نئی دہلی: حج کمیٹی آف انڈیا نے حج 2024 کے لیے احمد آباد، لکھنئو، دہلی، کو لکتہ اور کوچین سمیت کئی ایمبارکیشن پوائنٹ سے ہوائی جہاز کرایہ میں زبردست کمی کا آج اعلان کیا ہے۔ حج کمیٹی آف انڈیا کہ سی ای او ڈاکٹر لیاقت علی آفاقی (آئی۔ آر۔ ایس) نے بتایا کہ امسال احمد آباد […]
بنگلور :کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یدی یورپا جمعہ کو اپنے خلاف پی او سی ایس او ایکٹ کیس میں فوجداری تحقیقاتی محکمہ (سی آئی ڈی) کے سامنے پیش ہوئے۔متاثرہ کی ماں کی شکایت کی بنیاد پر کرناٹک کے ممتاز بی جے پی لیڈر یدی یورپا پر ایک 17 سالہ لڑکی کے ساتھ […]
نئی دہلی: دہلی کی ایک عدالت نے جمعہ کو عام آدمی پارٹی لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عبوری ضمانت کی درخواست پر ای ڈی اور سی بی آئی سے جواب طلب کیا ہے۔ سسودیا نے لوک سبھا انتخابات میں تشہیر کرنے کے لیے عبوری ضمانت کی درخواست کی ہے۔راؤس ایونیو کورٹ […]
نئی دہلی: شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالے کے سلسلے میں دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال جیل میں قید ہیں اور پارتی کے کئی لیڈران کے خلاف ای ڈی کی تفتیش کے دوران دہلی کے سماجی بہبود کے وزیر اور پٹیل نگر سے عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی راج کمار آنند عہدے اور پارٹی […]
واشنگٹن: امریکی مسلم رہنماؤں کی جانب سے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد وائٹ ہاؤس نے منگل کی رات کو ہونے والا افطار ڈنر منسوخ کردیا۔ قطری نشریاتی ادارہ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر وائٹ ہاؤس ذرائع نے بتایا کہ مسلم رہنماؤں کی جانب سے افطار ڈنر کے بائیکاٹ […]
اسلام آباد :پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی شریک حیات کو آج اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک بڑی راحت والی خبر سنائی۔ پیر کے روز توشہ خانہ معاملے میں ہائی کورٹ نے عمران اور بشریٰ کو سنائی گئی 14 سال کی سزا کو معطل کرنے کا فیصلہ صادر کر دیا۔ […]
فتح پور سیکری : 16؍ویں نسل کے حضرت پیر زادہ عیاض الدین چشتی عرف رئیس میاں، سجادہ نشیں حضرت شیخ سلیم چشتیؒ فتح پور سیکری، آگرہ کی سرپرستی اورجانشین سجادہ نشین پیرزادہ ارشدعظیم فریدی کی موجودگی میں حضرت بابا فرید الدین گنج شکر کے چشم و چراغ اور سلسلہ چشتیہ کے مشہور و معرو ف […]
نئی دہلی : دہلی کے رام لیلا میدان میں ’جمہوریت بچاؤ مہاریلی‘ صبح 11 بجے شروع ہوگی جس میں کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی، مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی، پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان سمیت 28 اپوزیشن پارٹیوں کے کئی لیڈران کی شرکت کا امکان ہے۔ اس ریلی کو عآپ وزیر […]
غزہ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور ہونے کے باوجود غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کی کارروائیاں جاری ہیں۔میڈکے مطابق قرارداد گزشتہ روز اسرائیل کے قریبی اتحادی امریکہ کی عدم شرکت کے بعد منظور کی گئی یہ قرارداد مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کے لیے فوری جنگ بندی کا مطالبہ […]
پریاگ راج: الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ 2004 کو ’’غیر آئینی‘‘ اور سیکولرازم کے اصول کے خلاف قرار دے دیا۔ عدالت نے ریاستی حکومت سے کہا ہے کہ موجودہ طلباء کو باقاعدہ اسکولنگ سسٹم میں شامل کیا جائے۔واضح رہے کہ انشومن سنگھ راٹھور نے مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ کو […]