Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

غازی پور میں باراتیوں سے بھری بس ہائی وولٹیج سے ٹکرائی۔6 افراد ہلاک

غازی پور:اتر پردیش کے غازی پور میں باراتیوں سے بھری ایک بس ہائی وولٹیج تار سے ٹکرا گئی، جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی اور کم از کم 6 افراد زندہ جل کر ہلاک ہو گئے۔ اس آگ کی زد میں کئی دیگر لوگ بھی آئے ہیں جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ […]

image

الیکٹورل بانڈ کی تفصیلات12 مارچ تک فراہم کرنے کا سپریم کورٹ حکم

نئی دہلی :الیکٹورل بانڈ کی تفصیلات پر سماعت کے دوران، سپریم کورٹ نے ایس بی آئی کو کل یعنی 12 مارچ تک مکمل تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔ایس بی آیئ کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے پوچھا کہ آخر اسے الیکٹورل بانڈ کے اعداد وشمار یکجا کرنے اور اس کی تفصیلات […]

image

الیکشن کمشنر ارون گوئل کے استعفیٰ پراویسی نے اٹھا یا سوال

نئی دہلی :آئندہ لوک سبھا انتخابات سے پہلے الیکشن کمشنر ارون گوئل کے استعفیٰ پر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے ان کے استعفیٰ کو لے کر کئی سوال اٹھائے ہیں۔ اویسی نے ارون گوئل کے استعفیٰ پربراہ راست حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔مجلس اتحادالمسلمین […]

image

سابق کرکٹر یوسف پٹھان بہرام پور لوک سبھا سیٹ سے ٹی ایم سی امیدوار

کولکاتا: ممتا بنرجی کی ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) نے مغربی بنگال کی تمام 42 سیٹوں کے لیے لوک سبھا انتخابات کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ سابق کرکٹر یوسف پٹھان بہرام پور لوک سبھا سیٹ سے ٹی ایم سی کے امیدوار ہوں گے۔ اس کے علاوہ ٹی ایم سی نے مہوا […]

image

تعلیمی اسناد پر والد کے ساتھ والدہ کا بھی نام درج کیا جائے۔دہلی ہائی کورٹ

نئی دہلی : دہلی ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ طلباء سے متعلق ہر اس دستاویز پر جس پر والد کا نام ہوتا ہے، والدہ کا بھی نام درج کیا جائے۔ عدالت نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ تمام یونیورسٹیز کے لیے اس حکم کی پاسداری کرنا ضروری ہوگا اور اس پر کسی طرح […]

image

لوک سبھا انتخابات کے اعلان سے عین پہلےالیکشن کمشنر ارون گوئل کا استعفیٰ

نئی دہلی :الیکشن کمشنر ارون گوئل نے لوک سبھا انتخابات 2024 سے عین پہلےآج اپنا استعفیٰ پیش کردیا ۔ خبر کے مطابق صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ان کا استعفیٰ قبول کرلیاہے۔الیکشن کمیشن کی قیادت اب صرف چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار کے پاس ہے اور کوئی الیکشن کمشنر نہیں ہے۔ارون گوئل کے استعفیٰ کی […]

image

مولانا حکیم الدین قاسمی کی قیادت میں جمعیۃ علماء ہندکا وفد ہلدوانی پہونچا

نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کا ایک وفد مولانا حکیم الدین قاسمی (جنرل سکریٹری، جمعیۃ علماء ہند) کی سربراہی میں فساد متاثرہ علاقہ کا جائزہ لینے کے لیے ہلدوانی پہنچا۔ وفد نے محلہ اندرا نگر، ملک کا باغیچہ اور لائن نمبر 17 میں گھر گھر جا کر لوگوں کی خبر گیری کی اور ہر ممکن […]

image

بی ایس پی تنہا لڑے گی لوک سبھا الیکشن

لکھنؤ: بہوجن سماج پارٹی کی سپریمو مایاوتی نے یہ اعلان کیا ہےکہ ان کی پارٹی لوک سبھا تنہاالیکشن لڑے گی۔ انہوں نے کسی تیسرے محاذ یا کسی بھی سیاسی تنظیم کے ساتھ اتحاد کی قیاس آرائیوں کو بھی مسترد کر دیا ہے۔ بتادیں کہ اتر پردیش میں کانگریس اور سماج وادی پارٹی ایک ساتھ الیکشن […]

image

چندرا بابو نائیڈو کی این ڈی اے اتحاد میں واپسی تقریباً طے

نئی دہلی : آندھرا پردیش کے سابق وزیراعلی چندرا بابو نائیڈو کی این ڈی اے اتحاد میں واپسی تقریباً طے ہوگئی ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی رہائش گاہ پر ہوئی ایک اہم میٹنگ میں سیٹ شیئرنگ فارمولے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ بی جے پی آندھرا پردیش میں چندرابابو نائیڈو کی تیلگو دیشم پارٹی […]

image

مغربی بنگال سے رکن پارلیمنٹ کنارہیمبرم کالوک سبھا اور بی جے پی سے استعفیٰ

کولکتہ :مغربی بنگال سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ کنارہیمبرم نے لوک سبھا رکنیت کے ساتھ ساتھ پارٹی سے بھی استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ جھارگرام سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ کنار ہیمبرم نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے یہ فیصلہ ذاتی اسباب کی بنا پر کیا ہے۔کنار […]

image