Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

مرکزی تعلیمی بورڈ ، جماعت اسلامی ہند کا حکومت سے آر ٹی ای ترمیم پر نظرثانی کا مطالبہ

نئی دہلی: مرکزی حکومت نے رائٹ ٹو ایجوکیشن قانون میں ترمیم کے ذریعے طے کیا ہے کہ اب جماعت پنجم اور ہشتم کے امتحانات میں ناکام ہونے والے طلبہ کو اگلی جماعتوں میں داخلے کا اہل قرار نہیں دیا جائے گا۔ اس ترمیم کی مرکزی تعلیمی بورڈ نے مذمت کی ہے۔ مرکزی تعلیمی بورڈ، جماعت […]

image

دہلی میں سردی اور کہرے کی شدت میں اضافہ

نئی دہلی: دہلی میں سردی اور کہرے کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ آج صبح ہلکی بارش کے بعد کہرے نے منظر کو دھندلاکر دیا، جس سے پروازوں اور ٹرینوں پر منفی اثر پڑا۔ انڈیرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کہرے کی وجہ سے صبح 6 بجے مرئیت 100 میٹر تک محدود ہو گئی تھی، […]

image

آذربائیجان ایئرلائنز کا طیارہ قزاقستان کے شہر آکتاؤ کے قریب حادثے کا شکار

قزاقستان کے شہر آکتاؤ کے قریب ایک آذربائیجان ایئرلائنز کا طیارہ بدھ (25 دسمبر) کو حادثے کا شکار ہو گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، طیارے میں کچھ مسافر زندہ بچ گئے ہیں، تاہم اس حادثے میں ہونے والے جانی نقصان کے بارے میں ابھی تک مکمل تفصیلات دستیاب نہیں ہیں۔ قزاقستان کی ایمرجنسی سروسز کے […]

image

اسرائیلی حملوں میں فلسطینی جانی نقصان کی تعداد 45,338 ہوئی

غزہ: غزہ کی پٹی پر7اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی حملوں میں قتل کئے گئے فلسطینیوں کی تعداد 45 ہزار 338تک پہنچ گئی ہے ۔غزہ کی فلسطین وزارت صحت نے 445 روزہ اسرائیلی حملوں کے بارے میں بیان جاری کیا ہے ۔بیان میں کہا گیا ہے کہ حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج نے مختلف […]

image

فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 جوان ہلاک

جموں و کشمیر میں ایک المناک حادثہ پیش آیا جس میں 5 فوجی جوانوں کی موت ہو گئی ہے۔ اس حادثہ میں کم از کم 10 جوان زخمی بھی ہو ئے ہیں جنھیں فوری طور پر علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ دراصل منگل کو ایک فوجی گاڑی راستہ بھٹک جانے کی […]

image

جنگپورہ سے فرہاد سوری اور مٹیا محل سے عاصم احمد خان اسمبلی انتخابات کے لیے کانگریس امیدوار

کانگریس نے دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کر دی ہے۔ پارٹی نے اپنی فہرست میں 26 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ کانگریس نے اب تک کل 47 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔کانگریس نے اپنی دوسری فہرست میں ریٹھالہ سے سوشانت مشرا، منگول پوری سےہنومان چوہان، شکور […]

image

عارف محمد خان کو بہار کا نیا گورنر مقرر کیا گیا

راشٹرپتی بھون کے ذریعہ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اڈیشہ کے گورنر رگھوبر داس کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ ان کی جگہ اب ہری بابو اڈیشہ کے گورنر ہوں گے، جو کہ پہلے میزورم کے گورنر تھے۔ رگھوبر داس کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ وہ ’مین اسٹریم کی […]

image

نو ڈِٹینشن پالیسی پر عمل جاری رکھنے کا تمل ناڈو حکومت کا اعلان

مرکزی حکومت کی وزارت تعلیم نے تعلیمی سال کے آخر میں ہونے والے امتحان میں پاس کرنے میں ناکام رہنے والے درجہ 5 اور 8 کے طلبا کے لیے ‘فیل نہ کرنے کی پالیسی’ یعنی ‘نو ڈِٹینشن پالیسی’ کو ختم کر دیا ہے۔ پیر کو وزارت کے ذریعہ کیے گئے اس اعلان کے بعد اس […]

image

ججوں کی تقرری کے عمل میں تبدیلی کا فیصلہ

سپریم کورٹ کالجیم نے ہائی کورٹ کے ججوں کے ساتھ بات چیت کرکے ایک تاریخی قدم اٹھایا ہے۔ کالجیم کا ماننا ہے کہ ججوں کی تقرری کے لیے فائلوں میں درج اطلاعات کے بجائے امیدواروں سے ذاتی طور پر بات چیت کے ذریعہ ان کی اہلیت اور شخصیت کو سمجھنا ضروری ہے۔ یہ پہل روایتی […]

image

مقدمہ کی کاروائی ملتوی کئے جانے سے دل برداشتہ قیدی نے جج کی جانب چپل پھینکی

مہاراشٹرا کے تھانہ ضلع کی ایک مقامی عدالت میں قتل کے معاملے میں گرفتار ایک زیر سماعت قیدی نے مقدمہ کی کاروائی ملتوی کئے جانے سے دل برداشتہ ہوکر جج کی جانب چپل پھینک کر ماری۔ تفصیلات کے مطابق ملزم کرن سنتوش بھرم، کو 2012 میں قتل کیس میں گرفتار کیا گیا تھا اس کے […]

image