ریاض: سعودی عرب میں پیر 8 اپریل کوشوال المکرم کا چاند نظر نہیں آیا، اس لیے بروز منگل 9 اپریل کو30 رمضان المبارک یعنی اس مقدس مہینےکاآخری دن ہوگا اور عید الفطر 10 اپریل بروز بدھ کو ہوگی۔واضح ہو کہ جامعہ مجمعہ میں فلکیاتی رسد گاہ کے ڈائریکٹر عبداللہ الخدیری نے عربی چینل الاخباریہ کوپہلے […]
دمشق : شام میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 8 بچے جاں بحق جب کہ دو افراد زخمی ہوگئے جن میں ایک خاتون اور ایک بچہ شامل ہے۔واقعہ شام کے جنوبی صوبے دراء کے میدانی علاقے میں پیش آیا جہاں بچے کھیل رہے تھے کہ اچانک دھماکا ہوگیا اور ہر طرف انسانی اعضا بکھر گئے۔انسانی حقوق […]
غزہ۔آج یعنی اتوار کو اسرائیل پر حماس کے حملے اور اس کے جواب میں غزہ پٹی پر اسرائیلی فوجی کارروائی کو چھ ماہ مکمل ہو گئے ہیں۔ اس عرصے کے دوران، اسرائیل میں 1200 اسرائیلی۔غیر ملکی شہریوں کی ہلاکت کے جواب میں، اسرائیلی فوج کے حملوں میں اب تک صرف غزہ میں 33،137 فلسطینی جاں […]
یروشلم : القدس اسلامک فاؤنڈیشنانتظامیہ نے اعلان کیا کہ دو لاکھ مسلمان مسجد الاقصیٰ میں شب قدر کے لیے یکجا ہوئے ۔ اس مقدس رات کو مسجد اقصیٰ میں گزارنے کے خواہاں افرادنے یہیں پر افطاربھی کیا۔ رمضان المبارک کے آخری ایام الاقصیٰ میں عبادت میں گزارنے کے خواہشمند کئی افراد بیت المقدس کے صحن […]
ابوظہبی: غزہ میں فلاحی ادارے کے 7 کارکنوں کی ہلاکت کے بعد متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات معطل کر دیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل میں تعینات اماراتی سفیر محمد الخواجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امدادی کارکنوں کی ہلاکت سیاہ ترین دن ہے۔اماراتی وزارت خارجہ نے امدادی […]
ریاض : مشہورماہر فلکیات اور رویت ہلال کمیٹی کے رکن عبد اللہ الخضیری نے کہا ہے کہ پیر 29 رمضان بمطابق 8 اپریل کو عید کا چاند نا ممکن ہے،اس لئے عیدالفطر 10اپریل کو ہوگی ۔ میڈیاکی خبروں کے مطابق عبد اللہ الخضیرینے کہا ہے کہ ’فلکی حساب کے مطابق اس دن چاند ، سورج […]
مدینہ منورہ: مدینہ منورہ بس سروس منصوبے کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ماہ مقدس کے دوران مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے 5 لاکھ سے زیادہ زائرین نے بسوں کے ذریعے سفر کیا ہے ۔سبق ویب کے مطابق یکم رمضان المبارک سے بس سروس کا آغاز کیا گیاہے۔اس سروس کے لئے7 مختلف […]
دمشق: اسرائیل نے شامل کے دارالحکومت دمشق میں واقع ایرانی سفارتخانہ پر میزائل حملہ کیا ہے۔ حملے میں عمارت تباہ ہو گئی جبکہ متعدد افراد جان بحق ہو گئے۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے سفارتخانے پر اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں 2 سینیر افسران سمیت اس کے 7 ارکان کے جان بحق ہونے کی تصدیق […]
ریاض : سعودی عرب میں حج انتظامات کو بہتر سے بہتربنانے کے لیے کئی ملازمتوں کا اعلان کیا گیاہے، حج سے قبل ملازمتوں کے اعلان کا مقصد حج انتظامات کو اطمینان بخش بنانا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکام نے کہاکہ حج کے انتظامات کو بہتر بنانے کیلیے عارضی عہدوں پر بھرتی کررہے ہیں، […]
ریاض : سعودی حکومت اب بے ضرورت ویزے کے اجرءپر سختی سے روک لگانا چاہتی ہے ۔ سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کی جانب سے لیبر مارکٹ اور اقامہ قوانین پر عمل درآمد کو منظم کرنے کیلئے قانون میں ترمیم کی غرض سے مخصوص سروے کا اہتمام کیا جارہا ہے ۔ وزارت نے […]