
حیدرآباد: مہاراشٹرا کے مالیگاؤں کے سابق میئر عبدالملک محمد یونس عیسیٰ کو آج صبح نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مار دی۔اسدالدین اویسی کی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) پارٹی کے ایک سرکردہ لیڈر عبدالملک کو تین گولیاں لگیں اور انہیں علاج کیلئے مقامی اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی […]
پالی گنج (بہار): کانگریس قائد راہل گاندھی پیر کے دن بال بال بچ گئے۔ بہار میں ایک الیکشن ریالی میں ڈائس (شہ نشین) کا ایک حصہ ٹوٹ گیا۔وہ ریاستی دارالحکومت پٹنہ کے مضافات پالی گنج میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد یادو کی بیٹی میسا بھارتی کے لئے مہم چلانے آئے ہوئے تھے جو […]
خلیج بنگال سے اٹھے گردابی طوفان ’ریمل‘ نے بنگلہ دیش میں زبردست تباہی مچا رکھی ہے۔ اب تک ملی جانکاری کے مطابق گردابی طوفان کی تباہی کے سبب ملک میں 7 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ اس گردابی طوفان کے بعد دو شخص لاپتہ بھی بتائے جا رہے ہیں۔ علاوہ ازیں کئی لوگوں کے […]
لکھنئو :اتر پردیش کے میرٹھ سے سماجوادی پارٹی رکن اسمبلی رفیق انصاری کو آج بارابنکی پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ساتھ ہی میرٹھ پولیس رفیق انصاری کو لینے کے لیے بارابنکی روانہ ہو گئی ہے۔ دراصل الٰہ آباد ہائی کورٹ نے رفیق کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیے تھے۔ اس سلسلے میں رفیق کو […]
بنگلورو: سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوگوڑا کے پوتے پرجول ریونّا کا ایک تازہ بیان سامنے آیا ہے جس میں انھوں نے جانکاری دی ہے کہ وہ 31 مئی کو ایس آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے۔ فحش ویڈیو اور جنسی استحصال کے الزامات کا سامنا کر رہے ریونّا کا کہنا ہے کہ ان کے […]
نئی دہلی : ترنمول کانگریس کے خلاف اشتہار معاملے میں کلکتہ ہائی کورٹ کے بعد سپریم کورٹ نے بھی بی جے پی کو جھٹکا دے دیا ہے۔ دراصل عدالت نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی میں ترنمول کانگریس اور اس کے کارکنان کے خلاف اشتہار جاری کرنے سے روکنے کے کلکتہ ہائی کورٹ […]
نئی دہلی: کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی، پارٹی کے قومی صدر ملک ارجن کھڑگے اور سابق صدر راہل گاندھی نے پیر کے روز ملک کے اولین وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کی 60 ویں برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔محترمہ سونیا گاندھی اور کھڑگے نے آج صبح پنڈت نہرو کی سمادھی […]
نئی دہلی : دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے چیف سکریٹری نریش کمار کو مشرقی دہلی کے وویک وہار میں بچوں کے اسپتال میں آگ لگنے کے واقعہ کی تحقیقات شروع کرنے کی ہدایت دی ہے۔ایل جی سکسینہ نے کل ایکس پر کہا کہ انہوں نے چیف سکریٹری کو دہلی کے بچوں کے […]
نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو اپنی رہائش گاہ پر ایک میٹنگ میں شمالی خلیج بنگال میں سمندری طوفان ’ریمل‘ کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ محکمہ موسمیات کی پیشین گوئی کے مطابق، سمندری طوفان اتوار کی نصف شب تک مونگلہ (بنگلہ دیش) […]
چنئی: کولکاتا نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) نے شریئس ائیر کی کپتانی میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 کا فائنل میچ جیت کر تیسرا خطاب اپنے نام کیا ہے۔ یہ میچ اتوار (26 مئی) کو چیپاک اسٹیڈیم، چنئی میں کھیلا گیا جو یکطرفہ رہا۔ سن رائزرس حیدرآباد […]