
نئی دہلی :غالب انسٹی ٹیوٹ نئی دہلی کے زیر اہتمام ایوان غالب میں غالب توسیعی خطبے کا انعقاد کیا گیا۔ خطبہ پیش کرتے ہوئے معروف مؤرخ پروفیسر سید علی ندیم رضاوی نے کہا کہ عہد وسطیٰ نے ہمیں اتنا کچھ دیا ہے کہ اگر ہم پیچھے کی طرف دیکھیں تو اندازہ ہوگا کہ ہم جو […]
آگرہ :بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی قومی صدر مایاوتی نے کہا ہے کہ اگر لوک سبھا انتخاب غیر جانبدارانہ طریقے سے ہوئے اور ای وی ایم میں بھی کا غلط استعمال نہیں ہوا تو بی جے پی کی گارنٹی یا جملے بازی کام نہیں آئے گی۔ انھوں نے مزید کہا کہ بی جے […]
نئی دہلی: حکومت نے پیاز کی قیمتوں میں کمی کو روکنے کے اقدام کے طور پر پیاز کی برآمد پر سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ پیاز پیدا کرنے والی اہم ریاست مہاراشٹر کے پیاز کے علاقے میں انتخابات سے عین قبل کیا گیا ہے۔ہفتہ 4 مئی کو وزارت تجارت اور صنعت […]
بنگلورو: کرناٹک کے وزیر داخلہ جی پرمیشورا نے ہفتہ کے روز کہا کہ اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) کی طرف سے ہولینرسی پور جے ڈی (ایس) ایم ایل اے ایچ ڈی ریونا کے خلاف ایک لک آؤٹ نوٹس جاری کردیاگیا ہے، جنہیں اپنے بیٹے اور ایم پی پرجول ریوانہ کے ساتھ جنسی استحصال […]
لکھنؤ: کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی) کے قومی سکریٹری اتل کمار انجان کا طویل علالت کے بعد جمعہ کی صبح یہاں کے ایک نجی اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر تقریباً 71 سال تھی۔انجان کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور لکھنؤ کے ایک نجی اسپتال میں تقریباً ایک ماہ سے زیر […]
رائے بریلی : گاندھی خاندان کی روایتی سیٹ رائے بریلی سے پہلی بار لوک سبھا الیکشن لڑ رہے کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی کل ملکیت 20 کروڑ روپے ہے۔گاندھی نے جمعہ کو رائے بریلی سے اپنےکاغذات نامزدگی میں آمدنی کی تفصیلات میں اپنی منقولہ جائیداد 9 کروڑ روپے سے زیادہ اور غیر منقولہ اثاثہ […]
نوئیڈا: این سی آر کے ہائی ٹیک سٹی اور اتر پردیش کے شو ونڈو نوئیڈا میں سیوریج کے سیفٹی ٹینک کی صفائی کے لیے اترے دو مزدوروں کی زہریلی گیس کی وجہ سے موت ہو گئی۔ پولیس اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ موصولہ اطلاع کے مطابق نوئیڈا […]
ریاض: مملکت سعودی عرب (کے ایس اے) میں مبینہ طور پر 7 اکتوبر 2023 سے غزہ کی پٹی کے خلاف جاری فوجی حملے کی وجہ سے حالیہ مہینوں میں سوشل میڈیا پر اسرائیل پر تنقید کرنے والے شہریوں کی گرفتاریوں میں اضافہ ہواہے۔سعودی عرب ایک ایسا ملک ہے جو آزادی اظہار اور سیاسی اظہار پر […]
ممبئی: سابق ریاستی وزیر نسیم خان مہاراشٹر میں ایک بھی مسلمان کو امیدوار نہ بنائے جانے سے ناراض ہو کر انتخابی مہم سے دستبرداری کا اعلان کر دیا تھا لیکن آج پونے میں واقع انتخابی جلسہ میں ان کی ملاقات راہل گاندھی سے ہوئی ،راہل گاندھی نے ان کی بات سنی اور یقین دلایا کہ […]
دبئی: آسٹریلیائی ٹیم ہندوستان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی سالانہ ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ پر پہنچ گئی ہے۔ تاہم ہندستان نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں اپنی ٹاپ پوزیشن برقرار رکھی ہے۔تازہ ترین اپ ڈیٹ میں اس چکر میں صرف مئی 2021 کے بعد کھیلے گئے میچوں کو […]