غزہ : اسرائیل نے غزہ پٹی پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ،صہیونی فوج کے غزہ کے نہتے مسلمانوں پر ظلم کے 100 دن ہو گئے لیکن وحشیانہ بمباری تھم سکی اور نہ ہی غزہ کی نسل کشی رک سکی۔7 اکتوبر کو اسرائیل پر حملے کے تین ماہ سے زائد عرصے بعد ، […]
تھوبل:راہل گاندھی نے منی پور کے تھوبل سے بھارت جوڑو نیائے یاترا شروع کر دی ہے۔ اس سے قبل کھونگ جوم میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ منی پور میں لاکھوں لوگوں کو نقصان پہنچایا گیا لیکن آج تک ملک کے وزیر اعظم عوام کے آنسو پونچھنے منی پور […]
مالے:مالدیپ حکومت کے کچھ افسروں نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے لکشدیپ دورہ پر جب سے قابل اعتراض تبصرہ کیا ہے، یہ معاملہ سرخیوں میں ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تو ’بائیکاٹ مالدیپ‘ لگاتار ٹرینڈ کر رہا ہے۔ اس بائیکاٹ ٹرینڈ کا اثر اب دکھائی دینا بھی شروع ہو گیا ہے۔ ’ٹی وی […]
روزنامہ میراوطن تصوف ڈیسک خواجہ معین الدین چشتی ایک علمی اور روحانی گھرانے کے چشم و چراغ تھے۔ آپ کا دادیہال اور نانیہال دونوں گھرانہ تقوی و طہارت اور دین داری میں پیشوائی کا درجہ رکھتا تھا۔ اس پر مستزاد یہ کہ آپ دونوں جہت سے جگر گوشہ رسول سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیھا کے […]
نئی دہلی :ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) نے آج نئی نسل کی آکاش میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ یہ تجربہ صبح 10.30 بجے اڈیشہ کے انٹگریٹیڈ ٹیسٹنگ رینج، چاندی پور سے کیا گیا۔ ٹیسٹنگ بہت کم اونچائی پر تیز رفتار والے نان ہیومن ہوائی ہدف پر کیا گیا۔ ٹیسٹنگ کے دوران […]
نئی دہلی: وزیر اعظم مودی نے ان تمام ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے جو وائبرنٹ گجرات گلوبل سمٹ میں حصہ لینے آئے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہم نے ایک ہدف مقرر کیا ہے کہ جب تک ہندوستان اپنی آزادی کے 100 سال کا جشن منائے گا تب تک وہ ترقی […]
نئی دہلی :صدر جمہوریہ درودپدی مرمو نے آج راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں 2023 کے لیے کھیلوں اور مہم جوئی سے متعلق قومی ایوارڈز عطا کیے۔ کرکٹر محمد شامی، شطرنج کھلاڑی آرویشالی، تیر انداز اوجس پروین دیوتلے اور آدتیہ گوپی چند سوامی، گولف کھلاڑی دِکشا ڈاگر اور کبڈی کے کھلاڑی پون کمار اور […]
نئی دہلی :سپریم کورٹ میں بلقیس بانو کو زبردست فٹح حاصل ہوئی ہے ۔عدالت عظمیٰ نے 2002 میں گودھرا واقعہ کے بعد گجرات میں فسادات کے دوران بلقیس بانو کی عصمت دری اور اس کے خاندان کے 7 افراد کے قتل کے معاملے میں قصورواروں کی بریت کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر آج یعنی08 […]
نئی دہلی :مالدیپ کی حکومت نے وزیر اعظم مودی اور ہندوستان کے خلاف قابل اعتراض تبصرے کرنے پر وزراء مریم شیونا، ملیشا شریف اور مہزوم ماجد کو معطل کر دیا ہے۔ نیوز پورٹل ’آج تک‘ کی رپورٹ کے مطابق مالدیپ حکومت کے ترجمان، وزیر ابراہیم خلیل کا کہنا تھا کہ متنازعہ تبصروں کے ذمہ دار […]
ڈھاکہ: جنوبی ایشیائی ملک بنگلہ دیش میں اتوار کو عام انتخات کے سلسلے میں کروڑوں ووٹر حکمران جماعت کے امیدوارو کے لئے ووٹ ڈالیں گے۔ بنگلہ دیش کی وزیر اعظم حسینہ واجد پانچویں بار عوام کے سامنے ووٹ کے لئے موجود ہوں گی۔ اپوزیشن کی طرف سے انتخابی بائیکاٹ نے اس بار بھی حسینہ واجد […]