Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

ہم جموں وکشمیر اور لداخ کی تمام سیٹوںپر کامیابی حاصل کریں گے۔عمرعبداللہ

سری نگر: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ وہ پانچ اگست 2019 کے فیصلوں کے خلاف لوگوں سے ووٹ مانگ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم اس لڑائی میں اکیلے نہیں ہیں بلکہ ہمارے ساتھ اور بھی دوست ہیں۔ان کا الزام تھا کہ بی جے پی […]

image

پنجاب کنگز نے آئی پی ایل پلے آف کی دوڑ کو دلچسپ بنا دیا

نئی دہلی : آئی پی ایل 2024 کے ایک میچ میں پنجاب کنگز نے چنئی سپر کنگز کو شکست دے دی ہے۔ پنجاب کی ٹیم نے چنئی میں اس کے گھر پرسی ایس کے کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔ اس جیت کے ساتھ ہی پنجاب کنگز نے آئی پی ایل پلے آف کی دوڑ […]

image

اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی والا ای میل ’روسی ڈومین‘ سے بھیجا گیاتھا

نئی دہلی: راجدھانی دہلی اور اس سے ملحقہ نوئیڈا کے اسکولوں میں بدھ کی صبح ایک ای میل بھیجا گیا، جس میں انہیں بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی۔ دہلی پولیس کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر 250 سے زیادہ اسکولوں کو فرضی دھمکیاں بھیجنے کے لئے جس ای میل آئی ڈی کا […]

image

سعودی عرب میں مسلسل بارش سے لوگوں کوشدیددشواریوں کا سامنا

ریاض :سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں سے ہو رہی موسلادھار بارش سے لوگوں کوشدیددشواریوں کا سامنا ہے۔ بارش کا سب سے زیادہ اثر مدینہ منورہ کے علاقہ میں دیکھنے کو مل رہا ہے جہاں ہر طرف پانی ہی پانی ہے۔ محکمہ موسمیات کی طرف سے ہائی الرٹ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اس […]

image

بہارمیں سلنڈر میں آگ لگنے سے تین بچوں سمیت خاتون ہلاک

کشن گنج:بہار کے کشن گنج ضلع کے پواکھلی میں کھانا پکانے کے دوران ایل پی جی سلنڈر میں آگ لگنے سے ایک خاتون اور اس کے تین بچوں کی موت ہو گئی، جبکہ دو افراد بری طرح جھلس گئے ہیں، جن کا علاج جاری ہے۔پولس کے مطابق منگل کی رات پواکھلی نگر پنچایت کے تحت […]

image

سدھو موسے والا قتل کیس کے ماسٹر مائنڈ گولڈی براڑکاامریکہ میں قتل

واشنگٹن:مشہور پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل معاملہ کا ماسٹر مائنڈ گولڈی براڑ اب اس دنیا میں نہیں رہا۔ ایک امریکی نیوز چینل کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ گولڈی براڑ کا امریکہ میں کسی نے گولی مار کر قتل کر دیا ہے۔میڈیاکی خبر کے مطابق ڈلّا-لکھبیر گینگ نے گولڈی براڑ کے […]

image

ٹیکسی سروس کمپنی اوبر کا پاکستان میں آپریشن بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنا آپریشن بند کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ اوبر کی ذیلی سروس کریم آن لائن ٹیکسی ایپ کام کرتی رہے گی۔ترجمان نے مزید بتایا کہ ’ہماری ذیلی سروس کریم آن لائن ٹیکسی ایپ پاکستان بھر میں کام کرتی رہے گی، جو پاکستان میں ہزاروں […]

image

گوگل کے سی ای او سندر پچائی کی دولت میں حیران کن اضافہ

واشنگٹن: گوگل کی سرپرست کمپنی الفابیٹ کے چیف ایگزیکٹو (سی ای او) سندر پچائی کی دولت میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی میں پیشرفت کے نتیجے میں حیران کن اضافہ ہوا ہے اور وہ ارب پتی بننے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق گوگل کے حصص کی قیمتوں میں اضافے […]

image

سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں شامل ملزم کی خود کشی

ممبئی: سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم انوج تھاپن نے پولیس لاک اپ میں خودکشی کرلی ۔ انوج تھاپن کواس کے ساتھی سونو سبھاش چندر کے ساتھ پوچھ گچھ کے لیے ممبئی پولیس ہیڈ کوارٹر میں واقع کرائم برانچ کے دفتر میں رکھا گیا تھاجہاں اس نے انتہائی قدم اٹھا یا […]

image

یکساں سول کوڈ کا مسئلہ انتخابات کو فرقہ وارانہ بنانے کی چال۔کیرتی آزاد

کولکتہ :ترنمول کانگریس کے امیدوار اور سابق ہندوستانی کرکٹر کیرتی آزاد نے بی جے پی کی ہندو قوم پرستی کے دعوے اور ہندووں کے خطرے میں ہونے کے اس کے بیانیے پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر بی جے پی 10 سال تک اقتدار میں رہنے کے باوجود ہندوؤں کے […]

image