
بیروت:حزب اللہ چیف حسن نصراللہ کی موت کے بعد بھی اسرائیل کے ذریعہ لبنان پر حملہ جاری ہے اور ہر طرف قتل کا بازار گرم ہے۔ اس درمیان ایران نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اسرائیل پر حملہ کر دیا ہے۔ اسرائیل ڈیفنس فورس (آئی ڈی ایف) نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی طرف […]
بیروت: اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک ہونے والے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی لاش برآمد کر لی گئی ہے۔ سیکیورٹی اور میڈیکل ٹیم نے حملے کی جگہ سے ہی لاش نکالی ہے۔ اسی دوران اسرائیل حزب اللہ پر مسلسل حملے کر رہا ہے اور اتوار یعنی 29 ستمبر کو لبنان کی سرحد […]
اسرائیل کی طرف سے غزہ اور لبنان پر کیے گئے حملوں میں امریکہ کی حمایت اور اس کے شامل ہونے پر ایران سخت ناراض ہے۔ ایران نے الزام لگایا ہے کہ اسرائیل نے لبنان کی راجدھانی بیروت میں جو بموں کی برسات کی تھی، اسے امریکہ نے ہی دیا تھا۔ ان حملوں میں ہی حزب […]
واشنگٹن: بنگلہ دیش حکومت کے چیف ایڈوائزر محمد یونس نے امریکہ کے صدر سے ملاقات کی تھی، اس دوران بائیڈن نے بنگلہ دیش کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی تھی۔ چیف ایڈوائزر کے دفتر سے جاری پریس ریلیز میں اطلاع دیتے ہوئے اسے بنگلہ دیش کی نئی عبوری حکومت کی عالمی سطح پر […]
اسرائیل نے حزب اللہ اور حماس سے جاری جنگ کے درمیان ایک بڑا احتیاطی قدم اٹھاتے ہوئے ہفتہ بھر کے لیے ایمرجنسی کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ایمرجنسی فوری اثر سے نافذ ہو گئی ہے جو کہ 30 ستمبر تک جاری رہے گی۔ اسرائیل کے اسٹیٹ براڈکاسٹرس نے اس سلسلے […]
غزہ : فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ میں اسرائیلی فوج پر حملہ کر کے قابض صیہونی فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔غزہ میں 7 اکتوبر سے اسرائیلی حملے جاری ہیں جس میں اب تک 41 ہزار سے زائد فلسطینی شہد اور ایک لاکھ سے زائد زخمی ہو چکے ہیں، غزہ کا […]
غزہ: غزہ شہر کے جنوب مشرق میں ایک اسکول پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم پانچ فلسطینی شہری جاں بحق ہوئے۔ یہ اطلاع فلسطینی اور اسرائیلی ذرائع نے دی ہے۔فلسطینی سیکیورٹی ذرائع نے ژنہوا کو بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے الزیتون محلے میں واقع شہدا الزیتون اسکول پر حملہ کیا۔طبی ذرائع نے […]
غزہ: غزہ کی پٹی میں بے گھر لوگوں کو پناہ دینے والے اقوام متحدہ کے اسکول پر بدھ کے روز اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 14 فلسطینی شہید اور 10 دیگر زخمی ہوگئے۔فلسطینی سکیورٹی ذرائع نے ژنہوا کو بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیارے نے النصرہ پناہ گزین کیمپ میں واقع اسکول پر ایک […]
اسلام آباد: پاکستان کی دوسری خاتون معتمد خارجہ آمنہ بلوچ نے چہارشنبہ کے دن اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا۔ وہ ملک کی 33 ویں معتمد خارجہ ہیں۔ وہ سائرس سجاد قاضی کی جانشین بنی ہیں جو وظیفہ پر سبکدوش ہوگئے۔ دفتر خارجہ نے ایک بیان میں یہ بات بتائی۔ پاکستان فارن سروس گریڈ 22 […]