تھائی لینڈ کی سیاست میں اس وقت طوفان برپا ہو گیا ہے۔ بدھ کے روز یہاں کی ایک عدالت نے وزیر اعظم شریتھا تھاویسن کو اخلاقیات کی خلاف ورزی معاملہ پر ان کے عہدہ سے دستبردار کر دیا ہے۔ آئینی عدالت نے شریتھا کو جس معاملے میں قصوروار ٹھہرایا ہے، اس میں ایک کابینہ رکن […]
بیروت: لبنان کی حزب اللہ تنظیم نے کاتیوشا راکٹوں سے اسرائیل کی گولانی بریگیڈ فورسز کے بٹالین ہیڈ کوارٹر ماؤنٹ نیریا بیس پر حملہ کیا۔ لبنانی ٹی وی چینل المنار نے چہارشنبہ کو یہ اطلاع دی۔ قبل ازیں المنار اور الجزیرہ دونوں نے اطلاع دی کہ حزب اللہ نے شمالی اسرائیل میں میرون بیس پر […]
کابل: افغان طالبان نے سرکاری ملازمین كیلئے 5 وقت کی فرض نماز باجماعت پڑھنا لازمی قرار دے دیا۔میڈیا رپورٹس كے مطابق طالبان رہنما ہیبت اللہ اخوندزادہ نے نیا فرمان جاری کردیا جس میں سرکاری ملازمین کو 5 وقت کی نماز باجماعت ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق حکم نامے میں کہا […]
ڈھاکہ:ہفتہ کے روز مظاہرین نے بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ کا گھیراؤ کر دیا اور چیف جسٹس عبیدالحسن سے استعفیٰ کا مطالبہ کرنا شروع کر دیا۔ حالات کو پیش نظر رکھتے ہوئے چیف جسٹس عبیدالحسن نے اپنے استعفیٰ کا اعلان کر دیا ہے اور آج شام انھوں نے صدر محمد شہاب الدین سے ملاقات کا […]
غزہ: اسرائیلی فورسز کے غزہ کی پٹی میں کیے گئے تازہ ترین حملوں میں کم از کم مزید 40 فلسطینی شہید ہوگئے ۔ان اموات سے متعلق فلسطینی طبی اداروں نے بتایا جبکہ اسرائیل خطے میں وسیع تر ممکنہ جنگ کیلئے تیار ہے ۔طبی اداروں نے کہا کہ اسرائیل نے وسطی غزہ کے البریج کیمپ میں […]
ساؤ پالو: برازیل کی علاقائی ایئر لائن ووپاس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جمعہ کو برازیل میں ساؤ پالو کے قریب ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں 61 افراد سوار تھے۔یہ طیارہ ساؤ پالو ریاست کے ونہیڈو میں گر کر تباہ ہوا اور مبینہ طور پر رہائشی علاقے میں گرا۔ […]
جدہ: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے ایران میں حماس کے سیاسی سربراہ اسمٰعیل ہنیہ کو شہید کرنے والے حملہ کی ذمہ داری اسرائیل پر عائد کردی ہے ۔ سعودی عرب میں 57 رکنی بلاک کے ایک غیر معمولی اجلاس کے بعد جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وہ اس گھناؤنے حملہ […]
ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں جاری سیاسی بحران کے درمیان سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی بیٹی صائمہ واجد نے جمعرات کو کہا کہ انہیں اپنی والدہ کو دکھی دیکھ کر بہت دکھ ہوا ہے۔ محترمہ واجد نے کہا کہ وہ ملک میں جاری سیاسی بحران اور مشکل وقت میں اپنی والدہ کو نہ تو دیکھ […]
نوبل امن انعام یافتہ محمد یونس نے بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے۔ 84 سالہ یونس نے جمعرات کی رات ڈھاکہ میں ایک تقریب کے دوران حلف اٹھایا۔ خیال رہے کہ طلباء کی زیرقیادت احتجاجی مظاہروں نے وزیر اعظم شیخ حسینہ کو استعفیٰ دینے اور پڑوسی ملک […]
ڈھاکہ :بنگلہ دیش میں گزشتہ کئی دنوں سے جاری سیاسی ہلچل کے بعد عبوری حکومت قائم ہونے والی ہے۔ نوبل انعام یافتہ محمد یونس کو بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کی قیادت کے لیے چنا گیا ہے۔ یہ فیصلہ ملک کے صدر محمد شہاب الدین کی زیر صدارت بنگا بھون (ایوان صدر) میں ایک میٹنگ […]