
نئی دہلی :صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے لچکدار غذائی نظام تشکیل دینے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ انسانیت کی بہتری پر عمل درآمد کرنے اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے چیلنجوں سے نمٹنے میں آسانی ہوسکے۔ صدر جمہوریہ نے آج نئی دلی میں ”تحقیق سے اثر تک: منصفانہ اور لچکدار غذائی نظام“ کا افتتاح کیا۔ اس […]
نئی دہلی :وزیراعظم نریندر مودی اور تنزانیہ کی صدر سامعہ حسن نے آج نئی دلی میں وسیع موضوعات پر بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا اور دونوں ملکوں کے درمیان قریبی اور تاریخی رشتوں کو مزید مستحکم کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں فریقوں نے […]
نئی دہلی :ایسا لگ رہا کہ دہلی میں سردی جلد ہی دستک دے دیگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق قومی راجدھانی دہلی میں منگل کو ہلکی بارش ہوگی اور نوئیڈا، گریٹر نوئیڈا، غازی آباد، فرید آباد میں چھینٹیں پڑنے کا امکان ہے۔ پہاڑی علاقوں میں برف باری بھی شروع ہونے لگی ہے جس سے ٹھنڈ میں اضافہ […]
غزہ: دنیا کے مختلف ممالک میں فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی کیلئے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز حماس کے اسرائیل پر منظم اور کامیاب حملے کے بعد فلسطینیوں نے مختلف علاقوں میں جشن منایا، غزہ میں اسرائیل کے تباہ شدہ ٹینک اور موبائل پر کھڑے ہوکر نوجوانوں نے نعرے لگائے۔اس کے علاوہ ایران میں بھی حماس […]
نئی دہلی :انتخابی کمیشن نے راجستھان، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، تلنگانہ اور میزورم میں اسمبلی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ انتخابی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ ہی کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کا رد عمل بھی سامنے آ گیا ہے۔ملکارجن کھڑگے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر دیے گئے اپنے ایک بیان […]
غزہ: فلسطینی علاقوں پر دہائیوں سے قابض صیہونی فورسز نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے بعداپنے خلاف ایک اور محاذ کھول لیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق صیہونی فوج کی جانب سے لبنان کے سرحدی علاقہ پر گولہ باری کی گئی۔ صیہونی میڈیا کا دعویٰ ہیکہ لبنان کی سرحد پار سے مارٹر گولے فائر ہونے کے بعد […]
نئی دہلی: الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آج تلنگانہ، چھتیس گڑھ، راجستھان، مدھیہ پردیش اور میزورم کے انتخابی شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ مدھیہ پردیش میں 17 نومبر، راجستھان میں 23 نومبر، چھتیس گڑھ میں 7 اور 17 نومبر، میزورم میں […]
ممبئی: حماس کے آپریشن طوفان الاقصیٰ کے دوران اسرائیل میں پھنسی بالی ووڈ اداکارہ نصرت بھروچا بحفاظت وطن واپس پہنچ گئی ہیں جس کی ویڈیو ایکس (ٹوئٹر) پر پوسٹ کی گئی ہے۔ میڈیا کے مطابق نصرت بھروچا کو ایک کنیکٹنگ فلائٹ کے ذریعہ اسرائیل سے ہندوستان واپس لایا گیا جبکہ اسرائیل سے ہندوستان پہنچنے پر […]
بنگلورو: بنگلورو کے مضافات میں ہفتہ کو پٹاخوں کی دکان اور گودام میں لگنے والی آگ میں کم از کم 14 افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ کرناٹک حکومت نے ہلاک ہونے والے افراد کے افراد خاندان کے لیے 5 لاکھ روپے معاوضہ کا اعلان کیا۔ دریں اثنا، ذرائع نے مرنے والوں کی تعداد میں […]
نئی دہلی : ” اسرائیل اور فلسطین کے درمیان پڑے پیمانے پر ہونے والی حالیہ جنگ انتہائی تشویش کا باعث ہے۔ جنگ کی یہ نئی لہر اور اس میں شدت دائیں بازو کی نتین یاہو حکومت کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف شروع کی گئی اسرائیلی جارحیت کا نتیجہ ہے جس میں اب تک بچوں […]