
نئی دہلی: دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹیو آفیسر اشفاق احمد عارفی کی جانب سے جاری پریس بیانیہ کے مطابق حج کمیٹی آف انڈیا کے سرکلر نمبر 9 کے ذریعے حج اخراجات کی پہلی قسط 81,800 روپے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے اور اب پہلی قسط 15 فروری 2024 تک […]
نئی دہلی: آج پھر مرکزی حکومت نے تین اہم شخصیات کو بھارت رتن دینے کا اعلان کیا۔ سابق وزرائے اعظم نرسمہا راؤ، چودھری چرن سنگھ اور سائنسدان ایم ایس سوامی ناتھن کو بھارت رتن سے نوازاجائیگا۔مرکزی حکومت کی جانب سے اس سے قبل بہار کے سابق وزیر اعلیٰ کرپوری ٹھاکر اور سابق نائب وزیرا عظم […]
اسلام آباد: پاکستان کے عام انتخابات کے نتائج آہستہ آہستہ سامنے آرہے ہیں۔ 265 نشستوں میں سے 159 نشستوں کے نتائج سامنے آگئے ہیں جن میں عمران کے حامیوں نے برتری حاصل کرتے ہوئے 71 نشستوں پر قبضہ کرلیا ہے جب کہ نواز شریف کی جماعت 47 نشستوں پر برتری حاصل کرچکی ہے۔ اس کے […]
رام پور: رہائشی زمین کو زرعی زمین بتا کر کم اسٹیمپ ڈیوٹی لگانے کے معاملے میں رامپور انتظامیہ نے سماجوادی پارٹی کے سابق رکن اسمبلی عبداللہ اعظم کے نام 1.68 کروڑ روپئے کی وصولی کا نوٹس بھیجا ہے۔ یہ نوٹس انہیں ہردوئی جیل میں بھیجا گیا ہےجہاںوہ قید ہیں۔واضح ہو کہ عبداللہ اعظم فی الحال […]
نئی دہلی: بہار کی سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی، آر جے ڈی کی رکن پارلیمنٹ میسا بھارتی اور ہیما یادو جمعہ کو ریلوے میں نوکری کے بدلے زمین لینے کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق کیس میں راؤز ایونیو کورٹ میں پیش ہوئیں۔ رابڑی دیوی، میسا بھارتی اور ہیما یادو کی جانب سے ضمانت کی درخواست […]
کولکاتہ:مغربی بنگال میں خاتون قیدیوں کے حاملہ ہونے کا حیرت انگیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس تعلق سے کلکتہ ہائی کورٹ نے جمعرات کو ایک مفاد عامہ عرضی پر سماعت کی اور اسے ایک سنگین معاملہ بتایا۔ کلکتہ ہائی کورٹ کے سامنے پیش اس عرضی میں بتایا گیا ہے کہ جیلوں میں اپنی سزا کاٹنے […]
نئی دہلی۔ عالمی ادارہ برائےانسانی حقوق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں مسلمانوں کے گھروں کوبلڈوزر سے مسمار کرنے کا سخت نوٹس لیا اور دو مختلف رپورٹس جاری کی ہیں جن میں 5 ریاستوں میں مسلم اقلیت کے گھروں کو نشانہ بناکر انہیں بے گھر کرنے کا تذکرہ کیا اور کہا کہ جے […]
ممبئی: ایک سنسنی خیز واقعہ میں ادھو ٹھاکرے دھڑے یعنی شیو سینا (یو بی ٹی) کے لیڈر ابھیشیک گھوشالکر کو ممبئی کے دہیسر علاقے میں فیس بک لائیو کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ بعد ازاں فائرنگ کے ملزم مورس نورونہا نے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی۔ ملزم […]
لکھنؤ: اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں تشدد کو لیکرنماز جمعہ کے بعد ممکنہ مظاہروں کے پیش نظراتر پردیش کے متعدد شہروں میں حفاظت کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ جبکہ بریلی میں کئی راستوں کے رخ تبدیل کر گئے ہیں۔بریلی میں آئی ایم سی (اتحاد ملت کونسل) کے سربراہ مولانا توقیر رضا خان کے احتجاج کے […]
لکھنو۔ اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ نے ایودھیا کے بعد مہابھارت کے ساتھ توازن پیش کرتے ہوئے کاشی اور ماتھرا کے متعلق واضح اشارہ دیاہے۔اترپردیش اسمبلی میں ایک بحث کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کوراؤں کے پاس کرشنا گئے اور محض پانچ گاؤں کے متعلق بات کی اور آج ہندوبھی صرف […]