قومی خبریں

خواتین

ادبیات

غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام سہ روزہ بین الاقوامی غالب تقریبات اختتام پذیر

نئی دہلی : غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام سہ روزہ بین الاقوامی غالب تقریبات کا اتوار کو اختتام ہوگیا۔ ان تقریبات کے تحت ہونے والے بین الاقوامی سمینار بعنوان ’غالب: راز حیات اور اضطراب آگہی‘ میں ملک و بیرون ملک کے دانشوروں نے شرکت فرماکر مقالات پیش کیے۔تیسرے دن کے پہلے اجلاس کی صدارت پروفیسر […]

image

غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام بین الاقوامی غالب تقریبات کا افتتاح

نئی دہلی : غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام سہ روزہ بین الاقوامی غالب تقریبات کا افتتاح جمعے کے روز ایوان غالب میں عمل میں آیا۔ اجلاس کاافتتاح کرتے ہوئے معروف ہندی دانشور جناب اشوک واجپئی نے کہا کہ غالب تقریبات کے تحت ہونے والی سرگرمیاں ہماری علمی اور ثقافتی وابستگی کو واضح کرتی ہیں۔ سمینار […]

image

اردو مسلمانوں کی زبان نہیں بلکہ مسلمان اردو بولتے ہیں۔جاوید اختر

ممبئی :اردوزبان ہندوستانی تہذیب کا خوبصورت ا متزاج ہے جس کا بنیادی کردار سیکولر اور اس کا مزاج گنگا جمنی ہے -اس کا اظہار شعبہ اردو ممبئی یو نیورسٹی میں جشن اردو کا افتتاح کرتے ہوئے مشہور شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر نے کیا۔دوروزہ جشن اردو،رسالہ اردو چینل کے اشتراک سے منایا گیا۔اس موقع […]

image

مصنفہ نشاط پیکر کا طویل علالت کے بعد انتقال

  :لکھنؤ مصنفہ نشاط پیکر کاطویل علالت کے بعد لکھنؤ کے ایرا میڈیکل کالج میں آج صبح 6بج کر 10منٹ پر انتقال ہو گیا۔ان کے صاحبزادے نے بتایا کہ وہ کئی ہفتوں سے بیمار چل رہی تھیں جن کا علاج دہلی کے سیتا بھرتیہ اسپتال میں چل رہا تھا لیکن ان کے صحت میں کوئی […]

image

مشہور اردو شاعر منیر ہمدم ’لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ‘ سے سرفراز

نئی دہلی: خوش فکر اور خوش کلام شاعر منیر ہمدم کو تاحیات ادبی خدمات کے لیے ’لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ‘ سے سرفراز کیا گیا ہے۔ دبستان دہلی کے سینئر شاعر منیر ہمدم کی خدمت میں یہ ایوارڈ ہندستانی ادب و ثقافت کے فروغ کے لئے سرگرم ادارے ’سُر دھروہر فاؤنڈیشن‘ دہلی اور ادبی تنظیم ’جشن […]

image

جد وجہد آزادی میں اردو شعرا کا کردار نا قابل فراموش :پروفیسر ابوبکر عباد

لیہہ ،لداخ:شعبہ اردو کرگل کیمپس یونیورسٹی آف لداخ میں محترمہ کنیز فاطمہ (ریکٹر کرگل کیمپس )کی زیر سرپرستی اور ڈاکٹر جعفر علی خان( کوارڈینیٹر شعبہ اردو )کی زیر نگرانی ایک ان لائن توسیعی خطبے کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں یونیورسٹی آف دہلی کے استاد پروفیسر ابوبکر عباد نے” جدوجہد ازادی اور اردو شاعری “کے […]

image

جی- 20 کی تاریخ، مقاصد اور بھارت کی صدارت 

محمد عباس دھالیوال  جی 20 کی تاریخ کے حوالے سے بات کریں تو مطالعہ سے معلوم پڑتا ہے کہ جون 1999ء میں جرمن کے شہر کولون میں جی آٹھ کا ایک اجلاس ہوا، جس میں کینیڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان، امریکہ ، برطانیہ  اور روس شامل تھے۔ جبکہ اس سے قبل 1997ء میں ایشیا کے […]

image

تحریک جنگ آزادی اور ساجھی وراثت اور ہماری ذمہ داریاں

بھارت کی آزادی ساجھی وراثت کی نایاب مثال ہے۔یہ ایک ایسی وراثت ہے جس کی حفاظت ہر بھارتیہ پر فرض ہے۔ ساجھی وراثت نہ صرف بھارت کی مشترکہ تہذیب کی امین ہے بلکہ اسی میں بھارت کی روح بستی ہے۔ صدرنگ یہ فضا میرے ہندوستاں کی ہے خوشبو اسی میں دیکھئے سارے جہاں کی ہے […]

image

نفرت اور تشدد کا ذمہ دار کون ؟

جاوید اختر بھارتی یقیناً ملک انتہائی نازک دور سے گذر رہا ہے، اب تو ٹرین میں سفر کرنا بھی دشوار نظر آتا ہے، اتراکھنڈ میں نفرت کی چنگاری کو بھڑکایا جاتا ہے اور مسلمانوں کو نکال بھگانے کا نعرہ لگایا جاتا ہے، دکانوں میں آگ لگایا جاتا ہے اشتعال انگیز تقاریر کی جاتی ہیں مساجد […]

image

کلیم الحفیظ کی رہائش گاہ پر شعری نشست کا انعقاد

نئی دہلی (فرحان یحییٰ ): جامعہ نگر ابو الفضل انکلیو میں واقع ہوٹل ریور ویو کے سربراہ و سرپرست ادبی و علمی ذوق رکھنے والے ماہر تعلیم جناب کلیم الحفیظ کے دولت خانہ پر دہلی کے نمائندہ اور ممتاز شعرا کی خوبصورت نشست کا انعقاد کیا گیا، نشست کی صدارت معروف شاعر اور اردو اکادمی […]

image