Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

دہلی میں جاپانی انسیفلائٹس کا پہلا معاملہ

مغربی دہلی کے اُتم نگر کے ایک 72 سالہ شخص میں جاپانی انسیفلائٹس (جے ای) کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ حالانکہ افسروں نے شہر میں کسی وبا کی کوئی تصدیق نہیں کی ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ دہلی میں رپورٹ کیے گئے جے ای کے زیادہ تر معاملے پڑوسی ریاستوں […]

image

زبیر کے خلاف ‘ملک کی یکجہتی اور سالمیت کو خطرے میں ڈالنے’ کا مقدمہ

غازی آباد:آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کے خلاف غازی آباد پولیس کی جانب سے درج کی گئی ایف آئی آر میں اب نئی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ یو پی پولیس نے بدھ کو کو الہ آباد ہائی کورٹ میں ان دفعات کے بارے میں آگاہ کیا۔ یہ ایف آئی آریتینرسنگھانند سرسوتی ٹرسٹ […]

image

وقف کی 58 ہزار سے زائد املاک پر ناجائز قبضہ-کرن رجیجو

نئی دہلی: وقف ترمیمی بل کو لے کر پارلیمنٹ میں گزشتہ تین دنوں سے ہنگامہ جاری ہے۔ اب خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ بل اگلے سال بجٹ اجلاس میں پیش کیا جا سکتا ہے۔ اس دوران مرکزی اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ ملک بھر میں وقف بورڈ […]

image

لوک سبھا رکن کے طور پر پرینکا گاندھی کی حلف برداری

نئی دہلی: پرینکا گاندھی واڈرا نے آج جمعرات، 28 نومبر 2024 کو لوک سبھا کی رکنیت کا حلف لے لیا۔ لوک سبھا کی کارروائی شروع ہوتے ہی اسپیکر اوم برلا نے ان کا نام پکارا اور انہیں لوک سبھا کی رکنیت کا حلف دلایا گیا۔ قبل ازیں پرینکا گاندھی اپنی والدہ اور کانگریس پارلیمانی پارٹی […]

image

انڈیا اتحاد کے تمام سرکردہ لیڈران ایک پلیٹ فارم پر

جھارکھنڈ میں حالیہ اختتام پذیر اسمبلی انتخاب میں انڈیا اتحاد نے شاندار جیت حاصل کی ہے۔ 28 نومبر کو جھارکھنڈ میں ہیمنت سورین وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے والے ہیں۔ اس تقریب میں انڈیا اتحاد کے تمام سرکردہ لیڈران ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہو کر اتحادی قوت کا مظاہرہ کریں گے۔ حلف […]

image

جماعت اسلامی ہند کے وفد کا سنبھل دورہ

جماعت اسلامی ہند کے وفد نے آج سنبھل کا دورہ کیا، وفد نے متاثرین سے اظہار یک جہتی اور خیر سگالی ملاقات کی۔ شہر کے دینی و ملی ذمہ داران سے مل کر شہر کے حالات اور 24 نومبر کو کیا کچھ ہوا تھا اس کی تفصیلات معلوم کیں۔ وفد نے مہلوکین کے ورثاء سے […]

image

شاہی مہمانوں کی مکہ مکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی

مکتہ المکرمہ: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی میزبانی میں آنے والے شاہی مہمان مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ پہنچنے پر عمرہ ادا کیا ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق مکہ مکرمہ پہنچنے پر وزارت اسلامی امور کے ذمہ داران نے ان کا شاندار استقبال کیا ہے۔شاہی ضیافت میں آنے والے عمرہ زائرین […]

image

عمران خان کی رہائی کے لئے پاکستان میں احتجاج کے دوران 5 ہلاک

لاہور : پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)کے سربراہ عمران خان کی جیل سے رہائی کے مطالبے پر ان کے حامیوں نے ملک گیر احتجاج شروع کر دیا ہے، جس کے بعد حکومت نے بڑی تعداد میں سیکیورٹی فورسز کو تعینات کر دیا۔مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے […]

image

سنبھل میں تشدد کے بعد امن بحال

اتر پردیش کے سنبھل میں مسجد کے سروے کو لے کر ہونے والی جھڑپوں کے بعد آج چوتھے دن بھی علاقے میں امن قائم ہے۔ حکام نے حالات کو معمول پر لانے کے لیے اسکول، کالج اور بازار کھول دیے ہیں، تاہم انٹرنیٹ کی سہولیات ابھی تک معطل ہیں۔ پولیس کے مطابق انٹرنیٹ خدمات جلد […]

image

مختار انصاری کی اہلیہ کا لکھنؤ واقع 2 کروڑ کا فلیٹ ضبط

اتر پردیش پولیس نے لکھنؤ میں مختار انصاری کی اہلیہ افسا انصاری کی جائیداد کو ضبط کر لیا ہے۔ یہ فلیٹ گومتی نگر کے پاش علاقے میں واقع تھا اور اس کی قیمت تقریباً 2 کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے۔ پولیس کے مطابق، یہ فلیٹ غیر قانونی طور پر حاصل کردہ جائیداد میں شامل […]

image