Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

راجستھان۔15 فروری کو مسلمان اپنے بچوں کو اسکول نہ بھیجیں۔ جمعیۃ علماء

راجستھان میں لازمی سوریہ نمسکارکا تنازعہ طول پکڑتاجارہاہے۔ راجستھان کے اسکولوں میں لازمی سوریہ نمسکار کے پیش نظر جمعیۃ علماء نے کہا ہے کہ 15 فروری کو مسلمان اپنے بچوں کو اسکول نہ بھیجیں۔ نئی دہلی میں جمعیۃ علماء کے قانونی معاملات کے نگراں ایڈووکیٹ و مولانا نیاز احمد فاروقی نے ہائی کورٹ میں دائر […]

image

عظیم اتحاد میں شامل ہونے کے لیے 10 کروڑ روپے کی رشوت کی پیشکش کاسدھانشو شیکھرکا الزام

بہار میں نتیش کمار کی قیادت والی حکومت نے اسمبلی کا اعتماد حاصل کر لیا ہے لیکن سیاست ابھی بھی گرم ہے، جے ڈی یو کےایک ایم ایل اے نے اپنی ہی پارٹی کے ایم ایل اے کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ جے ڈی یو ایم ایل اے سدھانشو شیکھر نے منگل […]

image

معروف گلوکارہ و اداکارہ ملیکا راجپوت نے خودکشی کر لی

سلطان پور :: معروف گلوکارہ و اداکارہ ملیکا راجپوت نے خودکشی کر لی۔اترپردیش کے سلطان پور میں ان کی لاش پنکھے سے لٹکی ملی۔ پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔ پولیس نے تمام زاویوں سے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ اداکارہ کے قریبی افراد […]

image

ہندوستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مشترکہ تعاون کے 9معاہدوں پر دستخط

ابوظہبی: ہندوستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے تجارت اور سرمایہ کاری، ڈیجیٹل انفراسٹرکچر، فنٹیک، توانائی، بنیادی ڈھانچہ، ثقافت اور عوام کے درمیان تعلقات سمیت تمام شعبوں میں تعاون کے لیے ایک جامع اسٹریٹجک شراکت داری پر منگل کو نو معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔ ان معاہدوں کے دستاویزات کا تبادلہ وزیر اعظم […]

image

حلال کونسل آف انڈیا‘ ممبئی کے چار عہدیدارگرفتار

ممبئی۔یوپی اسپیشل ٹاسک فورس(ایس ٹی ایف) نے حلال کونسل آف انڈیا‘ ممبئی کے چار عہدیداروں کو حلال سرٹیفکیشن کے نام پر مبینہ رقم بٹورنے کے الزام میں گرفتار کرلیاہے۔یوپی ایس ٹی ایف ذرائع کے بموجب گرفتار کئے گئے افراد کی شناخت مولانا مدثر‘ حبیب یوسف پٹیل‘ انور خان اور محمد طاہر کی حیثیت سے ہوئی […]

image

کسان آج رُک گئے لیکن کل پھر دہلی میں داخل ہونے کی کوشش کریں گے

نئی دہلی :کسان تنظیموں نے منگل کے روز اپنے احتجاج کو عارضی طور پر روک دیا ہے۔ اب کسان کل بروز بدھ دوبارہ دہلی کی جانب مارچ کریں گے۔ہزاروں کی تعداد میں کسان پنجاب سے دہلی کی طرف بڑھ رہے ہیں اور شمبھو بارڈر پر مشکل حالات پیدا ہو گئے ہیں۔ مظاہرین بیریکیڈس ہٹا کر […]

image

جیہ بچن، رام جی لال سمن اور آلوک رنجن سماجوادی پارٹی سےراجیہ سبھا امیدوار

لکھنؤ: اتر پردیش میں راجیہ سبھا کی 10 سیٹیں خالی ہو رہی ہیں، جن کے لیے انتخابات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اگر ووٹنگ نہیں ہوتی تو یہ سات سیٹیں بی جے پی کے کھاتے میں اور تین سیٹیں سماج وادی پارٹی کے کھاتے میں جائیں گی۔ایس پی کے تینوں امیدواروں جیا بچن، رام […]

image

بزرگ ٹیسٹ کرکٹر اور سابق کپتان دتا جی راؤ گائیکواڑ نہیں رہے

بڑودہ: ہندوستان کے بزرگ ٹیسٹ کرکٹر اور سابق کپتان دتا جی راؤ گائیکواڑ کا منگل کو انتقال ہو گیا ۔ وہ عمر سے متعلق بیماریوں میں مبتلا تھے اور انہوں نے گجرات کے شہر بڑودہ میں آخری سانس لی۔ دتا جی گائیکواڈ ہندوستان کے سابق اوپننگ بلے باز اور نیشنل کوچ انشومن گائیکواڑ کے والد […]

image

مودی ابوظہبی پہونچے۔شیخ محمد بن زید النہیان نے گلے لگا کر کیا استقبال

ابوظہبی :وزیر اعظم نریندر مودی ابوظہبی پہنچ گئے ہیں۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے وزیر اعظم مودی کو گلے لگا کر استقبال کیا۔ اس کے علاوہ پی ایم مودی کو گارڈ آف آنر بھی دیا گیا۔ پی ایم مودی ، 14 فروری کو ابوظہبی میںبی اے […]

image

ریلائنس 20 لاکھ کروڑ روپے کا مارکیٹ کیپ عبور کرنے والی ملک کی پہلی کمپنی بنی

نئی دہلی :ہندوستان کی مشہور کمپنی ریلائنس انڈسٹریز نے ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ ریلائنس 20 لاکھ کروڑ روپے کا مارکیٹ کیپ عبور کرنے والی ملک کی پہلی کمپنی بن گئی ہے۔ گزشتہ ایک ہفتہ سے کمپنی کے شیئرس میں زبردست اُچھال دیکھنے کو مل رہی تھی، اور منگل کو یہ بی ایس […]

image