
نئی دہلی، 17جنوری(میرا وطن) عام آدمی پارٹی نے سکھ گرو ¶ں کی بے ادبی کرنے والے بی جے پی کے وزیر کپل مشرا کو اہانتِ مذہب کے قانون کے تحت تین سال کی سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ آپ کی قومی میڈیا انچارج پریانکا ککڑ نے کہا کہ دہلی میں فسادات بھڑکانے کے […]
نئی دہلی، 17جنوری(میرا وطن ) عام آدمی پارٹی نے دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا کی جانب سے فورینسک جانچ رپورٹ کو خصوصی استحقاق کمیٹی کو بھیجنے کے بجائے پریس کانفرنس کر کے اس کا سیاسی استعمال کرنے پر سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔ آپ کے قومی میڈیا انچارج انوراگ ڈھانڈا نے کہا کہ اسپیکر […]
نئی دہلی، 17 جنوری(میرا وطن) ریاستی کانگریس دفتر راجیو بھون میں پردیش صدر دیویندر یادو کی موجودگی میں مکر سنکرانتی ملن تقریب کا انعقاد کیا گیاجس کا اہتمام پوروانچل سیل کے چیئرمین پروفیسر سدھانشو کمار نے کیا تھا۔اس موقع پر آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے سوشل میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی چیئرپرسن سپریا شرینیت، ممبر پارلیمنٹ پپو […]
شہر کی ملی ،سماجی اور سیاسی شخصیات نے ملک کی دیگر تنظیموں سے آگے آنے کی اپیل کی آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل نے قومی سلامتی مشیر اجیت ڈووال کے سامنے رکھی تھی تجویز مذہبی مقامات پر کارروائی کرنے سے قبل فریقین سے بات چیت ہوئی چاہئے نئی دہلی، 17 جنوری(میرا وطن) حالیہ میں […]
نئی دہلی، 17 جنوری(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ بی جے پی سرکار کا راشن کارڈ بنانے کا عمل اور اس سے متعلقہ کارروائی اب ہر اسمبلی حلقہ میں ایف ایس او آفس کے بجائے زونل اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر میں مکمل کی جائے گی، یعنی بی جے پی سرکار کے […]
نئی دہلی، 17 جنوری(میرا وطن) ’جو معاشرہ اپنی تاریخ کو بھول جاتا ہے وہ نہ صرف اپنا مستقبل کھو دیتا ہے بلکہ اپنا اخلاقی کمپاس بھی کھو دیتا ہے۔ تاریخ صرف ماضی کا محاسبہ نہیں ہوتی، بلکہ جمہوری اداروں، عوامی شعور اور قومی کردار کی بنیاد ہوتی ہے۔ اس لیے، “ویر وٹھل بھائی پٹیل کی […]
نئی دہلی، 17 جنوری، (میرا وطن) دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے ہفتے کو اپنی سرکاری رہائش گاہ پر منعقد پریس کانفرنس میں کہا،ایف ایس ایل رپورٹ موصول ہوئی ہے اور یہ واضح طور پر ثابت کرتا ہے کہ ایوان کی آڈیو-ویڈیو ریکارڈ نگ میں کسی قسم کی کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کی گئی […]
نئی دہلی،17جنوری (میرا وطن ) جمعیت علما ءہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے حالیہ دنوں بہار میں مسلم اقلیت کے خلاف پیش آنے الے ماب لنچنگ اور قتل کے پہ درپہ واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ بہار نتیش کمار کو ایک تفصیلی خط تحریر […]
نئی دہلی، 17 جنوری(میرا وطن) دہلی میں غذائی تحفظ کے نظام کو زیادہ مساوی اور غریبی پر مبنی بنانے کے لیے ایک بڑا فیصلہ لیا گیا ہے۔ 1.20 لاکھ تک کی سالانہ خاندانی آمدنی والے خاندان اب راشن کارڈ کے اہل ہوں گے، جو پہلے 1 لاکھ تک محدود تھی۔ یہ فیصلہ دہلی کابینہ کی […]
دہلی میںوقف ٹربیونل کی تشکیل کے معاملے پرہائی کورٹ کی سرکار کو ہدایت جاری وقف سے متعلق تنازعات کے حل کےلئے دہلی میں ٹربیونل کا قیام فوری طو ر پر کیا جائے سرکاراس کی رپورٹ 20 فروری 2026 تک کور ٹ میں پیش کرے دہلی ہائی کورٹ میں اب اس معاملے کی آئندہ سماعت 23 […]