قومی خبریں

خواتین

امریکی سائنس داں ہینری لارسن مشرف بہ اسلام

دشمنان اسلام کے جھوٹے پروپیگنڈے کے باوجود اسلام کا فروغ جاری

نیو یارک : اسٹیم سیل شعبہ میں عالمی شہرت رکھنے والے امریکی سائنس داں ہینری لارسن نے اسلام قبول کرلیا ہے۔ دشمنان اسلام کے جھوٹے پروپیگنڈے اور مسلمانوں کی شبیہ مسخ کرکے پیش کئے جانے کے باوجود دین مبین اسلام کو بہترین دین کے طور پر قبول کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہی ہو رہا ہے۔ دلچسپ اور اہم بات یہ ہے کہ اسلام کو قبول کرنے والے افراد میں تعلیم یافتہ اور سائنس داں بھی شامل ہیں۔تازہ واقعہ اسٹیم سیل شعبے کے عالمی شہرت یافتہ امریکی سائنس داں پروفیسر ہینری لارسن کے اسلام کے دائرے میں داخل ہونے سے متعلق ہے۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *