
نئی دہلی :وزیراعظم نریندر مودی نے دوروزہ جی 20کانفرنس کے افتتاح کے ساتھ افریقی یونین کی جی 20 میں شمولیت کی تجویز پیش کی جسے تما م ممالک نے بہ خوشی منظوری دے دی ۔ عالمی رہنماؤں کی تالیوں کی گرج کے درمیان مودی نے کہا کہ آپ سب کی حمایت سے میں افریقی یونین […]
نئی ہلی :جی20 رہنماؤں کی 18ویں سربراہ کانفرنس، اپنی پوری دلکشی کے ساتھ آج شروع ہوگی۔ عالمی رہنما ، نئی دلی میں قائم کئے گئے بھارت منڈپم میں یکجا ہوں گے۔ اِس دو روزہ کانفرنس میں ، جس کی قیادت وزیر اعظم نریندر مودی کریں گے، امریکہ کے صدر جوبائیڈن ، برطانیہ کے وزیراعظم رشی […]
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکہ کے صدر جو بائیڈن کا آج ہندوستان میں خیرمقدم کرتے ہوئے ہندوستان اور امریکہ کے درمیان قریبی اور پائیدار اشتراک کا اعادہ کیا۔ قائدین نے وزیر اعظم مودی کے جون 2023 کے تاریخی واشنگٹن دورےکی زمینی کامیابیوں کو عملی جامہ پہنانے کے لیے جاری خاطر خواہ پیش […]
نئی دہلی:دارالحکومت دہلی میں جی 20 کانفرنس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ اس کانفرنس میں شرکت کرنے کے لیے دنیا کے تمام طاقتور لیڈران ہندوستان آ رہے ہیں جن میں امریکی صدر جو بائیڈن بھی شامل ہیں۔ وائٹ ہاؤس نے کہا کہ صدر بائیڈن کی دوسری کووڈ 19 ٹسٹ کی رپورٹ منفی آئی […]
وزیراعظم نریندر مودی نے آج صبح انڈونیشیا کی راجدھانی جکارتہ میں 20 ویں آسیان- بھارت سربراہ کانفرنس میں شرکت کی۔ سربراہ کانفرنس کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ بھارت-آسیان شراکتداری چوتھی دہائی تک پہنچ گئی ہے اور یہ اُن کے لئے ایک اعزاز ہے کہ وہ سربراہ کانفرنس […]
:نئی دہلی سونیا گاندھی نے 18 ستمبر کو شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس سے 12 دن پہلے وزیر اعظم کو خط لکھا ہے۔ جس میں سونیا نے 9 ایشوز اٹھائے۔ کانگریس چاہتی ہے کہ حکومت مہنگائی، بھارت چین سرحدی تنازعہ اور منی پور جیسے سنگین معاملات پر بات کرے۔ کانگریس پارلیمانی پارٹی (سی […]
محمد محفوظ قادری مکرمی!دین اسلام کی حفاظت کا وعدہ تاقیامت اللہ رب العزت نے خود فرمایا ہے جیساکہ فرمان باری تعالیٰ ”بیشک یہ ذکر عظیم (قرآن کریم)ہم نے ہی اتارا ہے اور یقیناً ہم ہی اس کی حفاظت کریں گے“۔(قرآن۔سورۂ حجرآیت9)دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کی حفاظت کا تاقیامت وعدۂ الٰہی اور ساتھ ہی […]
نئی دہلی :نیشنل گیلیری آف ماڈرن آرٹ میں، جی ٹوئنٹی سربراہ کانفرنس سے الگ ملک بھر کے نوادرات کی نمائش کی جائے گی، جس کا عنوان ہے رُوٹس اینڈ رُوٹس یعنی جڑیں اور راستے۔ اِس نمائش میںمرکزی حکومت کے مختلف میوزئمز اور گیلیریز کے بھارتی نوادرات اور مجسمے پیش کیے جائیں گے۔ اِس نمائش کا […]
نئی دہلی :ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے ٹیم انڈیا کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بی سی سی آئی کے چیف سلیکٹر اجیت اگرکر نے ہندوستانی وقت کے مطابق دوپہر 1.30 بجے ٹیم کے 15 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا۔ سری لنکا کے شہر کینڈی میں منعقدہ پریس کانفرنس میں اجیت اگرکر کے […]
بریلی: اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں فاضِل بریلویؒ کا 105واں عرس متھراپور واقع جامعۃ الرضا بریلی شریف میں 10، 11، 12 ستمبر کو منایا جائے گا جہاں بڑے پیمانے پر عرس کی تیاریاں چل رہی ہیں۔ اعلیٰ حضرت سے عقیدت رکھنے والے عقیدت مند عرس کے ایام میں لاکھوں کی تعداد میں سرزمین بریلی […]