پھر زبانی حملہ کیا ہے۔ بدھ کی صبح آسام کے بارپیٹا میں بھارت جوڈو نیا یاترا کے دوران انہوں نے دعویٰ کیا کہ وزیر اعلیٰ سرما ملک کے سب سے کرپٹ وزیر اعلیٰ ہیں اور ان پر […]

image