
اسٹاک ہوم / تہران : سویڈن اور ایران نے قیدیوں کا تبادلہ کیا ہے، سویڈن نے ایک سابق ایرانی اہلکار کو رہا کیا جو 1980 کی دہائی میں اجتماعی پھانسی دینے کے الزام میں سزا یافتہ تھے جب کہ ایران نے وہاں قید سویڈن کے 2 شہریوں کو رہا کیا ہے۔خبرکے مطابق ملک کی وزارت […]
بیت المقدس: اسرائیلی فوج کی جارحیت، بے جار رکاوٹوں، تشدد اور پابندیوں کے باجود مسجد اقصیٰ تکبیرات سے گونج اُٹھا اور 40 ہزار سے زائد فلسطینی قبلہ اوّل میں داخل ہوکر عید الاضحیٰ کی نماز ادا کرنے میں کامیاب ہوگئے۔عالمی خبر رساں ایجنسی وفا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصیٰ میں عید الاضحیٰ کی […]
مکہ مکرمہ: فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران میدان عرفات میں 34 سالہ پاکستانی خاتون کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے، رواں حج سیزن میں یہ دوسرے بچے کی پیدائش ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کے دوران لاکھوں فرزندان اسلام نے میدان عرفات میں خطبہ حج سنا، […]
مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں عید الاضحیٰ کے پہلے روز رمی جمرات کرنے والے حجاج کرام ’طواف افاضہ‘ کے لیے مسجد حرام میں پہنچنےشروع ہو گئے۔ خیال رہے کہ کل یعنی ہفتے کو حجاج کرام نے میدان عرفات میں رکن اعظم ادا کیا تھا۔ خطبہ حج کے بعد حجاج کرام نے ظہر اور عصر کی […]
روم : وزیر اعظم ہند نریندر مودی اور اٹلی کی وزیرِ اعظم جارجیا میلونی کی سلیفی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اٹلی میں ہونے والے جی 7 ممالک کے سربراہی اجلاس کے موقع پر اٹلی جارجیا میلونی کو نریندر مودی کے ہمراہ سیلفی لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ نریندر مودی […]
مکہ مکرمہ: آج مکہ مکرمہ میں حج کا رکن اعظم وقوف عرفات ادا کیا گیا ۔مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ماہر بن حمد بن محمد بن المعیقلی نے مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیا اور کہا کہ اللہ تعالیٰ نے دین اسلام کو لوگوں کیلئے پسند کیا ہے، اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے، […]
ریاض : شدت کی گرمی میں طواف ِ کعبہ کے بعد عازمین مکہ مکرمہ کے قریب واقع وادی منیٰ میں رات میں رہنے کے بعد وہ آج صبح جبل ِ عرفات کا رخ کیا جو مکہ مکرمہ سے جانب ِ مشرق تقریباً 20کیلو میٹر دور واقع ہے۔ وہ وہاں غروب ِ آفتاب تک رہیں گے۔ […]
ریاض: حج 2024 کے لیے پانچ روزہ مناسک حج کی ادائیگی کا آغاز آج یعنی جمعہ14 جون سے ہوجائیگا۔ لاکھوں عازمین حج منیٰ کی جانب روانہ ہوگئے جب کہ رکن اعظم وقوف عرفات ہفتہ 15 جون کو ہوگا۔ فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے لاکھوں عازمین حج لبیک الھم لبیک کی صدائیں بلند کرتے منی […]
پیرس: فلسطینی نژاد خاتون ریما حسن فرانسیسی پارلیمنٹ کی رکن منتخب ہوگئی ہیں وہ فرانس کی بائیں بازو کی جماعت لا فرانس انسومیز کی نمائندگی کرتی ہیں۔غیر ملکی ویب سائٹ نیو عرب ڈاٹ کام کے مطابق 32 سالہ ریما حسن کی پارٹی ایل ایف آئی نے 9.9 فیصد ووٹ حاصل کیے جب کہ انتہائی دائیں […]
ریاض: سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اٹلی میں ہونے والے جی 7 سربراہ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے ۔سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) نے یہ اطلاع دی ایجنسی نے چہارشنبہ کو بتایا کہ اطالوی وزیر اعظم جیورجیو میلونی کو بھیجے گئے ایک پیغام […]