Avatar

Roznama Mera Watan

قومی خبریں

خواتین

All News

وقف بورڈ ترمیمی بل پر ایک کروڑ 20 لاکھ سے زیادہ تجاویز موصول

نئی دہلی: وقف بورڈ ترمیمی بل 2024 پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) نے عوام سے ای میل اور تحریری خطوط کے ذریعے تجاویز طلب کی تھیں۔ جے پی سی کو 9178419 ای میل موصول ہوئے۔ کمیٹی کے ان باکس میں زیادہ سے زیادہ 3343404 ای میل کی گنجائش ہے، جبکہ 12801 ای میلز […]

image

بہار کے نوادہ ضلع میں زمین کے تنازعے میں دلت بستی پر خوفناک حملہ

پٹنہ: بہار کے نوادہ ضلع میں بدھ کی شام ایک زمین کے تنازعے پر دلت بستی میں خوفناک حملہ ہوا۔ دعویٰ کیا گیا ہے کہ تقریباً 80 گھروں کو آگ لگا دی گئی، جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ صرف 21 گھر جلائے گئے ہیں۔ اس حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی […]

image

نئے فوجداری قوانین کے تحت ساڑھے پانچ لاکھ سے زیادہ ایف آئی آر درج

نئی دہلی: ملک میں نئے فوجداری قوانین کے نفاذ کے بعد اب تک ساڑھے پانچ لاکھ سے زیادہ ایف آئی آر درج کی گئی ہیں اور آٹھ لاکھ سے زیادہ افسران کو تربیت دی گئی ہے۔ مرکزی وزارت داخلہ کے ایک سینئر افسر نے چہارشنبہ کو یہاں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے ) کی […]

image

غزہ میں پہلی خاتون فوجی سمیت 4 اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ : فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ میں اسرائیلی فوج پر حملہ کر کے قابض صیہونی فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔غزہ میں 7 اکتوبر سے اسرائیلی حملے جاری ہیں جس میں اب تک 41 ہزار سے زائد فلسطینی شہد اور ایک لاکھ سے زائد زخمی ہو چکے ہیں، غزہ کا […]

image

کیجریوال 15 دن کے اندر خالی کر دیں گےاپنی سرکاری رہائش گاہ

نئی دہلی: اروند کیجریوال کے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ نے کہا کہ کیجریوال 15 دن کے اندر اپنی سرکاری رہائش خالی کر دیں گے۔ انہوں نے کیجریوال اور ان کے خاندان کی سیکورٹی کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا، کیونکہ ماضی میں […]

image

افغانستان کے ہاتھوں جنوبی افریقہ کی چھہ وکٹوں سے شکست

افغانستان نے کرکٹ کی دنیا میں بڑا الٹ پھیر کرتے ہوئے ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے شکست دی ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ افغانستان نے پہلے جنوبی افریقہ کو 106 رنز پر آل آؤٹ کیا ۔ اس کے بعد یہ میچ 26 اوورز میں جیت لیا۔ […]

image

ون نیشن ون الیکشن متعلق بل سرمائی اجلاس میں پیش ہونے کی توقع

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی کابینہ نے ‘ون نیشن-ون الیکشن’ (ایک ملک، ایک انتخاب) کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ یہ تجویز کے مطابق ملک بھر میں تمام انتخابات (لوک سبھا، اسمبلی اور دیگر) بیک وقت کرائے جانے چاہئیں۔ اس معاملہ پر سابق صدر رام ناتھ کووند کی قیادت میں […]

image

جموں و کشمیر اسمبلی انتخاب کے پہلے مرحلے میں 58.85 فیصد ووٹنگ

سری نگر:جموں و کشمیر اسمبلی انتخاب کے پہلے مرحلہ میں آج 24 سیٹوں پر ووٹنگ کا عمل انجام پا گیا۔ شام 7 بجے تک جو خبریں سامنے آئی ہیں، اس کے مطابق 58.85 فیصد ووٹنگ کا اندراج ہوا ہے، حالانکہ ووٹنگ کا یہ فیصد ابھی بڑھ سکتا ہے۔ چیف الیکٹورل افسر پی کے پولو نے […]

image

خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری و قتل معاملے میں گرفتار پولیس افسر معطل

کولکاتا:مغربی بنگال پولیس نے کولکاتا واقع آر جی کر اسپتال میں زیر تربیت خاتون ڈاکٹر سے عصمت دری اور پھر قتل معاملے میں سی بی آئی کے ذریعہ گرفتار کیے گئے تالا تھانہ انچارج ابھیجیت منڈل کو بدھ کے روز معطل کر دیا۔ افسران نے اس سلسلے میں بتایا کہ ابھیجیت کو مغربی بنگال حکومت […]

image

جموں و کشمیر میں فوجی گاڑی حادثے کا شکار – جوان کی موت

جموں: جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے منجکوٹ علاقے میں ایک فوجی گاڑی حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں ایک جوان کی موت جبکہ 5 دیگر زخمی ہوگئے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ راجوری کے منجکوٹ علاقے میں منگل کی رات دیر گئے ایک فوجی گاڑی سڑک سے لڑھک کر گہری کھائی میں […]

image