نئی دہلی یکم ستمبر(پریس ریلیز):مرکزی حکومت کے ذریعہ کیے جارہے وقف بورڈ میں ترامیم اور مسلم معاشرے سے متعلق دیگر امورکو لے کرآج ملک بھر کے ممتاز مسلم مذہبی رہنماؤں اور اسکالروں کے ایک وفد نےآل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل کے چیئرمین حضرت سید نصیر الدین چشتی کی قیادت میں مرکزی اقلیتی وزیر کرن […]
نئی دہلی: وقف (ترمیمی) بل پر جمعہ کو منعقدہ جے پی سی کا دوسرا اجلاس بھی کافی ہنگامہ خیز رہا اور بی جے پی اور اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کے درمیان گرما گرم بحث ہوئی۔ اجلاس کے دوران دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو جیل میں کر افغانستان اور ’اکھنڈ بھارت‘ تک کا ذکر کیا […]
نئی دہلی: دہلی-این سی آر میں دیر رات سے جاری بارش کی وجہ سے نوئیڈا، غازی آباد، فرید آباد، گریٹر نوئیڈا سمیت این سی آر کے بیشتر علاقوں میں سڑکوں پر پانی جمع ہے۔ دہلی-این سی آر کے مختلف علاقوں سے پانی جمع ہونے کی تصویریں سامنے آئی ہیں۔ آبی جماؤ کے سبب سڑکوں پر […]
مشہور اداکارہ اور بی جے پی رکن پارلیمنٹ کنگنا رانوت نے اپنے متنازعہ بیان کے لیے پارٹی سے معافی مانگ لی ہے۔کنگنا رانوت نے ’نیوز 24‘ کو دیے ایک انٹرویو میں اپنے بیان سے پارٹی کی ہوئی سبکی معاملہ پر کہا کہ ’’میری وجہ سے جانے انجانے میں اگر پارٹی کو کوئی نقصان ہوتا ہے […]
آج عزت مآب وزیر جناب کرن رجیجو اور حاجی سید سلمان چشتی، گدی نشین درگاہ اجمیر شریف کی قیادت میں ہندوستان بھر سے آئے ہوئے صوفی روحانی ثقافت کے ایک ممتاز وفد کے درمیان ایک تاریخی میٹنگ ہوئی۔ وفد میں شازیہ علمی صاحبہ بھی شامل تھیں، جو ملک کے اندر روحانی اور سماجی ترقی کو […]
تہران :ایرانی حکام نے کہا ہے کہ انہوں نے داعش کے 14 مشتبہ ارکان کو گرفتار کیا ہے جو مبینہ طور پر ملک میں حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ عرب نیوز کے مطابق ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا نے کہا ہے کہ وزارت انٹیلیجنس نے جمعے کو ایک بیان میں بتایا کہ […]
نئی دہلی:کولکتہ میں ٹرینی ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کے واقعہ پر پورے ملک کے درمیان مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔فیصلے کے تحت مرکزی وزارت داخلہ نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پولیس محکموں کو ہر دو گھنٹے بعد امن و امان کی صورتحال پر رپورٹ […]
نئی دہلی:کولکاتا میں خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری و قتل کیس کے خلاف مظاہرہ کر رہے ڈاکٹروں کا ایک مطالبہ مرکزی حکومت نے قبول کر لیا ہے۔ حکومت نے کہا ہےکہ وہ سنٹرل پروٹیکشن ایکٹ کے لیے کمیٹی بنائےگی۔ مرکزی وزارت صحت نے ڈاکٹروں کو سیکورٹی یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کی […]
نئی دہلی:ووزیر اعظم مودی نے لال قلع سے آنے والے انتخابات کی روشنی میں یو سی سی یعنی یونیفارم سیول کوڈ کا مدا اٹھا دیا ۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نےیکساں سیول کوڈ پر کئی بار بحث کی ہے۔ ملک کا ایک بڑا طبقہ یہ مانتا ہے کہ سول کوڈ فرقہ وارانہ ہے۔ اس […]
نئی دہلی: گزشتہ 26جولائی کو شروع ہوئی طوفانی بارش سے کیرالاکے وائناڈضلع میں جو بھیانک تباہی ہوئی ہے لفظوں میں بیان نہیں کیاجاسکتا، سینکڑوں موتیں ہوچکی ہیں اورہزاروں لوگوں کو بے گھر ہوناپڑاہے، جمعیۃعلماء ہند راحت رسانی کے کام میں مشغول ہے۔جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا ارشدمدنی کی ہدایت پر جمعیۃعلماء کے ایک نمائندہ وفد نے […]