Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

بہارمیں 75فیصد ریزرویشن کا راستہ ہموار

پٹنہ :بہار میں 75 فیصد ریزرویشن کا راستہ ہموار ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ ریزرویشن بل اسمبلی کے بعد قانون ساز کونسل سے بھی پاس ہو گیا ہے جو کہ ریزرویشن کا مطالبہ کر رہے لوگوں کے لیے خوش آئند ہے۔ نتیش حکومت نے ذات پر مبنی ریزرویشن کو 50 فیصد سے بڑھا کر 65 […]

image

کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں برف باری اور میدانی علاقوں میں بارش شروع

سری نگر: محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر میں جمعہ کی صبح سے پہاڑی علاقوں میں برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا جس سے درجہ حرارت میں نمایاں گراوٹ درج ہوئی۔اطلاعات کے مطابق سیاحتی مقام گلمرگ کے علاوہ وادی کے پہاڑی علاقوں بشمول راز دان ٹاپ، […]

image

ورلڈ کپ میں پاکستان کے لئے سیمی فائنل کا راستہ تقریباً بند

نئی دہلی : ہندوستان میں کھیلے جا رہے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کی تصویر تقریباً واضح ہوگئی ہے۔ ہندوستان، جنوبی افریقہ اور آسٹریلی نے اگلے راؤنڈ میں جگہ پکی کرلی ہے۔ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ کے لئے نیوزی لینڈ، پاکستان اور افغانستان کے درمیان ریس ہے۔ نیوزی […]

image

غیر فعال نمبر نئے صارفین کو تفویض کرنے کی اجازت

نئی دہلی :سپریم کورٹ نے انسٹنٹ میسجنگ ایپ واٹس ایپ سے متعلق اہم فیصلہ سنایا ہے۔ سپریم کورٹ نے واٹس ایپ صارفین (خاص طور پر پری پیڈ صارفین) کو وارننگ جاری کی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ موبائل سروس فراہم کرنے والے جیسےائر ٹیل،ووڈا فون،جیو وغیرہ کو ایک مخصوص مدت کے بعد غیر فعال […]

image

القسام بریگیڈ ابو عبیدہ نے عالم اسلام سے دعا کی اپیل کی

غزہ :ترجمان القسام بریگیڈ ابو عبیدہ نے عالم اسلام سے دعا کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے غاصبوں کی 136 فوجی ، بکتر بند گاڑیاں تباہ کی اور بہت زیادہ نقصان پہنچایاہے اورہماری ایلیٹ فورسز دشمن پر گھات لگاکر مختلف حربوں سے ان کا شکار کررہی ہیں ۔میڈیا کی خبروں کے مطابق […]

image

اسرائیل روزانہ 4گھنٹے کی جنگ بندی پر راضی

نئی دہلی: تازہ ترین خبروں میں بتایا جا رہا ہے کہ اسرائیل انسانی ہمدردی کو پیش نظر رکھتے ہوئے روزانہ کچھ گھنٹوں کے لیے جنگ روکنے پر راضی ہو گیا ہے۔امریکی صدر جو بائڈن کا کہنا ہے کہ انھوں نے یرغمالوں کو چھڑانے کے لیے مذاکرہ کے دوران اسرائیل سے غزہ میں حماس کے خلاف […]

image

فلسطین کے صدر محمود عباس جان لیوا حملے میں بال بال بچے

یروشلم: اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کے درمیان ایک اور واقعہ سامنے آ رہا ہے ہوا۔ اطلاعات کے مطابق عسکریت پسندوں نے فلسطینی صدر محمود عباس کے قافلے کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کرکے انہیں قتل کرنے کی کوشش کی ہے۔ابو جندل کے بیٹے نے محمود عباس کو اسرائیل کے خلاف اعلان […]

image

جموں وکشمیر کے عوام کو5سال میں پریشانیوں کے سوا کچھ نہیں ملا۔ عمر عبداللہ

سری نگر: جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چہارشنبہ کے روز کہا کہ بجلی، پانی ، سڑک اور تعمیر و ترقی کی بات تو سبھی سیاسی جماعتیں کرتی ہیں لیکن نیشنل کانفرنس اور دیگر سیاسی جماعتوں میں یہی فرق ہے کہ جب ہم بات کرتے ہیں تو […]

image

مہوا موئترا معاملے کی جانچ رپورٹ کواخلاقیات کمیٹی نے منظوری دے دی

نئی دہلی :پارلیمنٹ میں پیسے لے کر سوال پوچھنے کے معاملے میں ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا کے خلاف جانچ کر رہی اخلاقیات کمیٹی کی جمعرات کے روز ہوئی میٹنگ میں رپورٹ کو اکثریت کی بنیاد پر منظوری مل گئی۔ اب اخلاقیات کمیٹی اپنی اس رپورٹ کل لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کے […]

image

جھارکھند میں دو مبینہ آئی ایس آئی ایس کارکنان گرفتار

ہزاری باغ : جھارکھنڈ کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے بدھ کو آئی ایس آئی ایس کے مبینہ طور پر دو مبینہ کارندوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ ایک کو گڈا اور دوسرے کو ہزاری باغ سے گرفتار کیا گیا ہے۔اے ٹی ایس نے ایک بیان جاری […]

image