قومی خبریں

خواتین

ممتاز ہندی فلم اداکار امیتابھ بچن کی 82 ویں سالگرہ آج

ممبئی:ممتاز ہندی فلم اداکار امیتابھ بچن آج 11 اکتوبر کو اپنی 82 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ گزشتہ کئی سالوں سے، امیتابھ بچن کی سالگرہ کے موقع پر مداحوں کا ہجوم ان کی رہائش گاہ کے باہر ان کے خاص دن پر انہیں مبارکباد دینے کے لیے جمع ہوتا ہے۔آج بھی ان کے چاہنے والے انھیں نہیں بھولے-مبارکبادیوں کا رات 12 بجے کے بعد سے ہی شروع ہو گیا ہےاور در رات تک جاری رہیگا

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *