
لکھنئو :راجستھان رائلز یعنی آر آر نے لکھنؤ سپر جائنٹس کو شکست دی ۔ سنجو سیمسن کی قیادت میں راجستھان رائلز کو 197 رنز کا ہدف ملا تھا اور راجستھان رائلز نے یہ ہدف 19 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔اٹل بہاری واجپئی اسٹیڈیم میں میچ میں سنجو سیمسن نے 33 […]
نئی دہلی: ملک کے مشرقی اور جنوبی حصوں میں آئندہ پانچ دنوں تک شدید گرمی کی لہر کا امکان ہے ۔ہندوستانی محکمہ موسمیات ( آئی ایم ڈی ) نے یہ اطلاع دی۔آئی ایم ڈی نے مغربی بنگال، اڈیشہ اور سب ہمالیائی مغربی بنگال کے الگ تھلگ علاقوں میں اگلے پانچ دنوں تک شدید گرم لہر […]
ہیوسٹن: ٹریوس کاؤنٹی کے اٹارنی کے دفتر نے تصدیق کی ہے کہ یونیورسٹی آف ٹیکساس، آسٹن کے کیمپس میں فلسطینیوں کے حامی احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے 57 افراد کے خلاف تمام الزامات واپس لے لیے گئے ہیں۔زنہوا خبر رساں ایجنسی نے رپورٹ کیا کہ دفتر نے جمعہ کو کہا کہ تمام الزامات مجرمانہ […]
کیلیفورنیا :لفتھانزا ائیر لائن کی پرواز جو جرمنی کے شہر فرینکفرٹ سے کیلیفورنیا کے لاس اینجلس انٹرنیشنل ایئرپورٹپہونچی تھی ، رن وے پر اترتے ہوئے بڑے حادثے کا شکار ہوتے ہوتے رہ گئی۔سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طیارہ رن وے پر اترتے ہوئے معمول کے مطابق دکھائی […]
ممبئی : مہاراشٹرکے کانگریس لیڈمحمد عارف نسیم خان نے ریاست میں کسی بھی مسلم لیڈر کو امیدوار نہ بنانے پر ناراضگی ظاہر کی ہے۔ انہوں نے پارٹی کی مہم کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے پارٹی سربراہ ملکارجن کھرگے کو ایک خط لکھ کر کہا کہ وہ لوک سبھا انتخابات کے لیے مہم […]
پٹنہ: راشٹریہ جنتا دل کے لیڈر اور بہار کے سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو نے ہفتہ کو کہا کہ دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار ہیں۔ خیال رہے کہ لوک سبھا انتخابات کے تحت 19 اپریل اور 26 اپریل کو ووٹنگ کے دو مراحل مکمل ہو […]
اجمیر: راجستھان کے مقدس شہر اجمیر میںہفتہ کے روز علی الصبح ایک مسجد کے امام کا پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا گیاہے۔قتل کی وجوہات فی الحال معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔ معاملہ کی اطلاع موصول ہونے پر راج گنج تھانہ کی پولیس موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ہے۔ اس واقعہ سے علاقہ […]
جموں: جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں زمین دھنسنے سے درجنوں مکانات تباہ ہو گئے۔ اس کے بعد ہفتے کے روز 350 سے زیادہ لوگوں نے اپنے گھروں کو چھوڑ دیا ہے اور کھلے مقامات پر رہ رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق رام بن گول سڑک پر واقع ایک گاؤں میں 30 مکانات […]
نئی دہلی: دہلی کی راؤس اوینیو کورٹ نے ہفتہ کے روز (27 اپریل) کو عام آدمی پارٹی (عآپ) کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو راحت دی ہے۔ دہلی وفف بورڈ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس کے ملزم امانت اللہ خان کو 15 ہزار کے نجی مچلکہ پر پابند کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ ای […]
تل ابیب: جنگ بندی سے متعلق عالمی دبائو کو پوری طرح نظر انداز کرتے ہوئے اسرائیل نے رفح پر حملے کی تیاری کے لیے انفنٹری بریگیڈ کو واپس بلا لیاہے۔ اسرائیلی فوج نے ٹائمز آف اسرائیل کو بتایا کہ اسرائیلی فوج کی اہم انفنٹری یونٹوں میں سے ایک نہال بریگیڈ کو غزہ سے واپس بلایاگیا […]