غزہ :غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے بعد امریکہ نے پہلی بار غزہ کے لوگوں کو مدد پہنچائی ہے اور یہ مدد کھانوں کے پیکٹ کے طور پر ہے۔ یہ پیکٹ امریکی فوجی طیاروں کے ذریعے سمندر کے قریب بنے امدادی پوائنٹ کے پاس گرائے گئے۔ واضح رہے کہ اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے […]
ریاض: سعودی عرب بدل رہا ہے۔ اسلامی ملک جس میں مساجد کے اندر افطار کرنا اور کرانا ایک معمول کی بات تھی اب ایسا نہیں ہے۔ سعودی عرب کی وزارتِ اسلامی امور نے ماہِ رمضان کے دوران مساجد کے اندر افطار پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی […]
غزہ: غزہ پٹی میں فلسطینی وزرات صحت کے ترجمان اشرف القادری نے عالمی ایجنسیوں سے شمالی غزہ میں انسانی تباہی کو روکنے کے لئے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔شمالی غزہ پٹی کے اسپتالوں میں غدائی قلت اور پانی کی کمی سے کم ازکم 10فلسطینی بچے جاں بحق ہوگئے ہیں اس کی وجہہ پٹی کی […]
ریاض: سعودی عرب میں دوجڑی ہوئی بچیوں کو پیچیدہ اور 14گھنٹے طویل کامیاب آپریشن کے بعد علیحدہ کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں نائیجرین جڑی ہوئی بچیوں کو الگ کرنے کا انتہائی پیچیدہ اور 14 گھنٹے طویل آپریشن کیا گیا جو کامیابی سے ہمکنار ہوا اور دونوں بچیاں جسم علیحدہ […]
غزہ :اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر فائرنگ کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے۔اسرائیلی فوج نے غزہ کے جنوب مغربی علاقے میں الرشیداسٹریٹ پر موجود امداد کے منتظر نہتے فلسطینیوں پر فائرنگ کی جس کے باعث 104 فلسطینی شہید اور 750 کے قریب افراد زخمی ہوگئے۔فلسطینی ذرائع کے […]
ریاض : غزہ جنگ پر بین الاقوامی خاموشی پر سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ نے لہجہ سخت کرلیا۔ سعودی وزیر فیصل بن فرحان نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اجلاس کے آغاز پر غزہ جنگ پر خاموشی اختیار کرنے پر عالمی برادری پر سخت تنقید کی۔انہوں نے کہا کہ ہم کن حقوق کی بات […]
عمان : اردن کی ملکہ رانیہ نے فلسطین میں مساجد کو نشانہ بنانے کی سخت مذمت کی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق قطر میں منعقد ہونے والی مشرق وسطیٰ کی پہلی ویب سمٹ میں اردن کی ملکہ رانیہ نے تقریب کے پہلے دن کے اختتام پر خصوصی خطاب کیا۔انہوں نے اپنے خطاب کے ابتدا میں نئی […]
تل ابیب۔ اقوام متحدہ کے ایک سینئر امدادی اہلکار نے متنبہ کیا ہے کہ شورش زدہ غزہ کی ایک چوتھائی آبادی قحط سے ایک قدم فاصلے پر ہے۔غزہ میں اقوام متحدہ کے امدادی اداروں کی جانب سے دستیاب اطلاعات کے بموجب‘ اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور کے کوارڈنیشن ڈائرکٹر راجیش راج […]
غزہ : غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے حملوں کے خلاف مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رملہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔رملہ کے مینیرا اسکوائر میں جمع ہونے والے اور فلسطینی پرچم اٹھانے والے مظاہرین نے غزہ کی پٹی میں فاقہ کشی پالیسی کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیل مخالف نعرے لگائے اور اسرائیلی قبضے کے […]
ریاض : خاتون کو مسجد الحرام میں فلسطین کا پرچم لہرانے سے روک دیا گیا۔ سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون حرم شریف میں فلسطین کا پرچم لہرا رہی ہے۔ خاتون کے پرچم لہرانے کے کچھ سکینڈز بعد سیکورٹی اہلکار نے آ کرخاتون کو فلسطینی پرچم لہرانے سے روک […]