
نئی دہلی :سنیُکت کسان مورچہ نے مرکزی حکومت کے ذریعہ ایم ایس پی سے متعلق پیش کردہ تجویز کو خارج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یعنی کسانوں اور حکومت کے نمائندوں کے درمیان چوتھے دور کی جو بات چیت بھی کامیاب نہیں ہوئی ۔ مرکزی حکومت کی جانب سے مبینہ طور پر ایم ایس […]
نئی دہلی۔پارٹی ذرائع کے مطابق مجوزہ لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے پارٹی ہیڈ کوارٹرس میں بی جے پی کی اقتدار والی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ او رنائب وزرائے اعلیٰ سے وزیراعظم نریندر مودی نے ملاقات کی ہے۔بھارت منڈپم میں عوام کی فلاحی اسکیمات اور’سمپرک ابھیان‘ استفادہ کنندگان تک رسائی وغیر […]
بھوپال : مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی کمل ناتھ بی جے پی میں شامل نہیں ہوں گےلیکن ان کے ممبر پارلیمنٹ بیٹے نکول ناتھ اور کچھ ایم ایل ایز بی جے پی میں شامل ہو سکتے ہیں۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی سے بات کرنے کے بعد کمل ناتھ نے پارٹی میں رہنے […]
اکولا:آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم)صدراور ممبر پارلیمنٹ نےاسدالدین اویسی نے کہا ہےکہ جب سے نریندر مودی ملک کے وزیر اعظم بنے ہیں، 1 لاکھ 80 ہزار مسلمان اعلیٰ تعلیم سے محروم کر دیئے گیے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم اور ان کی پارٹی کہتی ہے کہ 22 جنوری اس […]
واشنگٹن :امریکی صدر جمہوریہ جو بائیڈن کو سوشل میڈیا پرامریکیوں کی طرف سے تاخیر سے اوہائیو کے ایک چھوٹے سے گاؤں’مشرقی فلسطین‘ جس کی آبادی 4000 نفوس سے کم ہے کے دورے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔العربیہ کے مطابق ’مشرقی فلسطین‘ امریکی ریاست اوہائیو کا ایک دور افتادہ گاؤں ہے جس کے دورے […]
نئی دہلی : کسان رہنماؤں اور مرکزی حکومت کے تین وزراء ،ارجن منڈا، پیوش گوئل اور نتیا نند رائے، کے درمیان بات چیت کے بعد پنجاب کسان مزدور سنگھرش سمیتی کے جنرل سکریٹری سرون سنگھ پنڈھر نے کہا کہ ہے کہ مرکزی حکومت نے ایم ایس پی پر پانچ سالہ منصوبہ سمیت کچھ اور منصوبے […]
غزہ : 2023 میں دنیا بھر میں جتنے صحافی مارے گئے ان میں سے 70 فیصد سے زیادہ فلسطینی رپورٹرز تھے جو غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مارے گئے۔ گزشتہ برس ان 99 صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی ہلاکتوں میں سے جن کی نشاندہی کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس نے کی، 77 وہ تھے جو حماس۔ […]
ماسکو : روس میں کرپشن کے خلاف آواز اٹھانے والے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ناقد اور اپوزیشن رہنما 47 سالہ الیکسی نوالنی جیل میں ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی اپوزیشن لیڈر الیکسی نوالنی کی موت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، براہ راست روسی صدر ولادیمیر پوٹن […]
نیویارک : اقوام متحدہ کے انسانی امور کے ادارے کا کہنا ہے کہ رفح میں موجود فلسطینی مایوس، بھوکے اور خوفزدہ ہیں۔ یہ بات اقوامِ متحدہ کے انسانی امور کے ادارے نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ اقوام متحدہ کی انسانی امور کے ادارے کے مطابق رفح میں پناہ گزینوں کے لیے […]
راج کوٹ : یشسوی جیسوال، شبھمن گل اور سرفراز خان کی شاندار بلے بازی کے بعد گیند بازوں کی جارحانہ کارکردگی کی بدولت ہندوستان نے انگلینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں 434 رنز سے شکست دے دی۔ یہ ٹیسٹ کرکٹ میں رنز کے لحاظ سے ٹیم انڈیا کی سب سے بڑی جیت ہے۔ ہندوستان کی […]