Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں لاکھوں فرزندان توحید نے نماز عید ادا کی

نئی دہلی :سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک، یوروپی ممالک ، پاکستان کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر اور کیرالا میں آج عید الفطر کا تہوار تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا ۔مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام اور مدینہ میں مسجد نبویؐ میں لاکھوں فرزندان توحید نے نماز عید ادا کی۔مسجد قبلتین اور مسجد قباء میں […]

image

دہلی کے سماجی بہبود کے وزیر راج کمار آنند عہدہ اور پارٹی سے مستعفی

نئی دہلی: شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالے کے سلسلے میں دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال جیل میں قید ہیں اور پارتی کے کئی لیڈران کے خلاف ای ڈی کی تفتیش کے دوران دہلی کے سماجی بہبود کے وزیر اور پٹیل نگر سے عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی راج کمار آنند عہدے اور پارٹی […]

image

پون سنگھ کا بہار کی کاراکاٹ لوک سبھا سیٹ سے انتخاب لڑنے کا اعلان

پٹنہ :بھوجپوری فلم انڈسٹری کے مشہور گلوکار و اداکار پون سنگھ بہار کی کاراکاٹ لوک سبھا سیٹ سے انتخاب لڑنے کا اعلان کر کے آج سبھی کو حیران کر دیا۔ پون سنگھ کو بی جے پی نے مغربی بنگال کی آسنسول لوک سبھا سیٹ سے ٹکٹ دیا تھا، لیکن انھوں نے وہاں سے انتخاب نہ […]

image

جموں و کشمیر اور لداخ میں عید آج

سرینگر: جموں و کشمیر اور لداخ میں شوال المکرم کامنگل کو چاند نظر آگیا ، اس لئے عید الفطر کی نمازآج یعنی 10 اپریل بروز بدھ کو عید الفطر کا مقدس تہوار منایا جا رہا ہے ۔ جموں و کشمیر کے مفتی اعظم ناصر الاسلام نے چاند نظر آنے کا اعلان کیا ہے ۔ واضح […]

image

لالو پرساد کی دو بیٹیاں میسا بھارتی اور روہنی آچاریہ لوک سبھاامیدوار

پٹنہ :لوک سبھا انتخاب کے لئے آر جے ڈی نے اپنے 22 امیدواروں کی فہرست جاری کر دی۔ بہار کی 40 لوک سبھا سیٹوں میں سے انڈیا اتحاد کی پارٹی آر جے ڈی کے حصے میں 23 سیٹیں آئی ہیں، جبکہ کانگریس کے حصے میں 9، بایاں محاذ کے حصے میں 5 اور وی آئی […]

image

مودی پھروزیر اعظم بن گئے تو کبھی انتخابات نہیں ہونگے۔ ڈاکٹر پرکالا پربھاکر

نئی دہلی : مرکزی وزیرمالیات نرملا سیتارمن کے شوہر و سیاسی ماہر معاشیات ڈاکٹر پرکالا پربھاکر نے کہا کہ اگر بی جے پی مجوزہ لوک سبھا انتخابات میںکامیابی حاصل کرلیتی ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی 2024 میں دوبارہ منتخب ہوجاتے ہیں تو پھر ملک میں دوبارہ کبھی انتخابات نہیں ہونگے ۔ کانگریس کے ’ […]

image

بہار میں آگ لگنے سے ایک ہی کنبہ کے 6افراد کی موت

پٹنہ :بہار کے روہتاس ضلع واقع کچھوا تھانہ حلقہ میں منگل کے روز ایک جھونپڑی نما گھر میں آگ لگ جانے سے ایک ہی کنبہ کے چھ لوگوں کی موت ہو گئی۔ ہلاک شدگان میں دو خواتین اور چار بچے بتائے جا رہے ہیں۔ اس حادثہ میں دو سال کی ایک بچی موتی کماری کے […]

image

ہندوستان میں جمعرات کو منائی جائیگی عید

نئی دہلی : تقریبا تمام رویت ہلال کمیٹیوں نے اپنی اپنی میٹنگ کے بعد یہ اعلان کیا ہے کہ ہندوستان میںجمعرات کو عیدمنائی جائیگی کیونکہ 29رمضان المبارک کو شوال المکرم کا چاندملک کے کسی بھی حصے میں نہیں دیکھا گیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی جامع مسجد دہلی اور امارت شرعیہ ہند وغیرہ اداروں کی جانب […]

image

دہلی ہائی کورٹ کا اروند کیجریوال کوراحت دینے سے انکار

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو دہلی ہائی کورٹ نے راحت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے دہلی آبکاری پالیسی معاملے سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں اپنی گرفتاری کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ ہائی کورٹ نے کیجریوال کی عرضداشت کو مسترد کرتے ہوئے گرفتاری کو درست قرار دیا ہے۔ […]

image

امیدوارکو تمام منقولہ پراپرٹی کا انکشاف کرنے کی ضرورت نہیں۔سپریم کورٹ

نئی دہلی :سپریم کورٹ نے 9 اپریل کو ایک اہم معاملہ پر سماعت کرتے ہوئے کہا کہ انتخاب لڑنے والے امیدواروں کو ان کے یا ان کے اہل خانہ کی ملکیت والے سبھی منقولہ پراپرٹی کا انکشاف اس وقت تک کرنے کی ضرورت نہیں ہے جب تک کہ اس کی قیمت انتہائی زیادہ نہ ہو […]

image