
احمد آباد: احمد آباد کی سیشن عدالت نے جمعرات کو ہتک عزت کے ایک مقدمے میں یہاں کی ایک ٹرائل کورٹ کی طرف سے دوعام آدمی پارٹی لیڈروں( اروند کیجریوال اور سنجے سنگھ) کو جاری کیے گئے سمن کو منسوخ کرنے سے انکار کر دیا۔یہ فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج جے ایم کی عدالت سے آیا۔جسٹس […]
نئی دہلی :دہلی میٹرو ریل کارپوریشن اور بھارت الیکٹرانک لمیٹڈ نے، مواصلات پر مبنی دیسی ٹرین کنٹرول نظام تیار کرنے کے لیے، آج ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے۔ یہ شراکت داری، بھارت میں ریل ٹرانسپورٹیشن میں تبدیلی پیدا کرے گی، جس سے جدّت کے ساتھ لاگت میں کمی کرنے اور ٹرین کنٹرول کرنے کے […]
نئی دہلی :وزیراعظم نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کی بینایفائنری میں تقریباً 50 ہزار کروڑ روپے کی لاگت کےایتھیلین کریکرپروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس پروجیکٹ سے تقریباً دو لاکھ 77 ہزار روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے اور مدھیہ پردیش کے صنعتی منظرنامے میں ایک انقلابی تبدیلی آئے گی۔ آل انڈیا ریڈیو کی […]
مظفر پور: بہار کے مظفر پور میں آج صبح اسکولی بچوں سے بھری کشتی باگمتی ندی میں ڈوب گئی۔ مقامی لوگوں کی مدد سے 18 بچوں کو باہر نکالا گیا ہے، جن میں سے کچھ نے تیر کر اپنی جان بچائی۔ جبکہ تقریباً 12 بچے اب بھی لاپتہ ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ کشتی […]
ریاض : سعودی وزارت حج و عمرہ نے خواتین کیلئے مناسب عمرہ لباس کے حوالے سے تین ضابطوں کی وضاحت کردی ۔ وزارت حج و عمرہ نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر بیان میں کہا کہ خواتین عمرہ کیلئے غیر آرائشی لباس کا انتخاب کریں ۔حج و عمرہ کی وزارت کے مطابق لباس ڈھیلا ہونا […]
تریپولی:لیبیا میں سیلاب کے بعد صورتحال انتہائی خوفناک شکل اختیارکر لی ہے۔ سیلاب کا سب سے زیادہ اثر ڈیرنا شہر پر پڑا ہے جہاں بند ٹوٹنے سے شہر کا ایک چوتھائی حصہ بہہ گیا ہے۔ بدھ تک امدادی کارکنوں کے ذریعے ڈیرنا شہر میں 5,300 سے زائد لاشوں کی گنتی کی جا چکی ہے، جبکہ […]
بھونیشور: اڑیسہ میں سرکاری اسکولوں کے پرائمری اساتذہ کے ذریعے کی گئی غیر معینہ مدت تک کی ہڑتال بدھ کو چھٹے دن میں داخل ہوگئی، تقریباً1.30 لاکھ اساتذہ نے ریاست بھر میں تقریباً 54,000 اسکولوں کو بند کرنے کے بعد اجتماعی چھٹی لے لی۔ اساتذہ کنٹریکٹ پر تقرری کے نظام کو ختم کرنے اور پرانی […]
نئی دہلی۔راجیہ سبھا ایم پی کے سبل نے جی 20کتابچہ جس میں مغل حکمراں اکبر کی ستائش کی گئی ہے کے حوالے سے حکومت کو اپنی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام لگایا کہ ان کا ایک چہرہ دنیا کے لئے اور ایک چہرہ ”انڈیا جو بھارت ہے“ کے لئے ہے۔سبل نے جی 20کتابچہ کا […]
نئی دہلی۔ فیملی عدالت کے حکم کو برقرار رکھتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ نے ایک مردکو اپنی بیوی کی کفالت اداکرنے سے یہ نوٹ کرتے ہوئے منع کردیا ہے کہ شریک حیات کے لئے کفالت کے انتظام کے قانون کا مقصد ایسے افراد کا گروپ بنانا نہیں ہے جس کا مقصدشراکت دار کی مالی مدد […]
نئی دہلی :جموں و کشمیر کے اننت ناگ واقع کوکیرناگ علاقہ میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئےتین سیکورٹی افسران( آرمی کرنل، میجر اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس) اپنی جان دیدی۔ موصولہ اطلاع کے مطابق 13 ستمبر کو کرنل منپریت سنگھ، میجر آشیش، جموں و کشمیر پولیس کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ہمایوں بھٹ گولی باری میں سنگین […]