
اسلام آباد :ایک طرگ جہاں بارش کے اندیشے کے درمیان پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹی-20 عالمی کپ سے باہر ہونے کی فکر میں مبتلا ہےوہیں دوسری طرف پوری ٹیم کے خلاف ایک پاکستانی وکیل نے ملک سے غداری کا مقدمہ درج کرایا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بابر اعظم کی پوری ٹیم پر جیل جانے کا خطرہ […]
نئی دہلی :نیٹ کے امتحان میں مبینہ پیپر لیک اور بے ضابطگیوں سے متعلق درخواستوں پر جمعہ (14 جون) کو سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے نیٹ امتحان منعقد کرنے والی ایجنسی ’نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی‘ (این ٹی اے) کو نوٹس جاری کیا ہے اور سی بی آئی کی تحقیقات کا مطالبہ کرنے والی درخواست […]
نئی دہلی : سپریم کورٹ نے شیو مندرکو منہدم کرنے کے دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ جسٹس سنجے کمار اور جسٹس آگسٹین جارج مسیح کی تعطیل بنچ نے دہلی ہائی کورٹ کے حکم میں مداخلت کرنے سے انکار کر دیا۔دراصل دہلی ہائی کورٹ نے 29 مئی کو جمنا کے ڈوب علاقہ واقع […]
ریاض: حج 2024 کے لیے پانچ روزہ مناسک حج کی ادائیگی کا آغاز آج یعنی جمعہ14 جون سے ہوجائیگا۔ لاکھوں عازمین حج منیٰ کی جانب روانہ ہوگئے جب کہ رکن اعظم وقوف عرفات ہفتہ 15 جون کو ہوگا۔ فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے لاکھوں عازمین حج لبیک الھم لبیک کی صدائیں بلند کرتے منی […]
نئی دہلی: اگنی پتھ اسکیم کے تحت اگنی ویروں کے تقرر پر این ڈی اے کی حلیف جماعتوں کے اعتراض کے بعد مرکز نے نقائص کو دور کرنے اور مسلح افواج میں مختصرمدتی تقررات میں تبدیلیاں کرنے کا وعدہ کیا۔اب یہ باور کیا جاتا ہے کہ بی جے پی زیرقیادت این ڈی اے حکومت نے […]
بنگلور:کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ اور بی جے پی کے سینئر لیڈر بی ایس یدی یورپّا کے خلاف بنگلورو کی عدالت نے آج پوسکو معاملے میں غیرضمانتی گرفتاری وارنٹ جاری کیا ہے۔ ان کے خلاف ایک نابالغ لڑکی سے جنسی استحصال کا مقدمہ درج ہوا تھا۔ عدالت نے یہ غیر ضمانتی گرفتاری وارنٹ اس کیس […]
دُبئی/ کویت سٹی: کویت کے وزیر خارجہ عبداللہ علی الیحییٰ نے جمعرات کے روز یقین دلایا کہ ایک اپارٹمنٹ میں جہاں ملک کے بیرونی ورکرس مقیم تھے‘ آتشزدگی میں متاثر ہندوستانیوں کی مکمل مدد کی جائے گی اور عہد کیا کہ اس المیہ کی فوری تحقیقات کرائی جائیں گی جس میں تقریباً 40 ہندوستانیوں سمیت […]
پیرس: فلسطینی نژاد خاتون ریما حسن فرانسیسی پارلیمنٹ کی رکن منتخب ہوگئی ہیں وہ فرانس کی بائیں بازو کی جماعت لا فرانس انسومیز کی نمائندگی کرتی ہیں۔غیر ملکی ویب سائٹ نیو عرب ڈاٹ کام کے مطابق 32 سالہ ریما حسن کی پارٹی ایل ایف آئی نے 9.9 فیصد ووٹ حاصل کیے جب کہ انتہائی دائیں […]
ممبئی :شاہ رخ خان اب خلیجی ممالک میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم دینے کے معاملے میں سرفہرست ہو گئے ہیں۔ وہ پربھاس کی فلم ’باہوبلی 2‘ جس نےگلف باکس آفس پر 86.12 کروڑ روپے کی کمائی کی تھی،کو پیچھے چھوڑکر نمبر ون بن گئے ہیں ۔قابل ذکر ہے کہ شاہ رخ کچھ […]
نئی دہلی :اجیت ڈووال ایک بار پھر ملک کے قومی سلامتی مشیر یعنی نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر (این ایس اے) مقرر کیے گئے ہیں۔ یہ تیسری بار ہے جب انھیں یہ ذمہ داری دی گئی ہے۔ جمعرات کو اس سلسلے میں خبریں سامنے آئیں اور ساتھ ہی یہ خبر بھی موصول ہو رہی ہے کہ پی […]