Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

سعودی عرب میں چاند نظرآیا:وقوف عرفہ 15 اور عید الاضحیٰ 16 جون کو

ریاض: میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں سپریم کورٹ نے ذی الحجہ کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا ہے۔سعودی سپریم کورٹ کے مطابق وقوف عرفہ 15 جون جبکہ عید الاضحیٰ 16 جون کو ہوگی۔

image

لوک سبھا میں دولتمندوں کی تعداد میں اضافہ:اس بار 93 فیصد ممبران ارب پتی

نئی دہلی: اسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمس (اے ڈی آر) کے تجزیہ کے مطابق 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں جتینے والے 93فیصد امیدوار ارب پتی ہیں۔تین سرکردہ دولت مند ترین امیدواروں میں ٹی ڈی پی کے چندر شیکھر پیماسانی شامل ہیں جن کا تعلق آندھراپردیش کے گنٹور حلقہ سے ہے جن کے اثاثے 5705 […]

image

اٹھارہویں لوک سبھا کے لیے منتخب ممبران کی فہرست صدر جمہوریہ کو پیش

نئی دہلی: ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نے جمعرات کو 18ویں لوک سبھا کے لیے منتخب ہونے والے ممبران پارلیمنٹ کی فہرست صدر دروپدی مرمو کو سونپ دی۔صدر کے سکریٹریٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار، الیکشن کمشنر گیانیش کمار اور ڈاکٹر سکھبیر سنگھ سندھو نے شام 4.30 بجے راشٹرپتی […]

image

یوپی کانگریس کے تمام ساتھیوں کو پرینکا نےبھیجا سلام

نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے دوران اتر پردیش میں انڈیا اتحاد نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 80 میں سے 43 سیٹیں اپنے نام کر لیں۔ وہیں، بی جے پی کو کراری شکست کا سامنا کرنا پڑا اور وہ صرف 33 نشستوں تک محدود رہ گئی۔ نتائج کے بعد کانگریس کی جنرل سکریٹری […]

image

فلم ’ہم دو۔ہمارے بارہ‘ کی ریلیز پر 14 جون تک ممبئی ہائی کورٹ کی روک

ممبئی: بمبئی ہائی کورٹ نے ایک عبوری حکم میں انو کپور کی فلم ‘ہمارے بارہ’ کی نمائش کو 14 جون تک ملتوی کئے جانے کا حکم جاری کیا جو پردہ سیمیں پر 7 جون کو ریلیز ہونے والی تھی۔جسٹس نتن بورکر اور کمل کھاتا کی تعطیلاتی بنچ نے ایک سماجی کارکن اظہر تمبولی کی جانب […]

image

کیا مودی وزارت عظمیٰ کی دعویداری ترک کریں گے؟

ممبئی: کانگریس نے بدھ کو کہا کہ لوک سبھا انتخابات میں مہاراشٹر میں بی جے پی کو زبردست جھٹکا لگنے کے بعد ریاست کے نائب وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کی استعفیٰ کی پیشکش ‘ڈرامہ’ کے سوا کچھ نہیں ہے۔ ریاستی کانگریس کے ترجمان اتل لونڈے نے کہا کہ فڑنویس ایک ‘غیر آئینی حکومت’ چلا رہے […]

image

انتخابی نتیجے کے بعد دہلی میں میٹنگوں کا دور شروع

نئی دہلی :ملک کی راجدھانی دہلی میں آج سیاسی جماعتوں کے کئی اہم اجلاس طلب کئے گئے ہیں۔ ایک اور جہاں بدھ کو دہلی میں کانگریس اور اس کے ‘انڈیا الائنس کے اتحادیوں کا اجلاس طلب کیا گیا ہے، وہیں دوسری طرف بی جے پی کی قیادت والا این ڈی اے بھی اجلاس کا انعقاد […]

image

مایا وتی اب سوچ سمجھ کر مسلمانو ں کو ٹکٹ دیں گی

لکھنؤ: بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی صدر مایاوتی نے لوک سبھا انتخابات میں اپنی پارٹی کی ناقص کارکردگی کا جائزہ لینے کا ارادہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مختلف انتخابات میں مناسب نمائندگی دینے کے باوجود مسلم کمیونٹی بی ایس پی کو ٹھیک سے نہیں سمجھ پا رہی ہے، اس لیے پارٹی مستقبل […]

image

اس بار 17مسلم ممبران لوک سبھا پہونچے

نئی دہلی: اس بار سابق ہندوستانی کرکٹر یوسف پٹھان 17مسلم ممبران لوک سبھا پہونچے ہیں ،انتخابی میدان میں کل 78 مسلم امیدوار اترے تھے۔سہارنپور سے کانگریس کے امیدوار عمران مسعود نے 64542 ووٹوں کے فرق سے کامیابی حاصل کی، جبکہ کیرانہ سے سماج وادی پارٹی کی نوجوان امیدوار اقرا حسن چودھری نے بی جے پی […]

image

امیٹھی میں اسمرتی ایرانی کی شرمناک شکست۔کے ایل شرما نے شاندار جیت درج کی

امیٹھی: اترپردیش کے امیٹھی پارلیمانی حلقے پر بی جےپی کو بڑا دھچکا دیتے ہوئے کانگریس امیدوار وگاندھی خاندان کے نزدیکی کے ایل شرما نے موجودہ ایم پی و مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کو 167196 ووٹوں سے شکست سے دو چار کردیا۔الیکشن کمیشن کے اعداد کے مطابق کے ایل شرما کو جہاں 539228 ووٹ ملے وہیں […]

image