Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

زنا کے بعد قتل کرنے والوں کو 10 دنوں میں پھانسی

کولکتہ:مغربی بنگال اسمبلی میں زنا یعنی عصمت دری مخالف ’اپراجیتا بل‘ اتفاق رائے سے پاس ہو گیا۔ ریاست کے وزیر قانون ملئے گھٹک نے اس بل کو پیش کیا جو 2 گھنٹے کی بحث کے بعد ایوان سے پاس ہو گیا۔ حزب مخالف لیڈر سویندو ادھیکاری نے اس بل میں کچھ ترمیم کی تجویز رکھی […]

image

پاکستان میں رشتہ ٹھکرانے پر ماں بیٹی پر ایسڈ حملہ

لاہور: پاکستانی صوبہ پنجاب میں رشتہ ٹھکرانے پر ایک ماں بیٹی پر ایسڈ حملہ ہوا۔ پولیس نے منگل کے دن یہ بات بتائی۔ واقعہ پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ کا ہے جو لاہور سے 390 کیلومیٹر دور واقع ہے۔20 سالہ سویرا اور اس کی ماں کلثوم بی بی اپنے مکان میں سوئے ہوئے تھے کہ محمد […]

image

غزہ میں روٹی کی قطار میں لگے افراد پرحملے میں 8 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کے جبالیہ کیمپ میں روٹی کےلیے قطار میں لگے افراد کو نشانہ بناکر مزید 8 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے جبالیہ کے امدادی مرکز پر روٹی کےلیے قطار میں لگے افراد کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 8 اور اسرائیلی حملوں […]

image

آرایس ایس کو پچھڑے طبقات کی فلاح و بہبود کے لئے ذات پات کی مردم شماری پر اعتراض نہیں

نئی دہلی: راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آرایس ایس) نے آج کہا کہ اگر پچھڑے طبقات کی فلاح و بہبود کے لئے ذات پات کی مردم شماری کرائی جائے تو اُسے اِس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا لیکن اِس چیز کو سیاسی مفاد کے لئے استعمال نہیں کیا جانا چاہئے۔سنگھ پریوار نے بی جے پی صدر […]

image

پاکستان میں بارش کا قہر- 293 ہلاک، 564 زخمی

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق پاکستان میں گزشتہ دو مہینوں میں مانسون بارش سے ہونے والے حادثات میں مجموعی طور پر 293 افراد ہلاک اور 564 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ایجنسی نے بتایاکہ موسلا دھار بارش نے ملک بھر میں 19,572 مکانات، 39 پلوں اور کئی اسکولوں کو جزوی یا مکمل طور پر نقصان […]

image

بیڈمنٹن کھلاڑی نتیش نے رقم کی تاریخ

پیرس: پیرالمپکس 2024 میں ہندوستان کو رواں سیزن میں اپنا دوسرا طلائی تمغہ حاصل ہو گیا ہے۔ یہ تمغہ پیرا بیڈمنٹن کھلاڑی نتیش کمار نے مینس سنگلز بیڈمنٹن ایس ایل 3 میں جیتا ہے۔ اسی کے ساتھ اس پیرالمپکس میں اب ہندوستان کے مجموعی طور پر 9 تمغے ہو گئے ہیں۔پیرا بیڈمنٹن مینس سنگلز ایس […]

image

میاں مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے خلاف احتجاجی نغمہ۔ گلوکار الطاف حسین گرفتار

گوہاٹی: آسام پولیس نے ایک بنگالی نژاد گلوکار کو گرفتار کرلیا جس نے مبینہ طور پر گزشتہ ماہ جاری کئے گئے ایک گانے کے ذریعہ ریاست کی نسلی برادریوں کے خلاف نفرت بھڑکانے کی کوشش کی تھی۔اس نغمہ میں سوال کیا گیا ہے ”کیا آسام تمہارے باپ کا ہے جو تم پیچھا کرکے انہیں نکال […]

image

انڈیگو ملازم کو مسافر نے طمانچہ مارا، لکھنؤ ایئرپورٹ پر ہنگامہ

لکھنؤ: لکھنؤ میں چودھری چرن سنگھ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اس وقت زبردست ہنگامہ دیکھنے کو ملا جب تاخیر سے پہنچے مسافر نے ایئر لائنز کے ایک ملازم کو زوردار طمانچہ جڑ دیا۔ مسافرکو اس حرکت کے بعد اسے فوراً سی آئی ایس ایف کے سپرد کر دیا گیا جس پر وہ زور زور […]

image

گئو اسمگلنگ کے شبہ میں آرین مشرا نامی طالب علم کا گولی مار کر قتل

فرید آباد: دہلی آگرہ قومی شاہراہ پر واقع گدپوری کے قریب طالب علم آرین مشرا کے قتل کیس میں پولیس نے 5 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ ان کی شناخت انیل کوشک، ورون، کرشنا، سورو اور آدیش کے طور پر ہوئی ہے۔ نیوز پورٹل ’اے بی پی نیوز‘ پر شائع رپورٹ کے مطابق یہ تمام […]

image

تلنگانہ اوراے پی میں بارش کی وجہ سے 86 ٹرینیں منسوخ

حیدرآباد: ساؤتھ سنٹرل ریلوے نے کہا ہے کہ دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور اے پی میں شدید بارش اور سیلاب کی وجہ سے 86 ٹرینیں منسوخ کردی گئی ہیں۔حیدرآباد: ساؤتھ سنٹرل ریلوے نے کہا ہے کہ دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور اے پی میں شدید بارش اور سیلاب کی وجہ سے 86 ٹرینیں منسوخ کردی […]

image