
لندن: برطانیہ کے ساؤتھ پورٹ شہر میں بچوں پر حملے اور ملک میں بڑے پیمانے پر فسادات کے بعد مسلم کمیونٹی کی تقریباً 75 فیصد خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند ہیں۔کائی نیوز نے یہ خبر اتوار کو‘مسلم ویمن نیٹ ورک یو کے چیریٹی’کے سروے کے حوالے سے دی۔رپورٹ کے مطابق فسادات سے […]
لاہور: سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں بارش کے دوران حادثات میں 18 افراد جاں بحق ہوگئے ، جس میں 8 بچے بھی شامل ہیں۔ پشین کے ڈیم میں دو بچیاں گر کر ڈوب گئیں تاہم علاقہ مکین نے دو سالہ بچی کی لاش نکال لی۔مستونگ میں سیلابی ریلے میں معمر خاتون بہہ کر جاں بحق […]
وارانسی: وارانسی میں ہندو-مسلم بھائی بہنوں نے درختوں کو راکھی باندھ کر ماحولیات کے تحفظ کا عزم ظاہر کیا۔ لگاتار ہو رہی ماحولیاتی تبدیلی اور گرمی کو دیکھتے ہوئے مسلم بہنوں نے پودوں کی آرتی اتاری اور اسے چندن لگایا۔ ساتھ ہی پودوں پر راکھی باندھ کر ماحولیات کو بچانے کا اظہارِ عزم کیا۔ اس […]
رائے بریلی: اترپردیش کے رائے بریلی میں ایک ہندو لڑکے پریم شنکر گپتا نے ایک مسلم لڑکی حنا خان کو پیار کے چنگل میں پھانس کر دھوکہ سے اس سے شادی کرلی اور چاقو کی نوک پر ہندو دھرم میں شامل ہونے پر مجبور کردیا۔ لڑکی نے ظلم وزیادتی کے بعد میڈیا کے سامنے یہ […]
نئی دہلی:انڈین کوسٹ گارڈ (آئی سی جی) کے ڈائریکٹر جنرل راکیش پال کل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب انہیں آئی این ایس اڈیار میں سینے میں درد ہوا جب وہ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے دورہ چنئی کی تیاریوں کے بارے میں حکام سے […]
بلند شہر: بلند شہرمیں شکار پور – بلند شہر سڑک پر اتوار کی صبح میکس پک اَپ اور پرائیویٹ بس کے درمیان زبردست تصادم میں 8 افراد کی دردناک موت ہوگئی ہے جبکہ 21 افراد شدید طور پر زخمی ہیں۔ زخمیوں کو ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ایمرجنسی میں علاج کے لیے […]
نئی دہلی:کولکتہ میں ٹرینی ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کے واقعہ پر پورے ملک کے درمیان مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔فیصلے کے تحت مرکزی وزارت داخلہ نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پولیس محکموں کو ہر دو گھنٹے بعد امن و امان کی صورتحال پر رپورٹ […]
نئی دہلی:آل انڈیا مسلم پرسنل پرسنل لاء بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے ایک پریس بیان میں وزیر اعظم کے ذریعہ یوم آزادی پر کئی گئی تقریر میں سیکولر سول کو ڈ اور کمیونل سول کو ڈ کا شوشہ چھوڑ نے پر سخت حیرت و استعجاب کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک […]
اقوام متحدہ :اقوام متحدہ حقوق انسانی دفتر نے بنگلہ دیش بحران سے متعلق ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اب تک تقریباً 650 لوگوں کی موت واقع ہو چکی ہے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ تشدد، گرفتاریوں اور عدالتی حراست میں اموات کے واقعات کی غیر جانبدارانہ اور […]
نئی دہلی:کولکاتا میں خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری و قتل کیس کے خلاف مظاہرہ کر رہے ڈاکٹروں کا ایک مطالبہ مرکزی حکومت نے قبول کر لیا ہے۔ حکومت نے کہا ہےکہ وہ سنٹرل پروٹیکشن ایکٹ کے لیے کمیٹی بنائےگی۔ مرکزی وزارت صحت نے ڈاکٹروں کو سیکورٹی یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کی […]