نئی دہلی: معروف صحافی آنجہانی جی ڈی چندن کے 102 ویں یوم پیدائش کے موقع پرغالب اکیڈمی کے زیر اہتمام”جی ڈی چندن کی صحافت“ کے عنوان سے یک روزہ سیمینارمنعقد کیا گیا۔سیمینار کی صدارت ڈاکٹر جی آر کنول نے کی۔انھوں نے کہا کہ چند ن صاحب انگریزی میں ایم اے تھے۔جنرلزم میں ڈپلومہ کیا تھا۔صحافت […]
نئی دہلی :غالب انسٹی ٹیوٹ نئی دہلی کے زیر اہتمام ایوان غالب میں غالب توسیعی خطبے کا انعقاد کیا گیا۔ خطبہ پیش کرتے ہوئے معروف مؤرخ پروفیسر سید علی ندیم رضاوی نے کہا کہ عہد وسطیٰ نے ہمیں اتنا کچھ دیا ہے کہ اگر ہم پیچھے کی طرف دیکھیں تو اندازہ ہوگا کہ ہم جو […]
نئی دہلی :غالب انسٹی ٹیوٹ نئی دہلی میں یکم مئی سے آن لائن اردو، فارسی کلاسز کا آغاز ہوگیا ہے۔ ان کلاسز کا مقصد اردو ، فارسی کے مبادیات سے لوگوں کو واقف کرانا ہے۔ کلاسز کا افتتاح شعبہ اردو جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سابق صدر پروفیسر خالد محمود نے ایوان غالب میں یکم مئی […]
نئی دہلی : گیان پیٹھ ایوارڈ سلیکشن کمیٹی نے سال 2023 کے لیے 58ویں گیان پیٹھ ایوارڈ کا اعلان کردیا ۔ اس سال یہ ایوارڈ جگت گرو رام بھدراچاریہ کو سنسکرت کے لئے اور مشہور گیت کار گلزار کو اردو کے لیےدیاگیا ہے۔بھارتیہ گیان پیٹھ کے جنرل منیجر آر۔ این تیواری نے میڈیا کو بتایا […]
دوشنبہ(تاجکستان): ’’ہندوستانی ادبیات میں کسی مخصوص نظریے اور مخصوص ادبی تھیوری کی فہم و ادراک کی سعی سفارش کے خلاف ہمارے اردو کے کسی بھی نقاد نے کوئی نئی بحث شروع نہیں کی اور نہ ہی اس سمت میں کسی نے کچھ سوچا۔ یہ سہرا گوپی چند نارنگ کے سر جاتا ہے کہ انہوں نے […]
نئی دہلی :غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام اردو فارسی اور موسیقی کلاسز کے آن لائن کورس کا چوتھا بیچ مکمل ہو ا۔ یہ بیچ جولائی سے شروع ہوا تھا اور دسمبر میں ہونے والے امتحان کے بعد کامیاب ہونے والے طلبا کے لیے تقسیم اسناد کا پروگرام ایوان غالب میں منعقد کیا گیا۔ پروفیسر […]
لکھنو: اردو کے مشہور شاعر منور رانا (71) کو عیش باغ کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ اتوار کی رات دیر گئے دل کا دورہ پڑنے سے ان کا انتقال ہوگیا تھا۔ مشہور نغمہ نگار جاوید اختر نے لکھنو پہنچ کر ان کی تدفین میں شرکت کی ۔ منور رانا کی نماز […]
لکھنئو:اردو کے ممتاز شاعر منور رانا کا لکھنؤ واقع سنجے گاندھی پوسٹ گریجویٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ،لکھنؤ اتوار کی شب انتقال ہوگیا۔ وہ کافی عرصے سے بیمار تھے۔ منور رانا جن کی عمر 71 برس تھی وہ ، 26 نومبر 1952 کو رائے بریلی میں پیدا ہوئے، انہیں سال 2014 میں ساہتیہ اکادمی […]
نئی دہلی : غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام سہ روزہ بین الاقوامی غالب تقریبات کا اتوار کو اختتام ہوگیا۔ ان تقریبات کے تحت ہونے والے بین الاقوامی سمینار بعنوان ’غالب: راز حیات اور اضطراب آگہی‘ میں ملک و بیرون ملک کے دانشوروں نے شرکت فرماکر مقالات پیش کیے۔تیسرے دن کے پہلے اجلاس کی صدارت پروفیسر […]
نئی دہلی : غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام سہ روزہ بین الاقوامی غالب تقریبات کا افتتاح جمعے کے روز ایوان غالب میں عمل میں آیا۔ اجلاس کاافتتاح کرتے ہوئے معروف ہندی دانشور جناب اشوک واجپئی نے کہا کہ غالب تقریبات کے تحت ہونے والی سرگرمیاں ہماری علمی اور ثقافتی وابستگی کو واضح کرتی ہیں۔ سمینار […]