Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

عالمی خبریں

چین میں بارش کے لیے بلیو الرٹ جاری

بیجنگ،: چین کے کچھ حصوں میں شدید بارش کے امکان کے پیش نظر، قومی موسمیاتی مرکز نے جمعہ کو آندھی طوفان کے لیے بلیو الرٹ جاری کیا۔ مرکز نے کہا کہ آج صبح 8 بجے سے ہفتہ کی صبح 8 بجے تک جیانگ سو، شنگھائی، ژی جیانگ، جیانگسی، فوجیان، گوانگ ڈونگ، گوانگسی، ہینان اور ہیلونگ […]

image

چین اور افغانستان کے مابین سفارتی تعلقات بحال

کابل :چین کابل میں اپنا سفیر تعینات کرنے والا پہلا ملک بن گیاہے ۔طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ چینی سفیر ڈاکٹر ژاؤ شینگ نے اپنی سفارتی اسناد عبوری افغان وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند کو پیش کر دی ہیں۔چینی سفیر ڈاکٹر ژاؤ شینگ نے […]

image

ڈینیل طوفان سے لیبیا بری طرح متاثر،مرنے والوں کی تعداد20 ہزارہو گئی

طرابلس : افریقی ملک لیبیا ڈینیل طوفان کے باعث آنے والے سیلاب سے بری طرح متاثر ہوا ہے ۔ سیلاب کی وجہ سے ہزارو ں لوگ ہلاک ہوگئے ہیں ہر طرف سڑکوں اور عمارتوں کے پاس نعشوں کا انبار لگا ہے ۔ حکام کا انداہ ہے کہ تازہ ترین سیلاب میں مرنے والوں کی تعداد […]

image

خواتین عمرہ کیلئے غیر آرائشی لباس کا انتخاب کریں

ریاض : سعودی وزارت حج و عمرہ نے خواتین کیلئے مناسب عمرہ لباس کے حوالے سے تین ضابطوں کی وضاحت کردی ۔ وزارت حج و عمرہ نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر بیان میں کہا کہ خواتین عمرہ کیلئے غیر آرائشی لباس کا انتخاب کریں ۔حج و عمرہ کی وزارت کے مطابق لباس ڈھیلا ہونا […]

image

لبیا میں سیلا ب سے پانچ ہزار سے زائد اموات

تریپولی:لیبیا میں سیلاب کے بعد صورتحال انتہائی خوفناک شکل اختیارکر لی ہے۔ سیلاب کا سب سے زیادہ اثر ڈیرنا شہر پر پڑا ہے جہاں بند ٹوٹنے سے شہر کا ایک چوتھائی حصہ بہہ گیا ہے۔ بدھ تک امدادی کارکنوں کے ذریعے ڈیرنا شہر میں 5,300 سے زائد لاشوں کی گنتی کی جا چکی ہے، جبکہ […]

image

ویتنام میں اپارٹمنٹ میں آگ لگنے سے 50 افراد ہلاک

ہنوئی: ویتنام کی دارالحکومت ہنوئی میں ایک اپارٹمنٹ میں زبردست آگ لگنے سے 50 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ آگ منگل کی رات نو منزلہ اپارٹمنٹ ٹاور میں لگی۔ خبر رساں ایجنسی اے پی نے مقامی میڈیا کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔ویتنام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ رات تقریباً ساڑھے […]

image

امریکہ میں بھیانک ماحولیاتی بحران۔کئی ریاستوں میں زمینیں پھٹنے لگیں

نیویارک : امریکہ میں بھیانک ماحولیاتی بحران کی خبر آرہی ہے۔ دراصل جنوب مغربی حصوں میں زمینیں میلوں تک پھٹنے لگی ہیں۔ سائنسدانوں نے بتایا کہ ان علاقوں میں بڑے پیمانے پر زیر زمین پانی کی پمپنگ کی وجہ سے یہ بحران آیا ہے۔ یہ بڑی بڑی دراڑیں ایریزونا، یوٹا اور کیلی فورنیا سمیت ریاستوں […]

image

دہشت گردی پر لگام کی ٹروڈوکی یقین دہانی کے باوجود کناڈا میں خالصتان پر ریفرنڈم

وینکور( کینیڈا)ہندوستان میں منعقدہ جی 20 سربراہ اجلاس میں پی ایم مودی نے اپنے کینیڈین ہم منصب جسٹن ٹروڈو کو کینیڈا میں انتہا پسند عناصر کی ہندوستان مخالف سرگرمیوں کے بارے میں آگاہ کیا تھااور ٹوڈو نے یہ یقین دلایا تھاکہ وہ اس طرح کے پرتشدد مظاہروں کو روکیں گے۔ تاہم جی 20 سربراہ اجلاس […]

image

مصرکےاسکولوں میں نقاب پر پابندی عائدکرنے کا فیصلہ

قاہرہ: اگلے تعلیمی سال میں مصرکےاسکولوں میں نقاب والی طالبات نظر نہیں آئیں گی ۔ 30 ستمبر سے شروع ہونے والے تعلیمی سال کے سلسلے میں مصری وزیر تعلیم ریڈا ہیگزی نے تصدیق کی مصرکےاسکولوں میں نقاب پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ، بالوںکو چھپایا جاسکتا ہے لیکن اس شرط کے ساتھ چہرے […]

image

اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں 16 سالہ بچہ جاں بحق

غرب اردن: غرب اردن کے جنوبی علاقے الخلیل میں گزشتہ روز اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کی طرف سے پرتشدد کارروائیاں جاری رہیں۔مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض فوجیوں نے متعدد نوجوانوں اور بچوں پر براہ راست گولیاں برسائیں اور زہریلی آنسو گیس کی شیلنگ کی جس سے ایک 16 سالہ بچہ گولیاں لگنے […]

image