Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

سعودی شہزادہ بندر بن محمد بن سعود آل سعود انتقال

شہزادہ بندر بن محمدملک میں کھیلوں کے انعقاد کے حوالے سے سرگرم رہتےتھے

ریاض: سعودی شہزادہ بندر بن محمد بن سعود آل سعود انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ کل نماز ظہر کے بعد امام ترکی بن عبداللہ مسجد ریاض میں ادا کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق بحرینی شاہ نے شہزادہ بندر بن محمد کے انتقال پر سعودی شاہی خاندان سے بھی تعزیت کا اظہار کیا۔واضح رہے کہ شہزادہ بندر بن محمد سعودی عرب میں کھیلوں کے انعقاد کے حوالے سے بہت زیادہ سرگرم تھے۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *