تہران :ایران کے صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ ان کے ساتھ سفر کر رہے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان سمیت دیگر افراد بھی نہیں بچ سکے۔ کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا۔ دراصل ہیلی کاپٹر اتوار کو آذربائیجان کے گھنے اور پہاڑی علاقے میں گر کر […]
غزہ/تل ابیب: اسرائیل نے ہفتے کے آخر میں جنوبی غزہ کی پٹی میں رفح میں اپنی فوجی کارروائی جاری رکھی، اتوار کو اسرائیلی فوج کے ریڈیو نے رپورٹ کیا کہ فوجیوں کو غزہ اور مصر کے درمیان سرحدی علاقے میں متعدد سرنگیں ملی ہیں۔ایسی سرنگیں بھی دریافت ہوئیں جنہیں حماس نے 7 اکتوبر کو استعمال […]
خرطوم:وسطی سوڈان میں گیزیرہ ریاست کے ایک گاؤں پر نیم فوجی ریپڈ سپورٹ فورس (آر ایس ایف) کے حملے میں کم از کم آٹھ شہری مارے گئے۔ ایک مزاحمتی کمیٹی نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔گیزیرہ ریاست کے دارالحکومت واد مدنی میں مزاحمتی کمیٹی نے اپنے فیس بک پیج پر ایک بیان میں کہا ہے […]
انقرہ : ترک صدر رجب طیب اردغان نے آیا صوفیہ کے بعد استنبول میں موجود ایک اور مشہور چرچ کو مسجد میں تبدیل کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ترک حکومت نے’بیزینٹائن چرچ آف سینٹ سیویئر اِن کورا‘ کو مسجد میں تبدیل کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، رجب طیب اردغان نے […]
ابوجا: نائیجیریا کی ریاست کانو کی مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ کانو پولیس کے تعلقات عامہ کے افسر عبدالہی ہارونہ نے اپنے تحریری بیان میں کہا ہے کہ کل گیزاوا سے منسلک ایک گاوں میں نماز فجر کے دوران ابتدائی تعین کے مطابق تیل کے کنستروں میں […]
مکہ مکرمہ: مختلف ممالک سے سعودی عرب آنے والے عازمین حج کے لئے ادارہ امور حرمین کے شعبے دینی امور کی جانب سے دینی معلومات پر مبنی لٹریچر تقسیم کیا جا رہا ہے۔سعودی خبر رساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق دینی امور کے نائب سربراہ بدر آل الشیخ نے ایک بیان میں کہا ہے […]
منامہ: بحرین کے دارالحکومت منامہ میں جمعرات کو 33ویں سالانہ عرب سربراہ اجلاس میں غزہ جنگ بندی اور فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق اس اجلاس کا بنیادی ایجنڈا غزہ کی صورت حال ہے اس کے علاوہ عرب ممالک کو درپیش مسائل کے حوالے سے بھی غور […]
واشنگٹن: فلسطینیوں کی نسل کشی پر تلے اسرائیل کا ساتھ دینے پر بائیڈن انتظامیہ کے ایک اور رکن نے استعفیٰ دیدیا۔ معصوم فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کا سلسلہ جاری ہے جس میں امریکہ نے ہتھیاروں کی فراہمی سمیت دیگر چیزوں میں اسرائیل کا بھرپور ساتھ دیا ہے۔امریکی حکومت کی اسرائیل کی حمایت کی پالیسی کے […]
ڈبلن :آئرلینڈ کے نائب وزیراعظم مائیکل مارٹن نے کہا کہ امکانی تاریخ 21 مئی رکھی گئی تھی لیکن قطعی تاریخ کے تعلق سے ابھی کچھ کہا نہیں جاسکتا۔ ہم جاریہ ماہ کے اختتام تک ریاست ِ فلسطین کو تسلیم کرلیں گے۔قطعی تاریخ ابھی تک اس لئے طئے نہیں ہوئی ہے کہ بعض ممالک کے ساتھ […]
دبئی: پناما لیکس کے کئی سال بعد عالمی رہنماؤں، سیاستدانوں اور دیگر طاقتور افراد کی خفیہ دولت کی تفصیلات کے حوالے سے ’دبئی اَن لاکڈ‘ کے نام سے ایک اور لیک سامنے آئی ہے۔تفصیلات تحقیقاتی صحافیوں کے بین الاقوامی کنسورشیم (آئی سی آئی جے) طرز کے ایک اور تحقیقاتی کنسورشیم آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ […]