
ڈھاکہ: پڑوسی ملک بنگلہ دیش سے ایک بار پھر تشدد کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش میں اتوار کو ہونے والے تشدد میں 32 سے زائد افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ طلباء مظاہرین، پولیس اور حکمران جماعت کے کارکنوں کے درمیان جھڑپیں ہونے کی اطلاعات ہیں۔رپورٹ کے مطابق، […]
بھوپال: مدھیہ پردیش کے ساگر میں اتوار کو ایک مندر کے قریب دیوار منہدم ہونے سے پیش آنے والے دلخراش حادثہ میں کم از کم 9 بچوں کی موت ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق فوت ہونے والے بچوں کی عمر 9 سے 19 سال کے درمیان ہے۔ اس حادثہ کے دوران 4 بچے زخمی بھی […]
غزہ: حماس نے کہا کہ تحریک کے نئے سربراہ کے انتخاب کے لیے اس کی قیادت اور مشاورتی اداروں کے درمیان وسیع مشاورت شروع ہو گئی ہے۔حماس نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا کہ پچھلی دہائیوں میں اس کے کئی رہنماؤں کا قتل دیکھا گیا ہے۔ لیکن گروپ نے تحریک کے اصولوں کے […]
نئی دہلی:مرکزی کابینہ کے ذریعہ وقف قوانین میں قریب 40 ترامیم کو منظوری دے دی گئی ہے۔ خبر ہے کہ مودی حکومت وقف بورڈ کی کسی بھی جائیداد کو ‘وقف جائیداد بنانے کے اختیار پر پابندی لگانا چاہتی ہے۔40 مجوزہ ترامیم کے مطابق وقف بورڈ کے ذریعہ جائیدادوں پر کئے گئے دعوؤں کا لازمی طور […]
بیروت: حزب اللہ نے اتوار کو کہا کہ اس نے جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں شمالی اسرائیل پر درجنوں کتیوشا راکٹ داغے ہیں۔ یہ اطلاع لبنان کے المنار ٹی وی نے دی ہے۔آن لائن شیئر کی گئی ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ اسرائیل کا آئرن ڈوم ایئر ڈیفنس سسٹم نے ملک […]
وارانسی: وارانسی کی عدالت نے ہفتہ کے دن ہندودرخواست گزاروں کی اِس درخواست کی مختصر سماعت کی کہ مسلمانوں کو گیان واپی مسجد کامپلکس میں ویاس جی کے تہہ خانہ کی چھت پر چلنے پھرنے سے روک دیا جائے۔عدالت نے معاملہ کی مزید سماعت 17 اگست کو مقرر کی۔ مسلم فریق کے نمائندے دوران سماعت […]
تل ابیب: حماس کے رہنماء اسمٰعیل ھنیہ کی شہادت پر ترکیہ کے صدر نے گزشتہ روز قومی یوم سوگ کا اعلان کرتے ہوئے ملک بھر میں اور بیرون ملک اپنے سفارتی مشن پر پرچم سرنگوں کرنے کا حکم دیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ کے حکام کی جانب سے ملنے والے […]
نئی دہلی: پیرس اولمپکس میں یکے بعد دیگرے دو کانسے کے میڈل جیتنے کے بعد ہندوستانی شوٹر منو بھاکر کی مقبولیت میں راتوں رات زبردست اضافہ ہوگیا ہے اور کئی کمپنیاں انہیں اپنا برانڈ ایمبیسڈر بنانے کے لئے بے چین ہورہی ہیں۔ گزشتہ کچھ سالوں سے ہندوستانی شوٹنگ دستے کا چہرہ بن چکیں منو بھکر […]
چنڈی گڑھ: چنڈی گڑھ ڈسٹرکٹ کورٹ میں ہفتہ کو ایک سنسنی خیز واقعہ میں پنجاب پولیس کے معطل اے آئی جی نے اپنے داماد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق معطل شدہ اے آئی جی مالوندر ایس سدھو نے زمین کے تنازعہ کی وجہ سے اپنے داماد کی جان لی۔ واقعے […]
نئی دہلی: امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے مرکز جماعت اسلامی ہند میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ’’ مرکز کا حالیہ بجٹ 2024-25 عوام کی توقعات کو پورا کرتا ہوا نظر نہیں آرہا ہے۔ اس میں غریبوں ، پسماندہ طبقات، ایس سی ، ایس ٹی اور مذہبی اقلیتوں کے لیے […]