
نئی دہلی: ہندوستانی مسلم علماء اور معروف اسلامی فقہاء نے مختلف فقہی مسائل پر کئی روز کے غوروفکر اور وسیع تر تبادلہ خیال کے بعد مسلمانوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ عوامی مقامات پر نماز ادا کرنے سے گریز کریں اوراسی کے ساتھ کچھ احتیاطی اقدامات کے ساتھ خواتین کو مساجد میں نماز ادا […]
اترکاشی: ، اتراکھنڈ میںاترکاشی کے سلکیارا ٹنل کے اندر12 نومبر سے پھنسے 41 مزدوروں نے زندگی کی جنگ جیت لی ہے۔ کئی اتار چڑھاؤ کے بعد کئی دنوں تک جاری رہنے والا ریسکیو آپریشن منگل کو کامیاب رہا اور تمام پھنسے ہوئے مزدوروں کو بچا لیا گیا۔ بحفاظت نکالے جانے کے بعد، تمام مزدوروں کو […]
غزہ: حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے چند روز قبل اسرائیلی حملے میں اپنے ایک اہم ترین فوجی رہنما احمدالغندور کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی تھی اسرائیلی فوج نے تقریباً ایک ہفتہ قبل اس اہم فوجی رہنما کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا تھا۔القسام نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملٹری […]
صنعا: یمن کے حوثیوں کے ذریعے ایک اور اسرائیلی تاجر کا بحری جہاز اغوا کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کو یمن کے ساحل کے نزدیک ایک اور اسرائیلی بحری جہاز کو اغوا کیا گیا۔ایک ہفتے کے اندر اغوا کیا جانے والا یہ دوسرا اسرائیلی بحری جہاز ہے۔اسرائیلی حکام نے بھی جہاز اغوا کیے […]
غزہ : غزہ میں عارضی جنگ بندی کے بعد یرغمالیوں کی رہائی کا عمل شروع ہوگیا۔ حماس نے 25 یرغمالی جبکہ اسرائیل نے 42 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حماس نے 13 اسرائیلی یرغمالیوں اور 12 تھائی شہریوں کو رہا کردیا۔ 4 روز کے دوران غزہ سے 50 یرغمالی اور اسرائیل […]
یروشلم: مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے نمازیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کر کے انہیں آگے بڑھنے سے روک دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی پولیس نے گندے پانی سے بھی نمازیوں کو آگے بڑھنے سے روکا۔میڈیا کے مطابق اسرائیل نے گزشتہ جمعے بھی فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں نمازِ جمعہ ادا نہیں […]
دوحہ :غزہ میں عارضی جنگ بندی کا آغاز 24 نومبر کو صبح 7 بجے (ہندوستانی وقت کے مطابق صبح 30:10 بجے) ہوگا۔یہ اعلان قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔قطری وزارت خارجہ کے ترجمان مجید الانصاری نے بتایا کہ عارضی جنگ بندی کے بعد غزہ کے وقت کے مطابق […]
واشنگٹن / برسلز : یورپی یونین نے اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ کے تنازعہ میں 4 دن کے انسانی توقف اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔یورپی یونین کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیین نے اس موضوع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ میں یرغمال بنائے گئے 50 افراد […]
نئ دہلی : غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے کے دوران ایک اہم خبر آئی ہے کہ نوجوان امریکی خواتین نہ صرف اسلام کی طرف گامزن ہورہی ہیں بلکہ مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پیغامات کی صورت میں تبدیلی مذہب اعلان بھی کر رہی ہیں۔برطانوی اخبار ڈیلی آن لائن کی خبر کے مطابق […]
غزہ : اسرائیلی قابض فوج نے فلسطین کے علاقہ غزہ کی پٹی میں اسپتالوں کے خلاف وحشیانہ جنگ جاری ہے۔ اسپتالوں کے خلاف تازہ جارحیت کے نتیجے انڈونیشیائی اسپتال میں درجنوں فلسطینی شہیداور کئی زخمی ہوگئے۔ شہیداور زخمی ہونے والوں میں مریض اور دوسرے شہری شامل ہیں۔ 7 اکتوبر کو غزہ کی پٹی پر جنگ […]