Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

اداکارہ اور ایم پی ہیما مالنی نے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا سے کی ملاقات

`

نئی دہلی،5فروری (میرا وطن)
بی جے پی کی متھرا سے ممبر پارلیمنٹ ہیما مالنی نے جمعرات کو دہلی سکریٹریٹ میں وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا سے اخلاقی ملاقات کی ۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے ہیما مالنی کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر پرتپاک استقبال کیا ۔
اس تعلق سے وزیر اعلیٰ نے ایکس پر ملاقات کی تصویر شیئر کی ہیں۔مشہور اداکارہ اور ممبر پارلیمنٹ ہیما مالنی نے دہلی سکریٹریٹ میں وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا سے ایک بشکریہ ملاقات کی۔ مختلف عصری مسائل پر نتیجہ خیز گفتگو ہوئی۔

Next Post

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *