Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

عالمی خبریں

امریکہ میں فائرنگ کےدو بڑے واقعات میں 22 افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکی ریاست مین اسٹیٹ میں فائرنگ کے دو بڑے واقعات میں کم از کم 22 افراد ہلاک ہوگئے، حکام کے مطابق اس سلسلے میں “شخص” کی شناخت کر لی گئی ہے جو “مسلح اور خطرناک” ہے۔سی این این کی رپورٹ کے مطابق بدھ کی رات دیر گئے ایک بیان میں،لیوسٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ نے کہا […]

image

سری لنکا کا بھارت سمیت سات ملکوں کے لئے مفت ویزا جاری کرنے کا فیصلہ

کولبو:سری لنکا نے آزمائشی پروجیکٹ کے حصے کےطور پر بھارت سمیت سات ملکوں کے شہریوں کو مفت ویزا جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سری لنکا کی کابینہ نے اِن ملکوں کے سیاحوں سے ویزا فیس وصول نہ کرنے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔اِن ملکوں میں بھارت، چین، روس، ملیشیا، جاپان، انڈونیشیا اور تھائی […]

image

پہلے ہندنژادبرطانوی وزیر اعظم کے طور پررشی سنک نے ایک سال مکمل کر لئے

لندن: رشی سنک نے بدھ کو برطانیہ کے پہلے ہندنژاد وزیر اعظم کے طور پر ایک سال مکمل کر لیا، وہ اپنے پیشرو لِز ٹرس کی قلیل مدتی پریمیئر شپ کے ہنگاموں اور کئی قومی اور عالمی چیلنجوں کے درمیان 10 ڈاؤننگ سٹریٹ میںآئے تھے۔43 سالہ کو ہاؤس آف کامنز میں حزب اختلاف کی لیبر […]

image

آزاد فلسطین کا قیام ہی اسرائیل ۔حماس تنازعے کے خاتمے کا واحد راستہ۔چین

قاہرہ: چین نے اسرائیل اور حماس کے درمیان مشرق وسطیٰ کے خطے میں بڑے پیمانے پر جنگ چھڑنے کے خطرے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ مشرق وسطیٰ کے لیے چین کے خصوصی ایلچی نے اتوار کو خبردار کیا کہ غزہ کی صورتحال سنگین ہے اور بڑے پیمانے پر زمینی جنگ کا خطرہ بڑھتا جا […]

image

لندن میں اسلاموفوبیا میں 140 فیصدکا اضافہ

لندن : برطانوی ٹی وی چینل سکائی نیوز کے مطابق لندن میں یکم سے 18 اکتوبر کے دوران اسلام مخالف جرائم یا اسلاموفوبیا میں 140 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔میٹروپولیٹن پولیس کے اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ اسی عرصے کے دوران یہودیت مخالف جرائم کے واقعات میں 1353 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔گذشتہ […]

image

اسرائیلی حملے کی جنگی جرائم کی شکل میں تحقیقات کی ضرورت۔ایمنسٹی انٹرنیشنل

بیت المقدس: ایمنسٹی انٹرنیشنل نے طوفان الاقصیٰ کے تناظر میں کہا ہے کہ اس نے اسرائیل کے اندھا دھند حملوں کو دیکھا ہے جس سے غزہ کی پٹی میں بڑے پیمانے پر شہری ہلاکتیں ہوئیں ہیں۔ ایمنسٹی نے اس پر جنگی جرائم کے طور پر تحقیقات کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔انسانی حقوق کی تنظیم […]

image

نواز شریف تقریبا چار سال بعد لندن سے براستہ دبئی پاکستان واپس

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف تقریبا چار سال بعد لندن سے براستہ دبئی پاکستان واپس آگئے ہیں۔ ان کا خصوصی طیارہ ان کے جانثار اور وفادار پارٹی رہنماوں اور کارکنوں کے علاوہ صحافیوں سے بھراہوا تھا۔ ان کا خصوصی طیارہ قدرے تاخیر سے تقریبا دو بجے اسلام آباد ائیر پورٹ پر لینڈ […]

image

اسرائیلی شہریوں کو مسلم ممالک سے نکل آنے کا حکم

تل ابیب :اسرائیل ۔حماس جنگ کے درمیان اسرائیل نے اپنے شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی ہےجس میں اسرائیلی شہریوںسے مسلم ملکوں کو چھوڑدینے کا حکم دیاگیا ہے۔ اسرائیل کے وزیر اعظم دفتر نے اپنے شہریوں کے لیے جو ایڈوائزری جاری کی ہے اس میں کہا گیا ہے کہ ترکی، مصر، اردن، متحدہ عرب […]

image

ایران کا اسلامی ممالک سے اسرائیلی سفیروں کو ملک بدر کرنے کا مطابہ

تہران : ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رکن ممالک اسرائیل پر تیل کی پابندی سمیت دیگر پابندیاں عائد کریں۔برطانوی نیوز ایجنسی کی خبرکے مطابق حسین امیرعبداللہیان نے تمام رکن ممالک سے اسرائیلی سفیروں کو ملک بدر کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ایران کے […]

image

نفرت کی انتہا: امریکہ میں یہودی بزرگ کے ہاتھوں6سالہ مسلم بچے کا بہیمانہ قتل

واشنگٹن: حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے اثرات دنیا کے کونے کونے میں نظر آرہے ہیں۔ اسی سلسلے میں امریکی ریاست الینوائے میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا جہاں ایک 71الہ شخص نے خاتون اور اس کے بیٹے پر ایک بار نہیں بلکہ درجنوں بار چاقو سے حملہ کیا۔ پولیس […]

image