
ریاض: سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اٹلی میں ہونے والے جی 7 سربراہ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے ۔سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) نے یہ اطلاع دی ایجنسی نے چہارشنبہ کو بتایا کہ اطالوی وزیر اعظم جیورجیو میلونی کو بھیجے گئے ایک پیغام […]
نئی دہلی: قومی راجدھانی دہلی میں پانی کی قلت کے درمیان دہلی حکومت نے جمعرات کو سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کر بتایاکہ ہم مجبور ہیں۔ ہم ٹینکر مافیا کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کر سکتے! وجہ یہ ہے کہ ٹینکر مافیا دہلی سے نہیں بلکہ ہریانہ سے چلتا ہے جس کی وجہ سے […]
ممبئی :ممبئی کی ایک خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ آئس کریم کے اندر سے کٹی ہوئی انسانی انگلی نکلی ہے۔ اس خاتون کا کہنا ہے کہ اس نے آن لائن آئس کریم آرڈر کیا تھا۔ خاتون نے اس کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پولیس میں شکایت درج کرائی۔یہ واقعہ ممبئی کے ملاڈ علاقے کا […]
نئی دہلی :نیٹ یوجی 2024 کے امتحان اور اس کے نتائج کے تعلق سے جاری تنازعے پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ طلبہ کو ڈرنے کی قطعاً ضرورت نہیں ہے۔ کونسلنگ ہوتی رہے گی اور ہم اس پر روک نہیں لگا رہے ہیں۔ عدالت نے کہا ہے کہ امتحان کو پوری […]
نئی دہلی: صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے تقریباً 24 سال پرانے لال قلعہ حملہ کیس میں پاکستانی دہشت گرد محمد عارف عرف اشفاق کی درخواست ِ رحم مسترد کردی۔اسے اس کیس میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔ عہدیداروں نے چہارشنبہ کے دن یہ بات بتائی۔ 25 جولائی 2022 کو صدرجمہوریہ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد دروپدی […]
کویت سٹی/نئی دہلی: جنوبی کویت کے المنغاف میں ایک چھ منزلہ رہائشی عمارت میں بدھ کو آگ لگنے سے49افرادکی موت کی خبر ہے، جن میں عمارت میں رہنے والے41ہندوستانی مزدور بھی شامل ہیں۔اس واقعہ میں 40 سے زائد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ کویتی حکام راحت اور بچاؤ کے کاموں میں مصروف ہیں اور ابھی تک […]
واشنگٹن: امریکہ میں صدارتی انتخاب قریب ہے، اور اس سے عین قبل صدر جو بائڈن مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ ’ڈرگ اینڈ گن‘ کیس میں امریکہ کے ڈیلاویئر کی ایک عدالت نے جو بائڈن کے بیٹے ہنٹر بائڈن کو قصوروار قرار دیا ہے۔ ان کی سزا کا اعلان 120 دنوں کے اندر ہو سکتا ہے۔ […]
نئی دہلی :راشٹریہ سویم سنگھ (آر ایس ایس) کے ترجمان ’آرگنائزر‘ نے لوک سبھا انتخابات میں اپنے بل بوتے پر اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہونے پر بی جے پی پر تنقید کی ہے۔ سنگھ نے لکھا ہے کہ ایسے نتائج بی جے پی لیڈروں اور کارکنوں کی زیادہ خود اعتمادی کی وجہ سے […]
نئی دہلی: حکومت نے عوامی ترسیلی نظام (پی ڈی آئی ایس) کے تحت راشن لینے والے مستفیدین کے لیے راشن کارڈ کو آدھار کارڈ سے لنک کرنے کی آخری تاریخ میں 3 ماہ کی توسیع کر دی۔سینٹرل فوڈ اینڈ پبلک ڈسٹری بیوشن ڈپارٹمنٹ کے ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صارفین اب 30 ستمبر […]
ہردوئی: اتر پردیش کے ضلع ہردوئی میں ریت سے بھرا ٹرک الٹ گیا۔ اس حادثے میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد کی موت ہو گئی، جب کہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔ حادثہ منگل کی دیر رات پیش آیا۔ ٹرک الٹنے کے بعد سڑک کنارے رہنے والا پورا خاندان ریت کے نیچے دب گیا۔ […]